Advertisement

مہنگائی بڑھنے کے چانسز،روپے کی ویلیو گرسکتی ہے:محمدمالک

"حقیقت یہ ہے کہ مہنگائی بڑھنے کے بڑے چانسز ہیں، فارن ایکسچینج پر روپے کی ویلیو بھی گر سکتی ہے، مہنگائی ساڑھے 12 فیصد تک جاسکتی ہے۔ اگر خدانخواستہ یہ ہوا تو معیشت جو پہلے ہی بڑی ٹف جگہ پہ ہے، تو اور بھی سختی آئے گی۔حکومت کو اب یہ کہنا بند کرنا ہو گا کہ ہم یہ کریں گے ، وہ کرینگے۔۔انہیں بتانا ہو گا ہمیں یہ کررہے ہیں، یہ ٹارگٹد Measuresلے رہے ہیں۔اب اس طرح کام نہیں چلے گا"۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X
​
 
کون کرے گا مہنگائی کم ؟ ناجائز حکومت اور ان کو لانے والے حواریوں کے پاس صرف مہنگائی کے کوئی آپشن نہیں ھے مہنگائی پہلے ہی عروج پر ھے اور پٹواریوں کی ناجائز حکومت اس کو مزید عروج پر پہنچا دے گی
 
hes saying as if its a free market. Pakistan, under Ishaq Dar, has always suffered in a managed float, and will suffer more as long as this clown is there. He is an expert at creating sexy outlooks, while hollowing out the economy