- Joined
- Sep 2, 2014
- Posts
- 1,239
- Reaction score
- 1,042
- Points
- 113
میاں صاحب پچھلے 35سالوں میں درجنوں احتسابوں میں اربوں روپے کا یوں حساب دے چکے کہ ابھی تک حساب لینے والے عش عش کررہے، لہٰذا دوستو سب کی بھلائی اسی میں کہ جتنی جلدی ہوسکے مل جل کر ایسی قانون سازی کریں کہ پھر سے اقتدارمیاں صاحب کو مل جائے، کیونکہ اقتدار چھن جانے کے بعدمیاں صاحب کی اور ملک کی حالت دیکھ کر مجھے تو یقین ہوگیا کہ دونوں مزید ایک دوسرے کی جدائی برداشت نہیں کرسکتے۔جاتےجاتے یہاں دو گزارشات اور بھی، پہلی گزارش یہ کہ میاں صاحب کو وزیراعظم بنا کر یہ فضول قسم کا حدیبیہ کیس فوراً بند کیا جائے تاکہ شہباز شریف یکسو ہو کر چین وترکی کی بچی کچھی ترقی بھی لاہور میں لاسکیں اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچا سکیں اور دوسر ی گزارش یہ کہ
اسحاق ڈار کو فوراً ’’کلین چٹ ‘‘دی جائے تاکہ وہ پھر سے آئی ایم ایف
اورورلڈ بینک کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ادھار مانگ سکیں۔
https://jang.com.pk/print/384588-mian-sahab-ko-iqtidaar-wapis-kiya-jaye
اسحاق ڈار کو فوراً ’’کلین چٹ ‘‘دی جائے تاکہ وہ پھر سے آئی ایم ایف
اورورلڈ بینک کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ادھار مانگ سکیں۔
https://jang.com.pk/print/384588-mian-sahab-ko-iqtidaar-wapis-kiya-jaye
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/OROd5Ux.jpg





