Advertisement

میری کارکردگی کا فیصلہ تاریخ کریگی

1461437_716095715097435_111917748_n.jpg

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ منصب کی تبدیلی آئینی ضرورت ہے،65 سال کی عمر کو پہنچنے والے جج کو
سبکدوش ہونا ہوتا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی جانے والی الوداعی تقریب سے خطاب میں انھوں نے
کہا کہ ان کے ریٹائرمنٹ کے دن کو یوم تشکر کے نام سے یاد رکھا جائے۔ وکلا نے آئین اور اپنا ادارہ بچانے کیلیے بہت قربانیاں دیں ۔ عدلیہ کی بحالی کے لیے قربانیوں پروکلا ، سول سوسائٹی اور عوام کے شکرگزار ہیں۔ ان کے فیصلے بہتر تھے یا نہیں اس کا فیصلہ عوام اور جج کریں۔ وہ اپنی کارکردگی کی بات تاریخ پر چھوڑتے ہیں۔

کرپشن مقدمات پر فیصلوں سے عوام کو باور کرایا کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں، آنے والی عدلیہ بھی اسی طرح کام کرتی رہے گی۔ جب تک ملک میں تفریق ختم نہیں ہو گی ہم منزل نہیں پائیں گے۔ نامزد چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا کہ جسٹس افتخار چوہدری جیسی کامیابی اور شہرت کسی جج کو نہیں ملی ۔ قبل ازیں عملے سے الوداعی خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ آج اس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں ہر کوئی اسکو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

http://www.express.pk/story/205116/
​
 
Advertisement
A judge duty is to give verdict on the bases of evidence. you should point finger to the leaders to whom you voted and elected
 
Advertisement
تاریخ نے فیصلہ کر دیا ہے، افتخار چوہدری کا نام پاکستان کی تاریخ میں بارش کے پہلے قطرے کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ عدلیہ کو حکومتی تسلط سے آزاد کر کے سب اداروں پر ایک نگران کے طور پر اس کا کردار واضح کیا۔ پہلی اینٹ افتخار چوہدری نے رکھ دی ہے، اب اس عمارت کو پایہ تکمیل تک پہچانا ان کے پیش روئوں کا کام ہے۔
یہ افتخار چوہدری کی مستحکم کردہ عدلیہ ہے جو وزیر اعظم کے فیصلے کو بیک جنبش قلم رد کر کے ایک ہی دن میں طارق ملک کو اس کے عہدے پر بحال کر دیتی ہے۔ ذرا دس سال پہلے کی عدلیہ پر نظر ڈالیں، ایسی جرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا تھا۔
پاکستانی عوام کو بھی ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہئے اور خواہ مخواہ چلبلے بچے کی طرح شور نہیں ڈالنا چاہئے تھا کہ یہ کیوں نہیں کیا، وہ کیوں نہیں کیا۔ افتخار چوہدری نے جو کہا اپنی بساط سے بڑھ کر کیا، جنگل میں قانون نافذ کرنے کی پوری پوری کوشش کی، کہیں کامیاب ہوئے ، کہیں ناکام، مگر ملک کو ایک راستے پر لگاگئے۔
افتخار چوہدری کا نام پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں ستارے کی طرح روشن رہے گا، انہوں نے اپنی تاریخ خود رقم کی ہے، اس سے زیادہ کیا کہہ سکتے ہیں۔
 
BHAI AADHA SUCH JHOOT SE ZYADA KHATARNAK HAI. Ye chief GANJOOON GA HAWARI HAI. Aap intazar kar Len agar faislon se samjh nahee sakte to. insha Allah it will be proved before CJ Dies because no one leave this world without getting exposed according to a HADEES N NABVI
 
Last edited:
تاریخ نے فیصلہ کر دیا ہے، افتخار چوہدری کا نام پاکستان کی تاریخ میں بارش کے پہلے قطرے کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ عدلیہ کو حکومتی تسلط سے آزاد کر کے سب اداروں پر ایک نگران کے طور پر اس کا کردار واضح کیا۔ پہلی اینٹ افتخار چوہدری نے رکھ دی ہے، اب اس عمارت کو پایہ تکمیل تک پہچانا ان کے پیش روئوں کا کام ہے۔
یہ افتخار چوہدری کی مستحکم کردہ عدلیہ ہے جو وزیر اعظم کے فیصلے کو بیک جنبش قلم رد کر کے ایک ہی دن میں طارق ملک کو اس کے عہدے پر بحال کر دیتی ہے۔ ذرا دس سال پہلے کی عدلیہ پر نظر ڈالیں، ایسی جرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا تھا۔
پاکستانی عوام کو بھی ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہئے اور خواہ مخواہ چلبلے بچے کی طرح شور نہیں ڈالنا چاہئے تھا کہ یہ کیوں نہیں کیا، وہ کیوں نہیں کیا۔ افتخار چوہدری نے جو کہا اپنی بساط سے بڑھ کر کیا، جنگل میں قانون نافذ کرنے کی پوری پوری کوشش کی، کہیں کامیاب ہوئے ، کہیں ناکام، مگر ملک کو ایک راستے پر لگاگئے۔
افتخار چوہدری کا نام پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں ستارے کی طرح روشن رہے گا، انہوں نے اپنی تاریخ خود رقم کی ہے، اس سے زیادہ کیا کہہ سکتے ہیں۔

