Advertisement

میرا دل نہیں کرتا کہ اس جعلی ایوان کا حصہ بنوں: عامر ڈوگر

آپ مجھے بلاتے تو ہیں مگر میرا دل نہیں کرتا کہ میں اس جعلی ایوان کا حصہ بنوں ۔
اس دن جب ہم اڈیالہ کے باہر گئے تو، جس طرح آئے روز پولیس ہم پر لاٹھیاں برساتی ہے ،تو اس بزرگ کو بھی نہ دیکھا اور انکو بھی ڈنڈے مارے گئے ۔اور وہ بھی ہمارے ساتھ اسی طرح زخمی ہو کر آئے ۔۔ یہ فسطائیت کی بدترین مثال ہے ۔۔ ۔ عامر ڈوگر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
images