اسلام آبادنوازشریف کے وزیراعظم بنتے ہی انہیں اپنا لیڈر ماننا جاوید ہاشمی کو مہنگا پڑگیا ہے، تحریک انصاف کے باغی صدرکو پارٹی چیئرمین عمران خان کے سامنے اس معاملے پر وضاحتیں دیناپڑگئیں۔جاوید ہاشمی کو کہنا پڑا کہمیرا مطلب یہ نہیں وہ تھا، ایسا تو کچھ کہا ہی نہیں، ۔تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرکے اس پارٹی میں جان ڈالنے والے جاوید ہاشمی کاسیاسی قدکاٹھ پورے ملک میں مشہورہے۔لیکن چندہی روزپہلے جب میاں نوازشریف وزیراعظم منتخب ہوئے تون لیگ سے طویل رفاقت رکھنے والے جاویدہا شمی کے دل میں چھپی بات تھی یاکچھ اورمنھ سے ایسے الفاظ نکلے جس پرپوری تحریک انصاف ہی پریشان ہوگئی۔انہی جاوید ہاشمی نے اس وقت ن لیگ کی کمان سنبھالی تھی جب میاں نوازشریف سابق آمرکے ساتھ 10 سال کاجلاوطنی کا معاہدہ کرکے جدہ چلے گئے تھے۔میاں صاحب واپس لوٹے توجاوید ہاشمی کو شکوہ تھاکہ انہیں اہم فیصلوں میں اعتماد میں نہیں لیاجارہا،سیاسی قدکاٹھ چھوٹاکیاجارہاہے،سونے پہ سہاگہ یہ کہ سعیدالزماں صدیقی کے مقابلے میں انہیں صدارتی امیدوار بھی نامزد نہیں کیاگیا۔روٹھے ہاشمی ایک روزاچانک ملتان لوٹ آئے تھے۔جاویدہاشمی نے نوازشریف کواب اپنا لیڈرکہہ کرتحریک انصاف میں اپنے لیے زمین بھی کسی حد تنگ کرلی ہے۔پارٹی صدرہونے کے باوجود وہ اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈربنائے گئے ہیں نہ ہی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر،یعنی نہ خداہی ملانہ وصال صنم۔
Re: میرا مطلب یہ نہیں وہ تھا، ایسا تو کچھ کہا ہ
I never liked these HAshmi and Qureshi in PTI.. They were BURNED BULLETS of their parties. After their failure, they joined PTI, just to lengthen their political career..
Re: میرا مطلب یہ نہیں وہ تھا، ایسا تو کچھ کہا ہ
JH & SMQ and some others, their role in distributing party tickets of PTI for election2013 should be checked and discussed. Hopefully everthing OK, but "to check is better than just to trust"
جاوید ہاشمی نے دل کی بات کہہ کر انقلابیوں کے چاروں طبق روشن کر دیے ہیں
اب انقلابیوں نے اسکے خلاف تین طرفہ مہم شروع کر دی گئی ہے۔ ایک طرف شاہ محمود جیسے سینیئر لیڈرز اسے جاوید ہاشمی کی زبان کی پھسلن قرار دے کر اس بیان پر مٹی ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں تو دوسری طرف انقلابی جاوید ہاشمی کے جعلی اکاونٹس بنا کر اس سے عمران خان کو اپنا لیڈر قرار دلوا رہے ہیں. تیسری طرف پوری پی ٹی آئی جاوید ہاشمی کی کلاس لیتے ہوئے دشنام طرازی پر اتر آئی ہے اور آج سب بھول چکے ہیں کہ یہ وہی کل کا باغی اور بہادر آدمی ہے جس کے حق میں وہ اچھل اچھل کر نعرے لگاتے تھے
جاوید ہاشمی کا مسلم لیگ چھوڑنے کا فیصلہ جذباتی تھا. اسے پارٹی میں رہ کر جدوجہد کرنی چاہئیے تھی. یوں پارٹی چھوڑ کر بھاگنے سے مسلم لیگی کارکنوں میں وہ اپنی عزت کھو بیٹھے
اگر اس نے پآرٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر ہی لیا تھا بے شک یہ غلط تھا یا درست تو اب اسے قومی اسمبلی میں وہ جملے نہیں کہنے چاہئیے تھے جو اس نے نواز شریف کے لیے کہے ہیں. اب وہ انقلابیوں کے لیے بھی قابل احترام نہیں رہے ہیں
اگر کوئی مسلم لیگی عمران خان کو اپنا لیڈر کہتا تو یقینا مسلم لیگی کارکنوں کا بھی وہی رویہ ہوتا جو اب انقلابیوں کا ہے لیکن مسلم لیگی شاید گالی گلوچ جیسی گھٹیا حرکتیں نہ کرتے اور نہ ہی انقلابیوں کی طرح فیس بک اور ٹویٹر پر اسکے جعلی اکاونٹس بنا کر جعلی پیغامات پوسٹ کرتے
ایک کامیاب سیاسی زندگی گزارنے کے بعد اس عمر میں عمران خان حیسے ناکام سیاستدان کو وضاحتیں دیتے اس کے دل پر کیا بیت رہی ہوگی؟
جاوید ہاشمی کو اب عزت کے ساتھ پی ٹی آئی کو خیر بعد کہہ دینا چاہئیے اور ہو سکے تو سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لینی چاہئیے کیونکہ اب نہ اسکا پی ٹی آئی میں احترام ہوگا اور نہ ہی مسلم لیگ میں
اک ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
Re: میرا مطلب یہ نہیں وہ تھا، ایسا تو کچھ کہا ہ
Javed Hashmi and Shah Mahmood Qureshi are still very important leaders and they proved
in 2013 election that they are capable of defeating PML(N) and its rigging machinery. Both
the leaders defeated the candidates of PML(N) in NA 149 and NA 150 on 11th May'2013.
Both the leaders can be accepted happily and warmly by PPP,PML(N),PML(Q),JI.
It is my personal opinion that Imran Khan and PTI will never lose these two
leaders at any cost; they are not like Fauzai Qasuri or others who left PTI.
Geo Javed Hashmi! Geo Shah Mahmood Qureshi! Geo Imran Khan!
Re: میرا مطلب یہ نہیں وہ تھا، ایسا تو کچھ کہا ہ
جاوید ہاشمی پاکستان کا ایک بہت ہی معتبر نام ہے.پھر وہ ایک جذباتی آدمی بھی ہے اور سب سے بڑی بات کہ ان کی صحت بھی کافی حد تک ان کا ساتھ نہیں دے رہی.اگر ان سب چیزوں کو دیکھتے ہوے اگر غلطی سے ان کی زبان سے کوئی بات نکل گیی تو ان سے ہلکی سی وضاحت کے بعد بات ختم ہو جانی چاہیے تھی. اس مسلے کو پی ٹی ای کی طرف سے خود ہی ختم کر دینا چاہیے تھا,لیکن کیا کہنے پی ٹی ای کا کہ ہر مسلے کا ڈھنڈورا ضرور پیٹنا ہوتا ہے.ٹویٹر اور فیس بک پر جب تک پارٹی کی اندر کی کہانی باہر اور چوراہوں پر نہ آ جائے ان کو سکوں نہیں ملتا. اب جاییں گے تو ہاشمی صاحب کی لینے وضاحت پر اس سارے معاملے میں وہ وہ باتیں ہو جایئں گی کہ ہاشمی صاحب یا کوئی اور سوچنے پر مجبور ہو جائے گا کہ میرا اگے کا کیا فیصلہ ہونا چاہیے. پی ٹی ای کی لیڈرشپ خاص کر عمران سے مودبانہ گزارش ہے کہ خدارا پارٹی کے ہر مسلے کو طول نہ دیا کرو اور پارٹی میں کیا ہو رہا ہے ٹویٹر اور فیس بک پر بھی نشر نہ ہی کیا جائے تو پارٹی کے لئے اچھا ہوگا.یہ میں اس لئے کہ رہا ہوں کہ میڈیا جو آپکی سب سے بڑی سوکن ہے وو پھر ان کو ہی بنیاد بنا کر اپنی ریٹنگ اونچی اور پی ٹی ای نیچی کرتا ہے
جاوید ہاشمی نے دل کی بات کہہ کر انقلابیوں کے چاروں طبق روشن کر دیے ہیں
اب انقلابیوں نے اسکے خلاف تین طرفہ مہم شروع کر دی گئی ہے۔ ایک طرف شاہ محمود جیسے سینیئر لیڈرز اسے جاوید ہاشمی کی زبان کی پھسلن قرار دے کر اس بیان پر مٹی ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں تو دوسری طرف انقلابی جاوید ہاشمی کے جعلی اکاونٹس بنا کر اس سے عمران خان کو اپنا لیڈر قرار دلوا رہے ہیں. تیسری طرف پوری پی ٹی آئی جاوید ہاشمی کی کلاس لیتے ہوئے دشنام طرازی پر اتر آئی ہے اور آج سب بھول چکے ہیں کہ یہ وہی کل کا باغی اور بہادر آدمی ہے جس کے حق میں وہ اچھل اچھل کر نعرے لگاتے تھے
جاوید ہاشمی کا مسلم لیگ چھوڑنے کا فیصلہ جذباتی تھا. اسے پارٹی میں رہ کر جدوجہد کرنی چاہئیے تھی. یوں پارٹی چھوڑ کر بھاگنے سے مسلم لیگی کارکنوں میں وہ اپنی عزت کھو بیٹھے
اگر اس نے پآرٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر ہی لیا تھا بے شک یہ غلط تھا یا درست تو اب اسے قومی اسمبلی میں وہ جملے نہیں کہنے چاہئیے تھے جو اس نے نواز شریف کے لیے کہے ہیں. اب وہ انقلابیوں کے لیے بھی قابل احترام نہیں رہے ہیں
اگر کوئی مسلم لیگی عمران خان کو اپنا لیڈر کہتا تو یقینا مسلم لیگی کارکنوں کا بھی وہی رویہ ہوتا جو اب انقلابیوں کا ہے لیکن مسلم لیگی شاید گالی گلوچ جیسی گھٹیا حرکتیں نہ کرتے اور نہ ہی انقلابیوں کی طرح فیس بک اور ٹویٹر پر اسکے جعلی اکاونٹس بنا کر جعلی پیغامات پوسٹ کرتے
ایک کامیاب سیاسی زندگی گزارنے کے بعد اس عمر میں عمران خان حیسے ناکام سیاستدان کو وضاحتیں دیتے اس کے دل پر کیا بیت رہی ہوگی؟
