Advertisement

میاں شھباز شریف سے وفاداری کا انعام

z.png



​
میاں شھباز شریف سے وفاداری کا انعام
(فیسبک کالم : فرحت عباس شاہ)


لاھور میں ٹریفک کا روزانہ دو چار گھنٹوں کے لیے کہیں نا کہیں پھنس جانا اب ایک معمول ھے۔ ایک اندازے کے مطابق جب تک زیر تعمیر اوور ھیڈ برجز مکمل ھونگی، سڑکوں پر گاڑیوں اور بس سٹاپس پر لوگوں کی تعداد میں اتنا اضافہ ھوچکا ھونا ھے کہ پلوں کی افادیت ایک اہر قسم کے بے ھنگم ھجوم میں دب چکی ھوگی۔ آج مجھے گورنمیٹ کالج سے جو کہ بمشکل دو کلومیٹر کی دوری پر ھے، پہچنے میں دو سے زائد گھنٹے لگے۔ اس عرصے میں ٹریفک میں سائرن بجاتی ایمبولینسز کے علاوہ خلق خدا نے پنجاب حکومت کےبارے میں وہ کچھ مغلظا ت فرما چھوڑے کہ میرے تو بیان سے باھر ھے۔ اوپر سے میڈیا میں لاھور کی ایک بیکری کے ملازم پر خادم اعلیٰ پنجاب کی بیٹی کے حکم پر ایلیٹ فورس کے جوانوں کی طرف سے کیے گئے تشدد کی فلم اور خبریں چلا چلا کے لوگوں کے دلوں میں میاں شہباز شریف کی رہی سہی محبت کو بھی نفرت میں بدلنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

اولاد کے ھاتھوں ، چھوھدری پرویز الٰہی سے لیکر گیلانی صاحب، اور چیف جسٹس افتخار چوھدری سے لیکر میاں شہباز شریف کی رسوائی سے ایک بات تو واضح ھوتی ھے کہ ھمارے اکابرین گھروں میں اپنی اولادوں کو کیا تربیت دے رھے ھیں۔ یا ان کے سامنے خود کو کیا رول ماڈل بنا کے دکھا رھے ھیں۔ مجھے لگت تو ایسا لگتا ھے کہ اب پورا کھیل کسی کے ھاتھ میں بھی نہیں اور یہ کہ یہ دور لوگوں کے ایکسپوز ھوے کا دور ھے۔ خاص طور پر ان لوگوں کے جو اپنے آپ کو د کھاتے کچھ ھیں اور خود ھوتے کچھ اور ھیں۔

میڈیا مقابلے بازی میں وہ کچھ بھی دکھا جاتا ھے، کہ جسے براڈ کاسٹ کرنے میں ایک لمحہ بھی تاخیر ھوجائے تو وہ کبھی بھی آن ائیر نا جا سکے۔ اوپر سے سوشل میڈیا کی شکل میں میڈیا کی مرضی اور مناپلی بھی ختم۔ جسے میڈیا حائیڈ کرتا ھے ، سوشل میڈیا دکھا دیتا ھے۔ جسن دن روز بہ روز مئیچور ھونے والا شعور منظم ھوگیا وام کے سیلابی ریلوں کا رخ ایکسپلائیٹ کرنے طبقے کے بنگلوں کی طرف ھوگیا انھیں بچانے والا کوئی نہیں ھوگا۔ آج جو ایلیٹ فورس حکمرانٰوں کی اولادوں کے حکم پر بے گناھ عوام کو تشدد کا نشانہ بنا تی ھے اور بات لیک ھوجانے پر حکم دینے والے کی بجائے خود بلی چڑھ جاتی ھے، اسے صرف اباوٹ ٹرن ھونا ھے۔

یہ تو اسے سمجھ آ ھی گئی ھے کی حکمرانوں کے احکامات کی جتنی بجا آوری کرلی جائے مشکل پڑنے پر حکمران آنکھیں پھیر نے میں ایک مینٹ نہیں لگاتے۔ تشدد کروانے والی معزز خاتون گھر میں بیٹھی ھے اور وفا داری کا دم بھرنے والے خود پر مقدمہ بنوا کر اندر ھی اندر پتہ نہیں کیا سوچ رھے ھیں ھونگے۔ کسی زمانے میں میاں شھباز شریف کے ایک بہت چہیتے چیف سیکریٹری ھوا کرتے تھے ، جو ایک بار کسی حادثے کے باعث میڈیا کی زد میں تو ان کے جانے کا پتہ تک نہیں چلا۔، سننے میں آیا ھے کہ پھر وہ ترستے ھی رھے کہ ان کا پیارا لیڈر کبھی ایک بار انہیں زیارت کا موقع ھی عطا فرما دے۔ مجھے پتہ ھے کہ ھزاروں لوگ میاں صاحب سے محبت کرتے ھیں اور ھر وقت اپنی جان تک نچھاور کرنے پر تلے رھتے ھیں۔ وہ اس کے بدلے میں کچھ مانگتے بھی نہیں۔ لیکن وہ اتنا تو حق رکھتے ھیں کے میں صاحب کی وجہ کبھی ان پر کوئی آفت آئے تو میاں صاحب ان کے کندھے سے کندھا ملا کے کھڑے ھوں
نا کی بوریا بستر باندھ کے سعودی عرب سدھار جائیں۔

​
 
Last edited:
Advertisement
(فیسبک کالم : فرحت عباس شاہ)میاں شھباز شریف س&

Mods plz delete this thread . its Already posted on forum.
(فیسبک کالم : فرحت عباس شاہ)
لاھور میں ٹریفک کا روزانہ دو چار گھنٹوں کے لیے کہیں نا کہیں پھنس جانا اب ایک معمول ھے۔ ایک اندازے کے مطابق جب تک زیر تعمیر اوور ھیڈ برجز مکمل ھونگی، سڑکوں پر گاڑیوں اور بس سٹاپس پر لوگوں کی تعداد میں اتنا اضافہ ھوچکا ھونا ھے کہ پلوں کی افادیت ایک اہر قسم کے بے ھنگم ھجوم میں دب چکی ھوگی۔ آج مجھے گورنمیٹ کالج سے جو کہ بمشکل دو کلومیٹر کی دوری پر ھے، پہچنے میں دو سے زائد گھنٹے لگے۔ اس عرصے میں ٹریفک میں سائرن بجاتی ایمبولینسز کے علاوہ خلق خدا نے پنجاب حکومت کےبارے میں وہ کچھ مغلظا ت فرما چھوڑے کہ میرے تو بیان سے باھر ھے۔ اوپر سے میڈیا میں لاھور کی ایک بیکری کے ملازم پر خادم اعلیٰ پنجاب کی بیٹی کے حکم پر ایلیٹ فورس کے جوانوں کی طرف سے کیے گئے تشدد کی فلم اور خبریں چلا چلا کے لوگوں کے دلوں میں میاں شہباز شریف کی رہی سہی محبت کو بھی نفرت میں بدلنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اولاد کے ھاتھوں ، چھوھدری پرویز الٰہی سے لیکر گیلانی صاحب، اور چیف جسٹس افتخار چوھدری سے لیکر میاں شہباز شریف ک
ی رسوائی سے ایک بات تو واضح ھوتی ھے کہ ھمارے اکابرین گھروں میں اپنی اولادوں کو کیا تربیت دے رھے ھیں۔ یا ان کے سامنے خود کو کیا رول ماڈل بنا کے دکھا رھے ھیں۔ مجھے لگت تو ایسا لگتا ھے کہ اب پورا کھیل کسی کے ھاتھ میں بھی نہیں اور یہ کہ یہ دور لوگوں کے ایکسپوز ھوے کا دور ھے۔ خاص طور پر ان لوگوں کے جو اپنے آپ کو د کھاتے کچھ ھیں اور خود ھوتے کچھ اور ھیں۔ میڈیا مقابلے بازی میں وہ کچھ بھی دکھا جاتا ھے، کہ جسے براڈ کاسٹ کرنے میں ایک لمحہ بھی تاخیر ھوجائے تو وہ کبھی بھی آن ائیر نا جا سکے۔ اوپر سے سوشل میڈیا کی شکل میں میڈیا کی مرضی اور مناپلی بھی ختم۔ جسے میڈیا حائیڈ کرتا ھے ، سوشل میڈیا دکھا دیتا ھے۔ جسن دن روز بہ روز مئیچور ھونے والا شعور منظم ھوگیا وام کے سیلابی ریلوں کا رخ ایکسپلائیٹ کرنے طبقے کے بنگلوں کی طرف ھوگیا انھیں بچانے والا کوئی نہیں ھوگا۔ آج جو ایلیٹ فورس حکمرانٰوں کی اولادوں کے حکم پر بے گناھ عوام کو تشدد کا نشانہ بنا تی ھے اور بات لیک ھوجانے پر حکم دینے والے کی بجائے خود بلی چڑھ جاتی ھے، اسے صرف اباوٹ ٹرن ھونا ھے۔ یہ تو اسے سمجھ آ ھی گئی ھے کی حکمرانوں کے احکامات کی جتنی بجا آوری کرلی جائے مشکل پڑنے پر حکمران آنکھیں پھیر نے میں ایک مینٹ نہیں لگاتے۔ تشدد کروانے والی معزز خاتون گھر میں بیٹھی ھے اور وفا داری کا دم بھرنے والے خود پر مقدمہ بنوا کر اندر ھی اندر پتہ نہیں کیا سوچ رھے ھیں ھونگے۔ کسی زمانے میں میاں شھباز شریف کے ایک بہت چہیتے چیف سیکریٹری ھوا کرتے تھے ، جو ایک بار کسی حادثے کے باعث میڈیا کی زد میں تو ان کے جانے کا پتہ تک نہیں چلا۔، سننے میں آیا ھے کہ پھر وہ ترستے ھی رھے کہ ان کا پیارا لیڈر کبھی ایک بار انہیں زیارت کا موقع ھی عطا فرما دے۔ مجھے پتہ ھے کہ ھزاروں لوگ میاں صاحب سے محبت کرتے ھیں اور ھر وقت اپنی جان تک نچھاور کرنے پر تلے رھتے ھیں۔ وہ اس کے بدلے میں کچھ مانگتے بھی نہیں۔ لیکن وہ اتنا تو حق رکھتے ھیں کے میں صاحب کی وجہ کبھی ان پر کوئی آفت آئے تو میاں صاحب ان کے کندھے سے کندھا ملا کے کھڑے ھوں نا کی بوریا بستر باندھ کے سعودی عرب سدھار جائیں۔



images
 
Last edited: