- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
مہاجروں کی نمائندگی کرنے والے سیاستدانوں کی غداری
ٹورنٹو میں کراچی کمیونٹی کے اچھے خاصے لوگ رہتے ہیں . ایک نششت میں سیاسی بحث چل نکلی . بغض عمران خان میں ، انکا ماننا تھا کہ کراچی والوں نے عمران خان کو ٢١ سیٹس میں سے ١٣ سیٹس جیت کر دیں تھیں مگر عمران خان نے کراچی والوں کے لئے کچھ نہیں کیا . میں نے ان سے صرف ایک سوال کیا . آپلوگوں کی تمام بحث میں سے اٹھارویں ترمیم کے بارے میں سننے کو ترس گیا ہوں ، کیا اپ لوگوں کو اسکی افادیت اور اہمیت کا علم ہے ؟
میں نے دستی ٦٢٥ ارب روپے پیکج کا لنک ان سب کو بھیجا. میری دانست میں سب سے اہم منصوبہ کراچی کو ٢٦٠ ملین گیلن پانی کی فراہمی کا تھا . اس منصوبے کو سپتمبر ٢٠٢٣ میں مکمل ہونا تھا . تحریک انصاف حکومت گرین لائن بس منصوبہ اور بارش کے پانی کی ڈرینیج کا منصوبہ پہلے ہی مکمل کر چکی تھی .کراچی والے دوسری بڑی کھچ یہ مارتے ہیں کہ کراچی پورے پاکستان کو فیڈ کرتا ہے . مہاجروں کی آمد سے پہلے کراچی ایک پر سکون اور ایسٹیبلش شہر تھا جہاں پر درجنوں حکومتی ادارے پہلے سے چل رہے تھے . کراچی کا سمندر اور پورٹ پہلے سے تھا ، آپلوگ یہ سب "بہار "سے اٹھا کر نہیں لائے تھے بلکہ لٹے پٹے خود آئے تھے . اور اس تجارتی شہر میں پر امن میمن اور اسماعیلی برادری کی کاروبار ، تجارت اور چیرٹی کاموں میں بہت زیادہ خدمات ہیں . عبدالستار ایدھی بھی اس کمیونٹی کا بڑا نام رہے ہیں . ہسپتال اور کالجز اس شہر میں بہت پہلے سے موجود ہیں . مجھے یہ کہنے میں کوئی آر محسوس نہیں ہوتا ہے کہ آپلوگوں کی آمد کے بعد اس شہر نے صرف تباہی اور بربادی ہی دیکھی ہے . حقیقت انکے دعووں کے برعکس ہے . ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی اور کراچی میں عدم استحکام کی وجہ سے حکومت پاکستان کو اربوں ڈالرز کے ریونیو کا نقصان ہوتا تھا . پاکستان کے کاروباری بھتہ سے تنگ ا کر اپنا کاروبار سری لنکا اور بنگلہ دیش میں شفٹ کر چکے تھے
آپکے احباب حقائق کی نشاندہی پر ناراض ہو جاتے ہیں . غلطی کوئی تسلیم نہیں کرتا حتی کہ فوجی فاؤنڈیشن بھی آجتک اپنی غلطیوں کو نہیں مانی ہے
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے کراچی میں کیسے نفرتوں کو پروان چڑھایا
پاکستان میں ایک نسل اپنی پرانی نسلوں پر لکھ دی لعنت دے کر اپنے پیروں پر کھڑی ہو گئی ہے لھذا انھیں ماضی کے تلخ حقائق بتانا بہت ضروری ہیں .تفصیل کے لئے پوری کتاب تاریخ پڑھنی پڑے گی مگر میں انتہائی بنیادی باتوں کا ذکر کرتا ہوں . میں متواتر لکھ رہا ہوں کہ فوجی فاؤنڈیشن کے احمق جرنلوں کی ناکام حکمت عملیوں کی وجہ سے پاکستان میں بے شمار قومیں فوج سے نفرت کرتی ہیں . کراچی کی بیشتر عوام کا شمار بھی ان میں سے ہوتا ہے
وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹّو کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت 14 اگست 1973 کو قائم ہوئی تھی۔ صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ذوالفقار بھٹو نے ملک میں کوٹہ سسٹم متعارف کروایا جس کے تحت اہلِ کراچی کو میرٹ یا قابلیت کی بجائے کوٹے پر ملازمت اور تعلیمی اداروں میں داخلوں وغیرہ میں حصہ ملتا تھا۔ سندھ کی اُردو بولنے والی آبادی کی اپنی کوئی سیاسی نمائندگی نہیں تھی ۔ اختر رضوی اور رئیس امروہوی جیسے ممتاز شہریوں نے ہی دراصل کراچی کے نوجوانوں کو اپنی سیاسی نمائندہ سیاسی تنظیم بنانے کا خیال پیش کیا اور تنظیم سازی کا ایندھن (یعنی سیاسی مواد اور تربیت) فراہم کرنے میں سب سے زیادہ اہم کردار بھی ان دونوں نے ہی ادا کیا۔ نفرت کی پہلی پہلی چنگاری اس وقت بھڑ کی جب کراچی کے وسطی علاقے ناظم آباد کی چورنگی پر ٹریفک کے ایک حادثے میں سرسید گرلز کالج کی ایک طالبہ (بشریٰ زیدی) کی جان چلی گئی . اس کے بعد کراچی میں ایک ایسی آگ بھڑکی جسکی تپش آج بھی محسوس کی جا رہی ہے . الطاف حسین امریکہ سے واپس ا جاتے ہیں اور ممتاز ادیبوں کی تحریک کو ہائی جیک کر لیا جاتا ہے
www.bbc.com
الطاف حسین نے ڈکٹیٹر بن کر اپنی قوم کی تین نسلوں کو تباہ و برباد کر دیا تھا . ١٩٨٤ سے لے کر ١٩٩١ تک ایم کیو ایم کا نعرہ تھا ، ہمیں منزل چاہئے ، ہمیں حقوق چاہئے . ١٩٩٢ سے ٢٠١٣ تک یہ نعرہ رہا ، ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے . یہ ایم کیو ایم کی سیاسی تباہی و بربادی کے ساتھ پاکستان کی تباہی و بربادی کا ٹائم لائن بھی ہے . جس قوم کو لوگوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ انھیں آخر چاہئے کیا ، اس نسل کے لوگوں کو خاموشی سے مشعل اپنی اگلی نسلوں کو ٹرانسفر کر دینی چاہئے
ایم کیو ایم کی مختصر سیاسی تاریخ اور انکی حکمت عملی
قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قومی اسمبلی کے ١٢٣ ممبرز کے استعفیٰ منظور کر لئے ہیں . تحریک انصاف کے ١٥٥ ممبرز تھے جن میں سے ٢٠ ممبرز کو تحریک انصاف نے نکال دیا گیا تھا . تحریک انصاف کی حکومت نے پانچ دوسری پارٹیوں کے ساتھ مل کر ١٧٢ نشستیں پوری کی تھیں .ان میں سے ایم کیو ایم کے سات ممبرز سب سے اہم تھے . تمام اقلیتی پارٹیوں کے لنکس آرمی چیفس سے ملتے ہیں . ہائبرڈ حکومت کی پارلیمنٹ میں ضروری قوانین کی منظوری کے لئے حکومت کو ہمیشہ مطلوبہ ممبرز میسر کروائے جاتے تھے . حالیہ ماضی قریب میں ، صرف نواز شریف کو بھر پور مینڈیٹ ملا تھا مگر ا سکے باوجود کرپشن پر موصوف کو فارخ کر دیا گیا تھا . ہائبرڈ حکومت کی نمبرز گیم آف تھرون میں ایم کیو ایم کو فیصلہ کن سات سیٹس دلوائی گئی تھیں مگر سیٹوں کے تناسب سے انکے پاس کہیں زیادہ وزارتیں تھیں . سب سے حیران کن کام بریسٹر فرخ نسیم نے کیا جنکی آرمی چیف سے قربت زیادہ تھی. قاضی فائز کیس کے بارے مین عمران خان افسوس کرتے ہیں . آخری دنوں میں عمران خان اور بریسٹر فرخ میں خلیج بہت بڑھ چکی تھی . تمام وزراتوں پر قابض رہ کر ایک کیو ایم نے یہ کہ کر تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ دیا تھا کیونکے تحریک انصاف کے اندر سے بغاوت کروا دی گئی تھی . ایم کیو ایم کو عالمی اسٹیبلشمنٹ اور مقامی اسٹبلشمنٹ کے شیطانی کھیل کا علم تھا لھذا انہوں نے حکومت کی کشتی سے چھلانگ لگانے کو اپنی بقاء کی ضمانت سمجھا . کراچی کی بھپری عوام کے سامنے انکی سیاست سمندر برد ہوتے نظر ا رہی ہے مگر جب تک فوجی فاؤنڈیشن کا کلا قائم ہے ، اسطرح کے گروہ ڈوبتے اور ابھرتے رہیں گے
