Advertisement

میرے بیٹے کو 2 پیشیوں کے باوجود جعلی پولیس مقابلے میں ماردیا گیا:والدحمدان

"میرے بیٹے کو سی ٹی ڈی نے اٹھایا، سات دن نامعلوم جگہ پر رکھا گیا، عدالت میں لایا گیا دو دفعہ پیش کیا گیا۔ ہم انکی تیسری عدالت میں پیشی کے لئے انتظار کررہے تھے کہ ہم نے سنا کہ میرے بیٹے کو جعلی مقابلے میں مارا گیا ہے۔یہ کیسا مقابلہ ہے کہ اور کیوں مارا گیا ہے؟ جب میرے بیٹے کو عدالت میں لایا گیا تو دس دس پولیس کی گاڑیاں انکے پیچھے تھے، کسٹڈی سے مقابلہ کرنے گیا تو یہ پولیس والے کہاں مرگئے تھے۔ میرے بیٹے کا قتل فیک انکاوئٹر ہے"۔والد حمدان بلوچ
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​