اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گزشتہ روز کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی مہاجر ریبلیکن آرمی سے متعلق رپورٹ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلیکن آرمی سے متعلق رپورٹ میری اجازت کے بغیر سپریم کورٹ میں پیش کی گئی، رپورٹ کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے جس کے باعث حکومت نے رپورٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران رپورٹ جمع کرائی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ مہاجر ری پبلیکن آرمی کے ممبران کی شناخت اور نشاندہی کے بعد ان کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے تاہم لیاری میں بڑے آپریشن سے اجتناب کرنا چاہئے تاکہ نئے محاذ نہ کھل جائیں۔وفاقی حکومت کی اس رپورٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلیکن کے نام کا نیا شوشہ چھوڑا گیا ہے، یہ نام پہلی بار سنا ہے اور خدا خیر کرے اس کی آڑ میں کیا اقدامات اٹھائے جائیں گے، اگر 1990 کی سیاست کو دہرایا گیا تو پاکستان کی سیاست کے لئے برا ہوگا۔
Re: مہاجر ریبلیکن آرمی - رپورٹ واپس لینے کا اعل
There is no such thing "Muhajir Liberation Army"... Acha howa Report Wapis ly li otherwise is ka Faida MQM ko hi hony wala tha, Muhajir k Naam ki waja sy.. or wesy bhi Muhajir Liberation army ka koe Wajood nhi hai...

dr isrars son in khutba e jumaa had different take on this.he was saying that the many nato containers that vanished in musharaf and kayanis era were actually "gifted" to MQM.which is ametican pet party and so establishments blue eyed baby too.now with army being sent to Karachi these sophisticated nato weapons will be used against army to create a chaos to break Pakistan (khudanakhwaasta)..it is said that such sophisticated weapons are in mqm terrorists hands that pak army cant even dream of such werapons...the foreign powers it seems have given green signal to mqm and their other agents in Pakistan to start the final phase of breaking of Pakistan.now even if you give these parties the prime minister slot they will not go back .as they are loyal to their kufar masters.but are we muslims loyal to our islam?
Did not say report regarding Muhajir Republican Army was incorrect: Nisar
Interior Minister, Chaudhry Nisar Ali Khan clarified that he had not said that the report regarding the Muhajir Republican Army was incorrect.
During the National Assembly session, the interior minister said that the report submitted to the Supreme Court by Attorney General Munir A Malik, was an administrative and intelligence reports. These are not the kind of reports which should be presented in the Supreme Court.
There was mention of the Muhajir Republican Army in an administrative meeting, but the report was presented to the Supreme Court without my permission.
Earlier, Nisar while addressing on the floor of the National Assembly had distanced himself from the report which mentioned the Muhajir Republican Army and said he had written to the apex court for the report to be withdrawn.
The report presented by the attorney general mentioned a new group in Karachi, the Muhajir Republican Army. The report called for action against members of the group when they were identified.
آپ کی نظر میں تو پھر جنا ح پو ر کی رپورٹ بھی حقیقت پر مبنی ہے جو کہ اب خود رپورٹ بنانے والے کہہ چکے ہیں کہ یہ رپورٹ صرف اور صرف پروپیگنڈا تھی۔ کچھ تو خدا کو خوف کرو یار حکومت اور آپ جیسے لوگ کیوں پھر سے ایک بار مہاجر قوم کو اکسانہ چاہتی ہے اس طرح کی مہاجر لبریشن آرمی کا جھوٹا نام لیکر حکومت اور آپ لوگوں کی اس طرح کی حرکتوں سے ایک بار پھر متحدہ کامیاب ہوجائے گی۔ اتنے عرصے بعد مہاجر قوم جو اپنے آپ کو پاکستانی سے شناخت کرنے لگیں ہیں بجائے مہاجر کہلوانے کے آپ کی اور حکومت کی اس طرح کی حرکتوں سے پھر سے ایک بار نسل پرستی اور قوم پرستی کو فروغ ملے گا ۔
یہ میرا آخری پوسٹ تھا اس فارم پر۔۔ اللہ ہم سب کا اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو ۔۔اللہ حافظ
Re: Did not say report regarding Muhajir Republican Army was incorrect: Nisar
آپ کی نظر میں تو پھر جنا ح پو ر کی رپورٹ بھی حقیقت پر مبنی ہے جو کہ اب خود رپورٹ بنانے والے کہہ چکے ہیں کہ یہ رپورٹ صرف اور صرف پروپیگنڈا تھی۔ کچھ تو خدا کو خوف کرو یار حکومت اور آپ جیسے لوگ کیوں پھر سے ایک بار مہاجر قوم کو اکسانہ چاہتی ہے اس طرح کی مہاجر لبریشن آرمی کا جھوٹا نام لیکر حکومت اور آپ لوگوں کی اس طرح کی حرکتوں سے ایک بار پھر متحدہ کامیاب ہوجائے گی۔ اتنے عرصے بعد مہاجر قوم جو اپنے آپ کو پاکستانی سے شناخت کرنے لگیں ہیں بجائے مہاجر کہلوانے کے آپ کی اور حکومت کی اس طرح کی حرکتوں سے پھر سے ایک بار نسل پرستی اور قوم پرستی کو فروغ ملے گا ۔
یہ میرا آخری پوسٹ تھا اس فارم پر۔۔ اللہ ہم سب کا اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو ۔۔اللہ حاف
آپ کی نظر میں تو پھر جنا ح پو ر کی رپورٹ بھی حقیقت پر مبنی ہے جو کہ اب خود رپورٹ بنانے والے کہہ چکے ہیں کہ یہ رپورٹ صرف اور صرف پروپیگنڈا تھی۔ کچھ تو خدا کو خوف کرو یار حکومت اور آپ جیسے لوگ کیوں پھر سے ایک بار مہاجر قوم کو اکسانہ چاہتی ہے اس طرح کی مہاجر لبریشن آرمی کا جھوٹا نام لیکر حکومت اور آپ لوگوں کی اس طرح کی حرکتوں سے ایک بار پھر متحدہ کامیاب ہوجائے گی۔ اتنے عرصے بعد مہاجر قوم جو اپنے آپ کو پاکستانی سے شناخت کرنے لگیں ہیں بجائے مہاجر کہلوانے کے آپ کی اور حکومت کی اس طرح کی حرکتوں سے پھر سے ایک بار نسل پرستی اور قوم پرستی کو فروغ ملے گا ۔
یہ میرا آخری پوسٹ تھا اس فارم پر۔۔ اللہ ہم سب کا اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو ۔۔اللہ حافظ
آپکی یہ بات بالکل درست ہے۔ میں خود اپنے آپکو مہاجر کہتا تھا لیکن آج اپنے آپ کو پاکستانی کہلوانے میں فخر محسوس کرتا ہوں۔ اللہ ہم سب کو ایک سچا مسلمان بننے کی توفیق دے اور پاکستان کی خدمت کرنے کا عزم و حوصلہ دے۔۔۔۔۔۔۔ آمین
Those who say that there is no 'Matahida Rep Army', should pay attention to the DG Rangers today statement in Supreme Court that 19000 containers full of weapons went missing during the tenure of 'Babar Ghori' the former minister of port and shipment.
Were these containers gone missing to 'build' a 'LAUNDRY' or a 'Dairy Farm'???:13:
آپ کی نظر میں تو پھر جنا ح پو ر کی رپورٹ بھی حقیقت پر مبنی ہے جو کہ اب خود رپورٹ بنانے والے کہہ چکے ہیں کہ یہ رپورٹ صرف اور صرف پروپیگنڈا تھی۔ کچھ تو خدا کو خوف کرو یار حکومت اور آپ جیسے لوگ کیوں پھر سے ایک بار مہاجر قوم کو اکسانہ چاہتی ہے اس طرح کی مہاجر لبریشن آرمی کا جھوٹا نام لیکر حکومت اور آپ لوگوں کی اس طرح کی حرکتوں سے ایک بار پھر متحدہ کامیاب ہوجائے گی۔ اتنے عرصے بعد مہاجر قوم جو اپنے آپ کو پاکستانی سے شناخت کرنے لگیں ہیں بجائے مہاجر کہلوانے کے آپ کی اور حکومت کی اس طرح کی حرکتوں سے پھر سے ایک بار نسل پرستی اور قوم پرستی کو فروغ ملے گا ۔
یہ میرا آخری پوسٹ تھا اس فارم پر۔۔ اللہ ہم سب کا اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو ۔۔اللہ حافظ
مہاجر ريپبلکن آرمي کے بارے ميں رپورٹ حقيقت ہے کيونکہ کراچي ميں نيٹو اسلحے کے انيس ہزار کنٹينرز غائب ہيں اور دوسرے يہ کہ خود امريکہ بہادر کا کہنا ہے کہ کراچي ميں متحدہ کے پينتيس ہزار جنگجو ہمارے ساتھ ہيں يہ پينتيس ہزار جنگجو کون ہيں

ابھی تک کنٹینرز کے حوالے سے متحدہ کے خلاف کیس تک دائر نہیں ہوا، مگر بغض و عناد کے مارے لوگوں نے ہمیں تختہ دار پر بھی چڑھا دیا، بالکل انکے جناح پور کے بنائے گئے جھوٹے ڈرامے کی طرح۔