ماضی کے الیکشن میں ایم کیو ایم نے سب سے زیادہ سیٹس ٢٠٠٨ کے جنرل الیکشن میں حاصل کئے تھے
٢٠٠٨ میں ہونے والے عام انتخابات میں ایم کیو ایم نے اپنی انتخابی تاریخ میں قومی اسمبلی کی کامیاب نشستوں پر کل ووٹوں 29 لاکھ 45 ہزار 7 سو 12 ووٹوں میں 22 لاکھ 94 ہزار 7 سو 86 ووٹ حاصل کر کے اب تک کی سب سے زیادہ ریکارڈ 20 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ خیال رہے کہ 2008 کے عام انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیاب نشستوں پر ووٹر ٹرن آؤٹ بھی سب سے زیادہ یعنی 77 فیصد رہا یہ وہ زمانہ تھا جب سابق صدر پرویز مشرف کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ اپنے عروج کے دور سے گزر رہی تھی۔
اپ خود اندازہ کریں کہ ایم کیو ایم کی ناکام سیاسی حکمت عملی اور نظریہ کے بغیر سیاست کے نتیجے میں یہ پارٹی ٢٩ لاکھ ووٹوں میں سے لاکھوں ووٹ آئندہ الیکشن میں کھونے جا رہی ہے. پہلے ہی سکڑ کر سات سیٹس تک پہنچ چکی ہے
کراچی کی نئی نسل عمران خان کی قیادت میں ایک اپنی تاریخ رقم کرنے کے لئے میدان عمل میں
٩ اپریل کی شب عمران خان کی حکومت گرائی جاتی ہے اور عمران خان پاکستان عوام کو خود سے نکلنے کی کال دیتے ہیں . پاکستان سمیت پوری دنیا سے لوگ احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل اتے ہیں . سب سے زیادہ حیران کراچی کی عوام کرتی ہے .
١٠ اپریل ٢٠٢٢ کو کراچی کی عوام نے خود سے سڑکوں پر نکل کر جہاں پر اس شہر کی ایک نئی تاریخ رقم کی ، دوسری طرف انکے ووٹوں کی نمائندگی کرنے والوں نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوے آرمی چیف کی گود میں ایک مرتبہ پھر پرورش پا کر عمران خان کی حکومت پر ایک انتہائی کاری وار کیا اور حکومت گرا دی . یاد رہے کہ موجودہ اچار پارٹی کی حکومت صرف اور صرف ایم کیو ایم کے چند ووٹوں کی وجہ سے بنی ہے . ایم کیو ایم کی سیاسی قلا بازیوں پر ایک طویل تاریخ ہے . ایک دن یہ لوگ پیپلز پارٹی سے ماریں کھا رہے تھے اور دوسرے دن انکے ساتھ بیٹھ کر میٹنگز کر رہے تھے . ایم کیو ایم نے ٤٠ سال سندھ میں دہشت گردی کی ، ہزاروں ماؤں کی گودوں کو اجاڑا ، کم از کم تین نسلوں کو تباہ و برباد کیا اور پاکستان کی معیشیت کو ضرب کاری لگائی . فوجی فاؤنڈیشن والوں کی طرح انکا چیف بھی تمام تباہ کاریوں کے بعد لندن میں جا کر محفوظ ہو گیا . مہاجروں کے خون کو اس جماعت کی نمائندگی کرنے والوں نے ہمیشہ اپنے شہیدوں کا خون بیچا اور دام کھرے کئے
چونکے ایم کیو ایم کی ڈوریاں عالمی اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں میں تھی لھذا ایم کیو ایم کی تاریخ رہی ہے کہ اس گروہ نے ہمیشہ اپنے مخالفین( جو خود عالمی اسٹیبلشمنٹ کا حصہ ہیں ) کے ساتھ اقتدار کے لئے مصالحت کی. تاریخ میں ایم کیو ایم والے ہمیشہ حکومتوں کو بلیک میل کرتے نظر آئے . افسوس ، مہاجر قوم کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کی جڑوں میں بیٹھ گئے جنہوں نے انکو پناہ دی تھی . ایم کیو ایم کے جن لیڈرز نے آرمی چیف کے ساتھ مل کر غداری کی ، انکے نام اس لسٹ میں دیکھ لیں
https://na.gov.pk/en/mna_list.php?list=sindh .

