Advertisement

میاں تیرے جانثار ایک ایک کر کے سب فرار

Last edited by a moderator:
Advertisement
غزل پیر صادق و حق


اٹھا پیرا اَڈیالا چلیے

سدائے حق سے آئی ہے ادا کہ اب سر اٹھا کر چلاؤ
چلاؤ اڈیالا جیل چلاو، لاڈلے کا حال معلوم کرنے چلو

سیکھایا تھا جس کو ہم نے تویز اسلامی سے تقدیر کا کام
اب ہوئے وہی شریف اندر، جسے لگ گئی ہے لگام


لیتے تھے جو خلائی مخلوق کا نام، کرنے فوج کو بدنام
ہوا اُنہیں کا منہ کالا، ملے نہ اُن کوئی جیل میں گرم حمام


لوٹا تھا جہنوں نہ پیرنی کے وطن کو
لگا دیا ہم نے اُن ہی کی زبانوں کو قفل
کہ نہ کرے کام ان کی کوئی عقل


ایک شریف پاکستانی








​
 
Advertisement