بقول ناصر اسلم زاہد جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر اعتراض توہین عدالت نہیں
چنانچہ ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ ساتھ میری طرف سے بھی اس رپورٹ پر لعنت
میں اتنی سخت بات کیوں کہہ رہا ہوں....کیا وجہ ہے؟؟
تو جناب میں کراچی کا رہنے والا ہوں..متحدہ جس طرح الیکشن میں قبضے کر کے الیکشن منعقد کرواتی ہے اسکو الیکشن تو دور کی بات ہے حملہ کہیں تو بہتر ہے...ایسا لگتا ہے کہ دشمن فوج نے ملک پر حملہ کردیا ہے...اور آپکے ملک پر قابض ہوگی ہے...اور اس بات سے کراچی کا رہنے والا کوئی ذی شعور انسان انکار نہیں کرسکتا
جناب کیا آپ جانتے ہیں کہ عدلیہ نے کراچی کے الیکشن کے بارے میں کیا ریمارکس دیے ہیں؟؟؟
اگر آپ یہ ریمارکس پڑھلیں آپکو یقین ہوجائیگا کہ جوڈیشل کمیشن نے کسی خاص مقصد کے تحت اس الیکشن کو صاف اور شفاف قرار دینے کا تہیہ کیا ہوا تھا
اسی لئے اگر کراچی میں الیکشن شفاف ہووے ہیں اور کمیشن کو دھاندھلی کے کوئی ثبوت نہیں ملے تو میری طرف سے اس عدالتی رپورٹ پر لعنت
چنانچہ ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ ساتھ میری طرف سے بھی اس رپورٹ پر لعنت
میں اتنی سخت بات کیوں کہہ رہا ہوں....کیا وجہ ہے؟؟
تو جناب میں کراچی کا رہنے والا ہوں..متحدہ جس طرح الیکشن میں قبضے کر کے الیکشن منعقد کرواتی ہے اسکو الیکشن تو دور کی بات ہے حملہ کہیں تو بہتر ہے...ایسا لگتا ہے کہ دشمن فوج نے ملک پر حملہ کردیا ہے...اور آپکے ملک پر قابض ہوگی ہے...اور اس بات سے کراچی کا رہنے والا کوئی ذی شعور انسان انکار نہیں کرسکتا
جناب کیا آپ جانتے ہیں کہ عدلیہ نے کراچی کے الیکشن کے بارے میں کیا ریمارکس دیے ہیں؟؟؟
اگر آپ یہ ریمارکس پڑھلیں آپکو یقین ہوجائیگا کہ جوڈیشل کمیشن نے کسی خاص مقصد کے تحت اس الیکشن کو صاف اور شفاف قرار دینے کا تہیہ کیا ہوا تھا
" So although there is evidence to suggest that in certain Constituencies in Karachi the organization and conduct of the election in respect of a few polling stations/areas was not entirely fair or in complete accordance with the law on balance it cannot be found that the elections in Karachi were not in large part fair and in accordance with the law."