Advertisement

میرے منہ سے ایسے غیراخلاقی الفاظ تکلیف میں نکلے،عظمیٰ بخاری

مجھے تکلیف ہے کہ میرے منہ سے ایسا اسٹیٹمنٹ نکلا۔ مجھے تحمل کا مظاہرہ کرناچاہیے تھا۔میری طرف سے ایسی بات نہیں ہونی چاہیے تھی۔میرے منہ سے یہ بیان بہت تکلیف میں نکلا، آپ میری سچوایشن کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ کیا مریم نواز کسی کی ماں نہیں ہیں؟ کیا میں کسی کی ماں نہیں ہوں؟ ہمیں سر کے بالوں سے لیکر پیر کے ناخنوں تک گندی گھٹیا ٹرولنگ برداشت کرنا پڑتی ہے۔وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
Loading X post…
Open original post on X
"بہت سارے لوگ ہیں جو ایسی ایسی (غیراخلاقی) باتیں کرتے ہیں اور انہیں وزراء کی جانب سے اپنے دفاتر میں ویلکم کرتے دیکھا گیا ہے"۔ شاہزیب خانزادہ۔۔"ہمارا کوئی پروپیگنڈا سیل نہیں ہے۔ ہماری پارٹی میں بڑے لیڈر سے چھوٹے ٹرول تک ایک کمپین نہیں ہو رہی ہوتی۔ مریم نواز نے کیا پہنا ہے، یہ اس سے باہر کیوں نہیں آجاتے؟"۔عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: