- Joined
- Jun 8, 2012
- Posts
- 332
- Reaction score
- 271
- Points
- 18
آج صبح حفیظ صاحب سے جب سوال کیا گیا پاکستانی ٹیم میں کو تبدیلی کی گی.تو جناب کی جانب سے بڑے
سمپل اور مختصر الفاظ میں بڑی سادگی سے جواب دیا گیا کہ میج سے عبدلرزاق
کو آوٹ کر دیا گیا ہے جی ہاں
یہ نہیں کہا گیا
کسی اور کلاڑی کو اس کی جگہ ںیم البدل کے طور پر کھلایا
جا رہا ہے بلکے کہا گیا
آوٹ کر دیا گیا ہے جیسے اس کی کوئی حیثیت ہی نہیں
یہیں سے اس فیصلے سے انداز ہو گیا تھا کہ میچ کا یہ فیصلہ کافی مہنگا پڑے گا
قدر کرنے والے قدر کرنا جانتے ہیں ہرے کی پہچان جواری جانے
ایک عام احمق انسان کے نزدیک اس کی کیا پہچان
مجھے سے کل انڈین نے بھی یہی سوال کیا تھا عبدلرزاق کہاں ہے اس نے کتنے سکور کے گویا انھیں بھی اندازہ ہے وہ کس قدر اہمیت کا حامل ہے.حالانکہ سب جانتے ہیں ہماری بیٹنگ لائن اپ کیسی ہے
بہرحال سری لنکا کی ٹیم آج کے میج کی وینیر رہی اور وہ اس کامیابی پر پاکستان اور پاکستانی عوام خاص طور پر ہمارے پیج کی جانب سے مبارک باد کی مستحق ہے
اور ہم امید کرتے ہیں فائنل میں بھی وہ یہ کپ لے جائے گی اور ہمارے پیج
کی جانب سے فائنل میں اسے سپورٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
پاکستان وہ واحد ملک ہے جو چین سعودی عراب کے،ترکی ایران کے بعد سری لنکا کے بہت زیادہ قریب اور قابل اعتماد ہمدرد دوست کے طور پر گردانہ جاتا ہے.
پاکستان نے سری لنکا کا دفاعی معاملات میں جس انداز میں کھول کر ساتھ دیا سری لنکا میں دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے میں مدد دی
اس کی سری لنکا بڑی قدر کرتا ہے
اور پاکستان کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
اس کا اظہار آپ کسی بھی سری لنکی سے مل کر دیکھ سکتے ہیں
حالیہ ورلڈ کپ میں بھی یہی دیکھنے کو ملا
سری لنکن شائقین کی جانب سے پاکستان ٹیم کو باہر سے بھرپور سپورٹ اور پیزرائی ملی
یہاں تک کے بہت سے سری لنکن پاکستانی پر چم اور گرین ٹی شرٹ میں بھی دکھائی دے جو ان کا پاکستان
سے محبت کا بوت ہے
Read More