Advertisement

مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ،قوم محدود وسائل کے مطابق زندگی گزارے، مفتاح

miftah111211.jpg

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ہے لہذاقوم محدود وسائل کے مطابق زندگی گزارے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے یہ بیان غیر ملکی خبررساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران دیا اور اعتراف کیا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ47 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے، رواں مالی سال معیشت 3اعشاریہ 5 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح15 فیصد رہے گی، سیلاب کی وجہ سے افراط زر کی شرح میں بھی اضافے کے خدشے کا سامنا ہے، اس مشکل حالات میں قوم کو محدود وسائل کے مطابق رہنا ہوگا، ہمیں دہائیوں پرانے طریقوں کو تبدیل کرنا ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک سال کے عرصےمیں ہم سب کچھ ٹھیک نہیں کرسکتے، تاہم ہم اچھے دور کے آغاز کیلئے چیزوں کو درست سمت کی جانب لاسکتے ہیں، ایک طویل عرصے کیلئے لگژری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی انتہائی ضروری ہے، ہمیں اپنے محدود وسائل میں رہ کر زندگی بسر کرنا ہوگی۔
 
خبر سنانے کا شکریہ !!! ***** اس بات کی تو گارنٹی ہے کہ تیرا مفتہ چلتا رہے گا
 
Advertisement
کیوں کہ میڈیا کو ،لفافہ مطلوبہ وقت ،اور ،،ڈنڈا مطلوبہ جگہ پر مل رہا ہے اس لیے میڈیا خاموش ہے
-
اب کوئی شریر بچہ ،،،جگہ ،،،کا مطلب نہ پوچھ لے کیوں کہ وہ صرف باجوا ،کھسرا بتا سکتا ہے
​
 
Meanwhile are 3rd biggest properties buyers in London and Dubai. Miftah sb common pakistani is living within its means. He is living a miserable life. It's the elites who have golf courses and foreign properties. But you can't dare to touch your masters