وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ہے لہذاقوم محدود وسائل کے مطابق زندگی گزارے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے یہ بیان غیر ملکی خبررساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران دیا اور اعتراف کیا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ47 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے، رواں مالی سال معیشت 3اعشاریہ 5 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح15 فیصد رہے گی، سیلاب کی وجہ سے افراط زر کی شرح میں بھی اضافے کے خدشے کا سامنا ہے، اس مشکل حالات میں قوم کو محدود وسائل کے مطابق رہنا ہوگا، ہمیں دہائیوں پرانے طریقوں کو تبدیل کرنا ہوگا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک سال کے عرصےمیں ہم سب کچھ ٹھیک نہیں کرسکتے، تاہم ہم اچھے دور کے آغاز کیلئے چیزوں کو درست سمت کی جانب لاسکتے ہیں، ایک طویل عرصے کیلئے لگژری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی انتہائی ضروری ہے، ہمیں اپنے محدود وسائل میں رہ کر زندگی بسر کرنا ہوگی۔

Please stop giving free fuel, electricity and perks to govt and military officials, things will be under control. No need to burden the poor man further.
کیوں کہ میڈیا کو ،لفافہ مطلوبہ وقت ،اور ،،ڈنڈا مطلوبہ جگہ پر مل رہا ہے اس لیے میڈیا خاموش ہے
- اب کوئی شریر بچہ ،،،جگہ ،،،کا مطلب نہ پوچھ لے کیوں کہ وہ صرف باجوا ،کھسرا بتا سکتا ہے
Meanwhile are 3rd biggest properties buyers in London and Dubai. Miftah sb common pakistani is living within its means. He is living a miserable life. It's the elites who have golf courses and foreign properties. But you can't dare to touch your masters