Advertisement

میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے۔ مریم نواز

Advertisement
this women gives public jhappis to men why do anyone needs to put camera in her room
Maryam.png
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement
رحم خان پارٹ ٹو فل ایکشن میں آ رہا ھے اس فراڈن کے کیریکٹر اور رحم خان کے کیریکٹر اور حرکتوں میں کوئی فرق نہیں لگتا ھے
مکار نانی 420 فراڈن فل پورے روپ میں رحم خان کے مقابلے میں آنے کے لئے تیار ھے آس مکار نانی فراڈن 420 کے باپ نواج شریف جو کہ نسلی گرا ہؤا بد ذات انسان ھے جس نے اپنے پٹواریوں کے زریعے جج ارشد ملک اور دوسرے لوگوں کی ویڈیو فلمیں بنوائیں ہوئی ہیں تاکہ اداروں کو ان کے زریعے بلیک میل کرسکے وہاں ان پٹواریوں کے زریعے اس فراڈن کی بھی تصویریں اور ویڈیوز بنوائی ہونگی تاکہ اداروں کو بلیک میل کر سکیں یہ خاندان اقتدار حاصل کرنے کی خاطر کیسی حد تک بھی گر سکتا ھے۔
 
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ انھوں نے لوگوں کی نو ہزار ویڈیوز بنا رکھی ہیں ان کو بلیک میل کرنے کے لئے۔ انھوں نے بےنظیر کے گندے پوسٹر چھپواۓ اور لوگوں میں تقسیم کیے۔ آج اللہ کں قدرت دیکھیں یہ لوگ اپنے منہ سے اپنا گند اور بدنامی اپنے اوپر اوچھال رہے ہیں۔
اللہ حق ہے