- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"میرا گاؤں ڈوب گیا ہے، میرے بچے ڈوب رہے ہیں۔ میں سات سال سے چیخ رہا ہوں کہ میرا گاؤں کٹاؤ کی زد میں ہے، سات سال سے میری کسی نے بات نہیں سنی، آج ہمیں آئین کا درس دے رہے ہیں۔ میں لعنت بھیجتا ہوں اس اتحاد پر"۔ حسن لائیو شو میں مرتضیٰ رو پڑے
Loading X post…
Open original post on X