جاوید ہاشمی کو اب عزت کے ساتھ پی ٹی آئی کو خیر بعد کہہ دینا چاہئیے اور ہو سکے تو سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لینی چاہئیے کیونکہ اب نہ اسکا پی ٹی آئی میں احترام ہوگا اور نہ ہی مسلم لیگ میں
اک ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
Please take this RUBBISH Politician and others like SHAH MEHMOOD and SARDAR ASIF and KHURSHEED KASURI and etc with you.PTI does not need TRAITORS like these.
Guys
can anyone post the speech of JH , in which he made these remarks, as apparently, I havenot seen it and my friend who saw it said that there is nothing in that 11 mins speech, so want to see this speech first hand.
and would urge all to make comments after seeing that video , not before that
Re: میرا مطلب یہ نہیں وہ تھا، ایسا تو کچھ کہا ہ
I cant belive Javed hashmi said that. He did put down all PTI. Imran khan must take Action. thats not PTI what Javed hashmi saying. thats is crap. I think Hashmi Lost his mind. he have no idea how much going to damage to pti his words.
Shame on you Hashmi.
one more thing. some thing going on inside pti. we have no idea. Now time of Imran khan take care every thing. we love imran khan . he is always great.
Re: میرا مطلب یہ نہیں وہ تھا، ایسا تو کچھ کہا ہ
Guys can anyone post the speech of JH , in which he made these remarks, as apparently, I havenot seen it and my friend who saw it said that there is nothing in that 11 mins speech, so want to see this speech first hand.
and would urge all to make comments after seeing that video , not before that
Re: میرا مطلب یہ نہیں وہ تھا، ایسا تو کچھ کہا ہ
Anti Javed Hashmi and Shah Mahmood Qureshi can try their level best but these two leaders
enjoy the support of the masses ; they have no problem of acceptance in any party other than
PTI. These two leaders are capable of winning their MNAs seats on their own.
Re: میرا مطلب یہ نہیں وہ تھا، ایسا تو کچھ کہا ہ
غلامی سے آزادی کے بعد بھی غلامی کے اثرات کو غلام کے دماغ سے ضایل ہونے کافی ٹائم لگ جاتا ہے۔ اور آزادی کے بعد کسی دن پرانا مالک یکایک غلام کے سامنے آجائے تو نوآزاد غلاموں کی زبانیں اور ہاتھ پاؤں اکثر پھول جایا کرتے ہیں۔ لگتا ہے ہاشمی صاحب جسمانی طور پر تو نون لیگ کی غلامی سے آزاد ہوگئے ہیں مگر ذہنی طور پر آزاد ہونے میں فی الحال ٹائم لگے گا۔
please take this rubbish politician and others like shah mehmood and sardar asif and khursheed kasuri and etc with you.pti does not need traitors like these.
Yeh Rubbish politicians koi aur le gaya to PTI ki 3,4 seats mazeed kam ho jayen gi....SMQ aur JH PTI ki wajah se nahin apne zati asar o rasookh aur personalities ki wajah se election jeete hain...Think more than twice before U speak(bigsmile)
Please take this RUBBISH Politician and others like SHAH MEHMOOD and SARDAR ASIF and KHURSHEED KASURI and etc with you.PTI does not need TRAITORS like these.