میرا نام بادشاہ سلامت ہے، میں پچھلے تیس سال سے پنجاب پے حکومت کر رہا ہوں ان گزرے تیس سالوں میں میں ایک بھی گوورمنٹ سکول ایسا نہیں بنا سکا جہاں میرے نے بچے یا پوتے پوتیاں بھی پڑھ سکیں ایک بھی ایسا شاندار سرکاری ہسپتال نہیں بنا سکا جہاں میرے گھر والے بھیعلاج
کروا سکیں،ایک بھی پولیس سٹیشن یا عدالت ایسی نہیں بنا سکا جہاں کسی غریب آدمی کو بغیر پیسے خرچ کیے انصاف مل سکے لیکن میں راج کرتا رہا ہوں اور کرتا رہوں گا
کیوں کہ میں نے پنجاب میں بیوقوں کی ایک ایسی ریوڑ تیار کی ہے کے جو ظلم ہو، زیادتی ہو، لوٹ مار ہو، مہنگائی ہو، لوڈ شیڈنگ ہو، بے روزگاری ہو چاہے جوبھی ہو شیر آیا شیر آیا کے نعرے مارتے رہیں گے
Iska bapp mar gaya aor mitt bhi gaya ,Isko orang tarain waly karain say takkar kion nahin lagi har bar koi gareeb insan hi kion marta hay yeh ullo ka phata kion nahin?
They are worse than KINGS, sometimes even KINGS do care about their people. Inn ki Clerk lagney ki auqaat nahin thi aur innein Iqtadaar thamaa diyaa gaya.
جانی نائی تیری دانشوڑی کو سلام ، کوئی ثانی نہیں تیرا ، کھونڈے استرے سے بغلیں اتار میں تمہارا جواب نہیں ، مجال ہے جو کوئی خون نکلنے کی شکایت کرے، تمہارے تولیوں سے بد بو نہ آئے تو تیری گاہکی ڈبل ہوجائے(bigsmile)
جانی نائی تیری دانشوڑی کو سلام ، کوئی ثانی نہیں تیرا ، کھونڈے استرے سے بغلیں اتار میں تمہارا جواب نہیں ، مجال ہے جو کوئی خون نکلنے کی شکایت کرے، تمہارے تولیوں سے بد بو نہ آئے تو تیری گاہکی ڈبل ہوجائے(bigsmile)
jani acha kiya jo patwari ki bejaey darbari lafz istemal kiya ,kiyu k yahan k patwari jo ganjon k leye apni khidmat anjam dae rahae haen un ko kuch hosla ho ga k wo is mae shamil nai