Advertisement

میاں نوازشریف اگلے وزیراعظم ہوں گے،چاہت بھی یہی ہے،حفیظ اللہ نیازی

37aADuRa_400x400.jpg


سینئر صحافی و تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ کوئی چاہے یا نا چاہے، اول تو چاہت بھی یہی ہے کہ اگلے وزیراعظم نواز شریف ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق حفیظ اللہ نیازی نے اپنے تازہ ترین تجزیے میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اقتدار میں آنا ہی آنا ہے، استحکام پاکستان پارٹی ہو یا کوئی اور، جو کچھ اقدامات کیے جارہے ہیں وہ تقریبا سارے ن لیگ کی حمایت میں جاتے دکھائی دیتے ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے کہا کہ اس وقت بظاہر تو ملک میں نگراں حکومت ہے مگر یہ نگراں حکومت 100 فیصد ہماری اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ ہے اور ان کے ہی رحم وکرم پر ہے، اسٹیبلشمنٹ میں ون مین شو ہوتا ہے۔

حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی درحقیقت اس لیے بنائی گئی ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے جن رہنماؤں کی ن لیگ میں جگہ نہیں ہے انہیں پیپلزپارٹی میں جانے کے بجائے ایک نئے پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے، اس بار انتخابات میں اسٹیبشلمنٹ نے اسی طرح سیٹیں بانٹنی ہیں جیسے پی ٹی آئی کو آر ٹی ایس بٹھا کر دی گئی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ ن لیگ 70-80 سیٹیں خود لے لیتی ہے تو 35-40 انہیں کہیں اور سے دلواکے، استحکام پاکستان پارٹی کو 10-20 سیٹیں دے کر،ایم کیو ایم اور بلوچستان کی پارٹی کی کچھ سیٹیں دلواکے ن لیگ 120 سے 125 سیٹوں تک پہنچ جائے گی اور یہ سادہ اکثریت ہوجائے گی جس کے بعد ن لیگ وفاق میں حکومت بناسکے گی اور نواز شریف وزیراعظم بن جائیں گے۔
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/nawaz one hafeez a.jpg
Advertisement
Ager mein Nawaz Sharif ka supporter ya voter hota to pehlay khud Mian Sahib se poochta ke ye flats aap ne ya aap ki aulad ne kaise khareeday?

DzKCTU4WsAczOFU.jpg


Nawaz Sharif apni nunni se kya gand maarta hai, mujhe uss se koi sarokar nahi. Wo awaam ke paison ka kya kerta hai, mujhe uss se sarokar hona chahiye. Inn baabon mein ye tak aqal nahi hai ke leader kehtay kise hain.
 
View attachment 7192

سینئر صحافی و تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ کوئی چاہے یا نا چاہے، اول تو چاہت بھی یہی ہے کہ اگلے وزیراعظم نواز شریف ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق حفیظ اللہ نیازی نے اپنے تازہ ترین تجزیے میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اقتدار میں آنا ہی آنا ہے، استحکام پاکستان پارٹی ہو یا کوئی اور، جو کچھ اقدامات کیے جارہے ہیں وہ تقریبا سارے ن لیگ کی حمایت میں جاتے دکھائی دیتے ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے کہا کہ اس وقت بظاہر تو ملک میں نگراں حکومت ہے مگر یہ نگراں حکومت 100 فیصد ہماری اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ ہے اور ان کے ہی رحم وکرم پر ہے، اسٹیبلشمنٹ میں ون مین شو ہوتا ہے۔

حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی درحقیقت اس لیے بنائی گئی ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے جن رہنماؤں کی ن لیگ میں جگہ نہیں ہے انہیں پیپلزپارٹی میں جانے کے بجائے ایک نئے پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے، اس بار انتخابات میں اسٹیبشلمنٹ نے اسی طرح سیٹیں بانٹنی ہیں جیسے پی ٹی آئی کو آر ٹی ایس بٹھا کر دی گئی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ ن لیگ 70-80 سیٹیں خود لے لیتی ہے تو 35-40 انہیں کہیں اور سے دلواکے، استحکام پاکستان پارٹی کو 10-20 سیٹیں دے کر،ایم کیو ایم اور بلوچستان کی پارٹی کی کچھ سیٹیں دلواکے ن لیگ 120 سے 125 سیٹوں تک پہنچ جائے گی اور یہ سادہ اکثریت ہوجائے گی جس کے بعد ن لیگ وفاق میں حکومت بناسکے گی اور نواز شریف وزیراعظم بن جائیں گے۔
اس طرح کے کارٹون کی چاہت میاں سانپ ہی ہو سکتا ہے

 
Last edited: