Advertisement

میاں صاحب بے قصور ہیں ؟؟؟


maxresdefault.jpg






میاں صاحب مع پٹواری پسماندگان کے نام

ایک مثال

فرض کرو میاں صاحب نے اپنی اوقات مسلہ ١ہزار والا سوٹ کے بجایٰے ١٠ ہزار کا سوٹ پہنا ہوا ہے عدالت کے پاس مقدمہ جاتا ہے کے میاں صاحب نے چوری کا سوٹ پہنا ہوا ہے اگر نہیں تو رسید دیکھاے کہاں سے کب خریدا ؟عدالت میاں صاحب سے پوچھتی ہے کہ جناب قرائن یہی نظر آتے ہیں کہ آپ کے جسم پر موجود لباس آپ کی جائز کمائی سے خریدنا ممکن نہیں ،،، لہذا کوئی رسید کوئی ثبوت پیش کریں


میاں صاحب رسید کے بجاے ایک امیر شخص کا خط پیش کرتے ہیں کہ جناب یہ لباس میاں صاحب کے ابا جی کے میرے ابا جی کو دئیے گےکاروباری مال کی کمائی سے خریدا گیا ہے
لہذا جائز مال ہے

عدالت جوابا پوچھتی ہے یہ ابا جی والا مال کہاں سے آیا مزید یہ کہ ابا جی نے کب ، کیسے ، اور کتنا مال کس زریعہ سے تمھارے ابا جی کو دیا تھا ؟اس سوال کے جواب میں خط دینے والا شخص پتلی گلی سے نکل لیتا ہے عدالت عدم اطمینان کا اظہار کرتی ہے اور مزید تفتیش کے لئے کیس پانچ افراد کے حوالے کرتی ہے ہمیں تفتیش کر کے بتاو کے سوٹ اس کا اپنا ہے یا چوری کا ؟؟؟

ٹیم تفتیش کرنے کے لیے میاں صاحب کی قمیض اور شلوار اترواتی ہے تو نیچے سے بنیان اور انڈرویر بھی چوری کا نکل آتا ہے لہذا عدالت میاں صاحب کو بنیان و انڈرویرکی چوری میں چور قرار دے کر شلوار قمیض کی مکمل تفتیش کے لئے نیب کے حوالے
کر دیتی ہے



امید ہے کہ اب سمجھ آ گئی ہو گی کہ
تجھے کیوں نکالا
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

واہ بھئی واہ بڑی بھاری گل کیتی اے

:lol: :lol: :lol:​