Advertisement

میاں نوازشریف کی اچھی اچھی باتیں

p12_07.jpg
 
Advertisement
جس طرح کمال پور اور لائل پور میں صرف جگتوں کا فرق ہے
اسی طرح
نواز اور زردری میں صرف یہی فرق ہے
لوگ عمل دیکھتے ہیں باتیں تو
وینا ملک بھی اچھی اچھی کرتی ہے
​
 
الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا
 
جس طرح کمال پور اور لائل پور میں صرف جگتوں کا فرق ہے
اسی طرح
نواز اور زردری میں صرف یہی فرق ہے
لوگ عمل دیکھتے ہیں باتیں تو
وینا ملک بھی اچھی اچھی کرتی ہے
​
Es post mein Veena Malik ki tareef ki gaye hai ya Bezti?
 
بے تحاشا پیسہ طاقت اور اقتدار انسان کو بوڑھا ہونے سے روک سکتی ہے؟ ایک وقت آتا ہے جب یہ سب کسی کام کا نہیں رہتا اور اس دنیا سے کوچ کرنے کا وقت آجاتا ہے ...کاش یہ امیر لوگ یہ ١٠٠ کو ١٠٠٠٠٠٠ بنانے کے خواب دیکھنے والے لوگ یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ آخر لوٹ کر واپس خدا کو منہ دکھانا ہے...​
 
Advertisement
یارو کہیں یہ کالم وینا ملک نے خود تو نہیں لکھا؟؟؟ ویسے بھی شہباز شریف کو وینا ملک پسند ہے
 
It seems punishment from Allah to these corrupt politicians that they are not having end to their greed. It is just Mr Khan who doesn't spend money even to buy biscuits as he says there are so many people around us who are in needs and the rich is that person who spends his money on poor rather than himself. That's the difference he stands out from this crowd of politicians.
 

ساون میں بارش اس لیے ہوتی ہے کے مینڈک بھی عید منا سکے
اب یہ نہ پوچھنا بارش سے
مینڈکی کو زکام کیوں ہو جاتا ہے
​

Baat to aap ne saach ki hai aur aap ko izhar ka sleeqa bhi hai (though with a tongue in cheek quality!), laiken sha'ed yeh meri baat ka jwab nhe hai......

Poochhna mein aap se bhai mian yeh chah raha tha keh jab aap ne Veena Malik ko Zardari aur N Sharif se compare ki to bezti kis ki hui??

Knee-jerk reaction se hmaisha perhaiz kerte hain, soch ko zehmat daine se kabhi nuqsan nhe hota........