Advertisement

میرا ٹکٹ 75 کروڑ میں فروخت کیا گیا، لیگی رہنما کا الزام

Loading X post…
Open original post on X

مہاراجہ گلاب سنگھ نے 75 لاکھ میں پوری ریاستِ کشمیر کا سودا کیا تھا جبکہ ن لیگ کی قیادت نے 75 کروڑ میں ڈڈیال کا ایک ٹکٹ بیچ دیا، میاں نواز شریف،شہباز شریف نے تاریخی کارنامہ سر انجام دیا۔اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے برطانیہ میں ڈیل فائنل کر کے رقم وصول کی جس میں سیکٹر کمانڈر مظفرآباد اور ڈی جی سی نے بھی اپنا حصہ لیا، لیگی رہنما مسعود خالد نے ن لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی

Loading X post…
Open original post on X