Advertisement

میاں صاحب کے سکارف کی قیمت 2، 2 ہزار ڈالر ہے،نجم سیٹھی



میاں( نوازشریف) ٹاپ کلاس کے کپڑے پہنتے ہیں۔ مفلرز کی کلیکشن ہے انکی۔ انکو
cravats
اور سکارف کہتے ہیں۔ ٹاپ ٹاپ سکارف۔۔(میاں صاحب کے) دو دو ہزار ڈالرز کے اسکارف ہیں۔ انکی خوبصورت کلیکشن ہے۔۔وہ دکھانا نہیں چاہتے۔ انکی جوتوں کی کلیکشن بھی۔ بہترین برانڈز۔۔۔: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

کسی لمبے چوڑے احتساب کی توقع نہ کریں۔ عمران خان اور شاید ایک دو اور لوگ شامل کرلیں۔ کیونکہ پھر رکتی نہیں ہے بات۔ بہت سے لوگ ایسے انوالو ہوجاتے ہیں(جن میں سے) کچھ پہلے ہی سائیڈز سوئچ کرچکے ہیں۔ کچھ "انکی" مدد کررہے ہیں اور کچھ "باہر" جا چکے ہیں۔ جو لوگ ادارے میں فیض کے ساتھ تھے یا ہمدرد تھے، انکو خاموشی سے فارغ کردیا گیا ہے: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X
​