We promised, we delivered: Asad Umer on Karachi's mega projects
Ministers share progress on five projects
www.samaaenglish.tv

بشریٰ زیدی کی موت: خون کی وہ سرخی جس نے کراچی کا مستقبل سیاہ کر دیا - BBC News اردو
چھتّیس برس پہلے اس حادثے میں ہلاک ہونے والی جواں سال طالبہ کے جسم سے بہنے والا خون اور اسے کچلنے والی منی بس کے ڈرائیور کے چہرے سے ٹپکنے والا خوف ایک چہرے اور ایک جسم تک محدود نہیں رہے، پھر ہر بستی میں خون بہا، ہر محلّے پر خوف چھا گیا۔
الطاف حسین نے ڈکٹیٹر بن کر اپنی قوم کی تین نسلوں کو تباہ و برباد کر دیا تھا . ١٩٨٤ سے لے کر ١٩٩١ تک ایم کیو ایم کا نعرہ تھا ، ہمیں منزل چاہئے ، ہمیں حقوق چاہئے . ١٩٩٢ سے ٢٠١٣ تک یہ نعرہ رہا ، ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے . یہ ایم کیو ایم کی سیاسی تباہی و بربادی کے ساتھ پاکستان کی تباہی و بربادی کا ٹائم لائن بھی ہے . جس قوم کو لوگوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ انھیں آخر چاہئے کیا ، اس نسل کے لوگوں کو خاموشی سے مشعل اپنی اگلی نسلوں کو ٹرانسفر کر دینی چاہئے
ایم کیو ایم کی مختصر سیاسی تاریخ اور انکی حکمت عملی
قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قومی اسمبلی کے ١٢٣ ممبرز کے استعفیٰ منظور کر لئے ہیں . تحریک انصاف کے ١٥٥ ممبرز تھے جن میں سے ٢٠ ممبرز کو تحریک انصاف نے نکال دیا گیا تھا . تحریک انصاف کی حکومت نے پانچ دوسری پارٹیوں کے ساتھ مل کر ١٧٢ نشستیں پوری کی تھیں .ان میں سے ایم کیو ایم کے سات ممبرز سب سے اہم تھے . تمام اقلیتی پارٹیوں کے لنکس آرمی چیفس سے ملتے ہیں . ہائبرڈ حکومت کی پارلیمنٹ میں ضروری قوانین کی منظوری کے لئے حکومت کو ہمیشہ مطلوبہ ممبرز میسر کروائے جاتے تھے . حالیہ ماضی قریب میں ، صرف نواز شریف کو بھر پور مینڈیٹ ملا تھا مگر ا سکے باوجود کرپشن پر موصوف کو فارخ کر دیا گیا تھا . ہائبرڈ حکومت کی نمبرز گیم آف تھرون میں ایم کیو ایم کو فیصلہ کن سات سیٹس دلوائی گئی تھیں مگر سیٹوں کے تناسب سے انکے پاس کہیں زیادہ وزارتیں تھیں . سب سے حیران کن کام بریسٹر فرخ نسیم نے کیا جنکی آرمی چیف سے قربت زیادہ تھی. قاضی فائز کیس کے بارے مین عمران خان افسوس کرتے ہیں . آخری دنوں میں عمران خان اور بریسٹر فرخ میں خلیج بہت بڑھ چکی تھی . تمام وزراتوں پر قابض رہ کر ایک کیو ایم نے یہ کہ کر تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ دیا تھا کیونکے تحریک انصاف کے اندر سے بغاوت کروا دی گئی تھی . ایم کیو ایم کو عالمی اسٹیبلشمنٹ اور مقامی اسٹبلشمنٹ کے شیطانی کھیل کا علم تھا لھذا انہوں نے حکومت کی کشتی سے چھلانگ لگانے کو اپنی بقاء کی ضمانت سمجھا . کراچی کی بھپری عوام کے سامنے انکی سیاست سمندر برد ہوتے نظر ا رہی ہے مگر جب تک فوجی فاؤنڈیشن کا کلا قائم ہے ، اسطرح کے گروہ ڈوبتے اور ابھرتے رہیں گے
ماضی کے الیکشن میں ایم کیو ایم نے سب سے زیادہ سیٹس ٢٠٠٨ کے جنرل الیکشن میں حاصل کئے تھے
