Advertisement

میری گزارش ہے سب اسی تنخواہ میں گزارا کریں - فیصل جاوید

Advertisement
تنخواہ میں اضافہ بے شک نہ کریں ، مگر اراکین پارلیمنٹ کو سیکریٹریٹ اور ریسرچ ورک کیلئے سٹاف ضرور مہیا کریں یا اس کیلئے ادائیگی کریں ​
 
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ایک وزیر کی تنخواہ اس کے ڈپٹی سیکرٹری سے بھی کم ہو اور اس کی مراعات اس کے زیلی محکمہ کے سربراہ سے بھی کم ہوں ، کیا کبھی ہم دیکھیں گے کہ وزیر دفاع کا بنگلہ آرمی چیف چھوڑیں ، بحریہ چیف کے بنگلے کے برابر بھی ہوگا؟؟ سویلین سپریمیسی کیلئے سویلین کو عزت دینا ہوگی ​