Advertisement

میری بیوی پر لوہے کے پائپوں سے تشدد کیا گیا،عمر ڈار

Loading X post…
Open original post on X

"میری بیوی پر لوہے کے راڈوں کے ساتھ تشدد کیا گیا اور اس کے جسم پر خون جما ہوا تھا جب مجھے تصویریں بھیجی گئی "۔ عمر ڈار
میری بیوی پر لوہے کے پائپوں سے تشدد کیا گیا۔


یہ دس ماہ ایک تیز طوفان تھا بس اللّه نے ہمت صبر دیا ہے کہ ہم کھڑے رہے میری زندگی کے 51سال ایک طرف اور یہ دس ماہ ایک طرف عمر ڈار
Loading X post…
Open original post on X
​