پشاور: (05 جولائی 2019) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ میری شادی نزدیک ہے مگر تفصیلات نہیں بتاسکتا۔
پشاور پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم پر حملے ہورہے ہیں۔ وزیراعظم اس ترمیم کو واپس کرنے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہر قسم کا دباؤ برداشت کرنے کو تیار ہیں مگر اٹھارویں ترمیم۔ اپنے نظریات اور آزادی اظہار رائے پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ پریس کلب میں ہم نے مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا،پھر سےکسی آمر کا مقابلہ کرناپڑا تو ملک کےتمام پریس کلب ہمارےشانہ بشانہ ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن میں انتہاپسندی کو فروغ دیا گیا، سیاست کے بجائے ذاتیات کو نشانہ بنایا گیا۔ آج جو کچھ ہو رہا ہے جمہوریت نہیں ہے آج پارلیمان کے پاس وہ طاقت نہیں ہے ہم اپنے انسانی حقوق پرسمجھوتہ کرتے جا رہے ہیں۔
میری شادی قریب ہے ، تفصیلات نہیں بتاسکتا:بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے میری شادی قریب ہے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے میری شادی قریب ہے ۔انہوں نے کہااس کی تفصیلات نہیں بتاسکتا۔اس سے قبل انہوں نے ایک بیان میں کہاتھا کہ شادی کیلئے لڑکی کو میری بہنوں کو راضی کرنا ہوگا،جو لڑکی میری بہنوں کو قائل کرلے گی اس سے ہی شادی ہوگی۔ =
کھسرے لیگلی پاکستان میں شادی کر سکتے ھیں؟؟؟؟ یا اس کو ساوتھ افریقہ جانا پڑے گا۔ اور پاکستان میں تو اس کو دو شوہر رکھنے پڑھیں گے ایک اپنے لئے اور ایک اپنی ۔۔۔۔اس کے لئے۔
بہنوں کے ساتھ شادی کو کوئی لڑکا بہنوں کو راضی کرے گا اس بلو کو اتنی بھی تمیز نہیں. تمہارے ساتھ شادی؟ پہلے تو دیکھنا ہے یہ ہمت کرے گی کون اور لڑکی جا کر تمھاری بہنوں کو اس پر راضی بھی کرے گی؟ اس سے بہتر ہے شادی نہیں خودکشی کر لے اس ذلت سے پہلے