- Joined
- Jun 15, 2017
- Posts
- 967
- Reaction score
- 1,557
- Points
- 93
دانش اسکول سے لیکر سستی روٹی اور تو اور ٥٦ کمپنیوں کی کرپشن پر ان صاحب نے ایسے پردہ ڈالے رکھا جیسے ماں کو ڈاکو بچے
میں کوئی عیب نظر نہیں آتا. اب خان صاحب یا وزیر اعلی پنجاب اگر اس شخص کو کوئی وزارت دیتا ہے تو اس کا مطلب
ہے کہ میریٹ میرے اور آپ کے لے تو ہے مگر چاپلوسوں کی لئے کوئی میریٹ نہیں