Jitni der Choudry sahib Cheif Justice rahey hain itna time bohat hota hey system change kernay ke liye , Baat kuch decisions ki nahi ho rahi overall judicial system ki ho rahi hey . Aaj courts ka jo haal hey kisi din zara ja ke dekho aur poocho becharay ghareeb logoon sey ke kis terha dhakay kha rahay hain ,

15 saal chief justice rehnay ke baad , abhi bhi pehla qatra , aap ka insaaf bhi Choudry sahib ke insaaf jaisa hi hey.
 
اگر آپ کے چاروں طرف چور ہوں اور آپ کو اکیلے کو جج لگادیں تو پھر آپ سے پوچھیں گے کہ بتائیں دس سال تو کیا سو سال میں بھی سسٹم تبدیل نہیں ہو سکتا
 
Bhai sahib , woh alone nahi tha , Judges ki bahaali ke baad puri qoom us ke peechay khari thi , sara media us ke saath tha , Tamaam wakeel us ke Jannisaar thay , PPP le siwa sub political parties bhi support ker rahi theen ab aur kia chahey tha

Jitna time air paisa is ney zardari case main lagaya hey woh ager Judicial system ko reform kernay ke liye lagaya hota tu aaj halaat different hotay,Aam Admi mer raha hey zalimoo ke hathoo aur phir uas ke baad corrupt wakeel aur judges ke hathoon aur aap yeh baat deny nahi ker saktay .
 
کیا آپ کو نیشنل جوڈیشل پالیسی یاد نہیں، وہ جوڈیشل سسٹم کو ریفارم کرنے کے لئے ہی چیف جسٹس نے لاگو کی تھی۔ مگر شاید آپ کو علم نہیں کہ جوڈیشل سسٹم پولیس، انتظامیہ اور حکومت کے گٹھ جوڑ سے چلتا ہے۔ اگر پولیس ثبوت نہیں دے گی تو جج کیا کرے گا۔ اگر پولیس ملی بھگت کر لے تو کیا جج ملزموں کے پیچھے جا کر ثبوت اکٹھے کرے۔ پھر کہتے ہیں جناب جج تاریخ پہ تاریخ دیتے ہیں۔ اگر انتظامیہ عدلیہ سے تعاون نہ کرے تو جوڈیشل ریفارم کہاں سے آئے گا۔ بہت سے قوانین ایسے ہیں جن میں تبدیلی یا بہتری کی ضرورت ہے۔ جب تک پولیس سسٹم ٹھیک نہ ہو، انتظامیہ ٹھیک نہ ہو، کوئی جوڈیشل ریفارم نہیں ہوسکتا۔
 
Allah aap ka bhala karay aur kabhi zindgi main in judges aur wakeeloon ke moonh na lagaye . Bhai meray chief justice kaa kam sirf case sunana nahi bulke is corrupt system ko theek kerna bhi tha aur is main us ney kuch nahi kia ,
 
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ سارا سسٹم ٹھیک ہوگیا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ نچلی عدلیہ میں کرپشن بھی ہے اور جج بے جا کیسوں کو لٹکاتے بھی ہیں۔ اور وکیلوں کی تو بات ہی نہ کریں کیوں کہ نوے فیصد وکیلوں کا کام ہی حرام خوری ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ یہ سب اکیلے چیف جسٹس کے بس کی بات نہیں۔ اگر ملک میں امن کا راگ بج رہا ہوتا کوئی لوٹ مار نہ ہوتی پھر تو کہہ سکتے تھے کہ چیف جسٹس نے کچھ نہیں کیا مگر جب ہر طرف لوٹ مار مچی ہو تو معاملات اتنی آسانی سے ٹھیک نہیں ہوتے۔
 
عدل و انصاف فقط حشر پہ موقوف نہیں
زندگی خود بھی گناہوب کی سزا دیتی ہے