Advertisement

مہنگی بجلی :صنعتکاروں کا فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کو دینے کا اعلان

chabai1h1h1.jpg

بڑھتی مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا,کاروباری طبقہ شدید پریشان ہے, لاہور کے صنعت کار اور تاجر بھی مہنگی بجلی کے خلاف پھٹ پڑے, صنعتکاروں نے فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا,

لاہور چیمبر میں آئی پی پیز کے کپیسٹی چارجز اور مہنگی بجلی کے خلاف صنعت کاروں اور تاجروں کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آئی پی پیز کے فارنزک آڈٹ کا مطالبہ کیا گیا۔

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹس ایسوسی ایشن کے رہنماؤں عدیل بھٹہ اور میاں خرم الیاس کا کہناتھاکہ مہنگی بجلی کے باعث کاروبارنہیں کرسکتے، فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کر دیں گے۔صنعت کاروں نے متفقہ مطالبہ کیا کہ مہنگی بجلی سے نجات کیلئے آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا تھا کہ بجلی کے بل عوام کے لیے ایک بڑی مشکل بن گئے ، لوگوں کی تنخواہ کا ایک بڑا حصہ بجلی کے بلوں کی مد میں چلا جاتا ہے، پنجاب کے بہت سے لوگ بجلی کے بل افورڈ نہیں کرسکتے، چاہتے ہیں کہ خاندانوں کا درست ڈیٹا حکومت کے پاس موجود ہو تا کہ ریلیف صرف انہی کو ملے جو اس کے حقدار ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہ کہ پنجاب کے ایسے صارفین جن کے پانچ سو یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کے لیے سولر سسٹم لا رہے ہیں، فیصلہ سازی کے لیے ڈیٹا بہت اہم ہوتا ہے، امید ہے ایک سال میں درست ڈیٹا سامنے آجائے گا جس کے مطابق مستحق لوگوں کو ریلیف دیں گے پنجاب کی 13 کروڑ آبادی ہے لیکن پتہ نہیں کتنی آبادی کس سوشیو اکنامک کیٹگری میں ہے، مجھے نہیں پتہ کہ پنجاب کے کتنے لوگوں کے پاس اپنے ذاتی گھر ہیں، سمجھ نہیں آتی ہم معلومات اور ڈیٹا کے بغیر ہی فیصلے کیسے کر لیتے ہیں، اپنا گھر اسکیم شروع کرنے جا رہے ہیں لیکن میرے پاس درست ڈیٹا نہیں ہے۔
 
M_Shameer
تیری فیکٹریاں تو دودھ پورا دے رہی ہیں یا رُک گیا ہے؟
 
Advertisement
اب تک اس قوم کی تباہی کے اصل زمہ دار آئی پی پی کمپنیز ہیں جنہوں نے بجلی نا بنا نے کے باوجود اربوں ڈالرز وصول کرکے ملک کو اربوں ڈالرز کا مقروض کردیا اگر عوام کو معلوم ہوجائے کہ ان کمپنیز کے مالکان ہی اصل قومی مجرم ہیں اور ان ********** کو ہر حکومت میں اربوں ڈالرز ناجائز ادائیگی کرکے پاکستان کو تباہ کیا گیا
عوام کو ان ********* چور ڈاکو لٹیرے نطفہ حرام خنزیری کتوں کے نام بتاؤ جن سور کے بچوں کی وجہ سے یہ ملک اربوں ڈالرز کا مقروض ہوا اب ان سور کے بچوں کے پیٹ پھاڑ کر لوٹی ہوئی رقم وصول کئے بغیر گزارہ نہیں
 
بڑھتی مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا,کاروباری طبقہ شدید پریشان ہے, لاہور کے صنعت کار اور تاجر بھی مہنگی بجلی کے خلاف پھٹ پڑے, صنعتکاروں نے فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا,
They are busy looting do whatever you want