٢٠٠٨ میں ہونے والے عام انتخابات میں ایم کیو ایم نے اپنی انتخابی تاریخ میں قومی اسمبلی کی کامیاب نشستوں پر کل ووٹوں 29 لاکھ 45 ہزار 7 سو 12 ووٹوں میں 22 لاکھ 94 ہزار 7 سو 86 ووٹ حاصل کر کے اب تک کی سب سے زیادہ ریکارڈ 20 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ خیال رہے کہ 2008 کے عام انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیاب نشستوں پر ووٹر ٹرن آؤٹ بھی سب سے زیادہ یعنی 77 فیصد رہا یہ وہ زمانہ تھا جب سابق صدر پرویز مشرف کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ اپنے عروج کے دور سے گزر رہی تھی۔
اپ خود اندازہ کریں کہ ایم کیو ایم کی ناکام سیاسی حکمت عملی اور نظریہ کے بغیر سیاست کے نتیجے میں یہ پارٹی ٢٩ لاکھ ووٹوں میں سے لاکھوں ووٹ آئندہ الیکشن میں کھونے جا رہی ہے. پہلے ہی سکڑ کر سات سیٹس تک پہنچ چکی ہے
کراچی کی نئی نسل عمران خان کی قیادت میں ایک اپنی تاریخ رقم کرنے کے لئے میدان عمل میں
٩ اپریل کی شب عمران خان کی حکومت گرائی جاتی ہے اور عمران خان پاکستان عوام کو خود سے نکلنے کی کال دیتے ہیں . پاکستان سمیت پوری دنیا سے لوگ احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل اتے ہیں . سب سے زیادہ حیران کراچی کی عوام کرتی ہے .
١٠ اپریل ٢٠٢٢ کو کراچی کی عوام نے خود سے سڑکوں پر نکل کر جہاں پر اس شہر کی ایک نئی تاریخ رقم کی ، دوسری طرف انکے ووٹوں کی نمائندگی کرنے والوں نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوے آرمی چیف کی گود میں ایک مرتبہ پھر پرورش پا کر عمران خان کی حکومت پر ایک انتہائی کاری وار کیا اور حکومت گرا دی . یاد رہے کہ موجودہ اچار پارٹی کی حکومت صرف اور صرف ایم کیو ایم کے چند ووٹوں کی وجہ سے بنی ہے . ایم کیو ایم کی سیاسی قلا بازیوں پر ایک طویل تاریخ ہے . ایک دن یہ لوگ پیپلز پارٹی سے ماریں کھا رہے تھے اور دوسرے دن انکے ساتھ بیٹھ کر میٹنگز کر رہے تھے . ایم کیو ایم نے ٤٠ سال سندھ میں دہشت گردی کی ، ہزاروں ماؤں کی گودوں کو اجاڑا ، کم از کم تین نسلوں کو تباہ و برباد کیا اور پاکستان کی معیشیت کو ضرب کاری لگائی . فوجی فاؤنڈیشن والوں کی طرح انکا چیف بھی تمام تباہ کاریوں کے بعد لندن میں جا کر محفوظ ہو گیا . مہاجروں کے خون کو اس جماعت کی نمائندگی کرنے والوں نے ہمیشہ اپنے شہیدوں کا خون بیچا اور دام کھرے کئے
چونکے ایم کیو ایم کی ڈوریاں عالمی اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں میں تھی لھذا ایم کیو ایم کی تاریخ رہی ہے کہ اس گروہ نے ہمیشہ اپنے مخالفین( جو خود عالمی اسٹیبلشمنٹ کا حصہ ہیں ) کے ساتھ اقتدار کے لئے مصالحت کی. تاریخ میں ایم کیو ایم والے ہمیشہ حکومتوں کو بلیک میل کرتے نظر آئے . افسوس ، مہاجر قوم کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کی جڑوں میں بیٹھ گئے جنہوں نے انکو پناہ دی تھی . ایم کیو ایم کے جن لیڈرز نے آرمی چیف کے ساتھ مل کر غداری کی ، انکے نام اس لسٹ میں دیکھ لیں
https://na.gov.pk/en/mna_list.php?list=sindh .
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/RVVPFtkS/Logo.png
Last edited: