- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
میں نے 2013 میں پہلا الیکشن لڑا تھا تو پنجاب یونیورسٹی میں طالبعلم تھا، حافظ فرحت
میرے کونسے پودنیے کے باغ ہیں، شمائلہ رانا
آپ مخصوص نشست پر آئی ہیں، حافظ فرحت
جب آپ ممبر بنتے ہیں تو مخصوص نشست اور جنرل نشست کا کوئی Concept نہیں ہوتا، شمائلہ رانا
طالبہ نے شمائلہ رانا کے پہنے مہنگے ترین برینڈ کے جوتوں پر سوال اٹھایا۔۔ "ایک تنخواہ میں یہ آ جاتے ہیں"۔ ایثار رانا۔۔ "آپ کی تنخواہ میں تو بالکل نہیں آتے"۔ عمران شفقت کا جواب ۔۔
"یہ صرف 50 ہزار روپے کا ہے"۔ شمائلہ رانا نے پہلے جوتوں کی قیمت 50 ہزار بتائی اور پھر تھوڑی دیر بعد جوتوں کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ "میرے جوتوں کی قیمت 55000 روپے ہے، میں نے یہ جوتے خود خریدے ہیں"
آپ نے کہا آپکی والدہ بھی ن لیگ میں تھی تو آپکی جماعت پر سب سے بڑا اعتراض ہی یہی ہے کہ یہاں نسل در نسل کام چلتا ہے، یوتھ کو تو موقع ہی نہیں ملتا۔ منصور علی خان
دیکھیں جب ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر اور وکیل کا بیٹا وکیل بنتا ہے۔ شمائلہ رانا
پڑھ کر۔ منصور علی خان
ایثار رانا نے مبارک باد دی کہ مریم نواز کی بدولت لاھور آج دنیا میں پہلے نمبر پر ہے،
لیکن پہلے نمبر ماحولیاتی آلودگی میں ہے۔
جس کے بعد ہال میں قہقے گونج اٹھے۔
میرے کونسے پودنیے کے باغ ہیں، شمائلہ رانا
آپ مخصوص نشست پر آئی ہیں، حافظ فرحت
جب آپ ممبر بنتے ہیں تو مخصوص نشست اور جنرل نشست کا کوئی Concept نہیں ہوتا، شمائلہ رانا
Loading X post…
Open original post on Xطالبہ نے شمائلہ رانا کے پہنے مہنگے ترین برینڈ کے جوتوں پر سوال اٹھایا۔۔ "ایک تنخواہ میں یہ آ جاتے ہیں"۔ ایثار رانا۔۔ "آپ کی تنخواہ میں تو بالکل نہیں آتے"۔ عمران شفقت کا جواب ۔۔
"یہ صرف 50 ہزار روپے کا ہے"۔ شمائلہ رانا نے پہلے جوتوں کی قیمت 50 ہزار بتائی اور پھر تھوڑی دیر بعد جوتوں کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ "میرے جوتوں کی قیمت 55000 روپے ہے، میں نے یہ جوتے خود خریدے ہیں"
Loading X post…
Open original post on Xآپ نے کہا آپکی والدہ بھی ن لیگ میں تھی تو آپکی جماعت پر سب سے بڑا اعتراض ہی یہی ہے کہ یہاں نسل در نسل کام چلتا ہے، یوتھ کو تو موقع ہی نہیں ملتا۔ منصور علی خان
دیکھیں جب ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر اور وکیل کا بیٹا وکیل بنتا ہے۔ شمائلہ رانا
پڑھ کر۔ منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on Xایثار رانا نے مبارک باد دی کہ مریم نواز کی بدولت لاھور آج دنیا میں پہلے نمبر پر ہے،
لیکن پہلے نمبر ماحولیاتی آلودگی میں ہے۔
جس کے بعد ہال میں قہقے گونج اٹھے۔
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





