- Joined
- Feb 1, 2014
- Posts
- 32,099
- Reaction score
- 16,723
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Yes.فوج کے کوٹے سے ہے؟
زیدی صاحب یہ صرف پی ٹی آئی والوں کا ہی مسئلہ نہی ہے بلکہ پوری قوم کا ہے۔ یہاں جنرل جیلانی کی دھوتی میں پل کر بڑے ہونے والے لیڈر کے پیروکار بھی ہیں اور مشرف سے این آر او اور الیکشن مینیج کروانے کی ڈیل والی سو کالڈ شہید بی بی کے پیروکار بھی موجود ہیں۔ عمران نواز اور بے نظیر ان سب ہی نے فوجی حکومتوں میں وزارتیں نبھانے والوں کو سروں پر بٹھایا اور نوازا ہے۔پوٹی ھیڈز کو شرم بھی نہیں آتی ھاں کرتے ہوۓ ۔
زیدی صاحب یہ صرف پی ٹی آئی والوں کا ہی مسئلہ نہی ہے بلکہ پوری قوم کا ہے۔ یہاں جنرل جیلانی کی دھوتی میں پل کر بڑے ہونے والے لیڈر کے پیروکار بھی ہیں اور مشرف سے این آر او اور الیکشن مینیج کروانے کی ڈیل والی سو کالڈ شہید بی بی کے پیروکار بھی موجود ہیں۔ عمران نواز اور بے نظیر ان سب ہی نے فوجی حکومتوں میں وزارتیں نبھانے والوں کو سروں پر بٹھایا اور نوازا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|