Advertisement

مکمل ترین اخلاق "بیوی کے ساتھ اچھا برتاو"۔

10154018_644870872259760_4207616213917741034_n.jpg
 
Advertisement
Re: مکمل ترین اخلاق "بیوی کے ساتھ اچھا برتاو"&#1

فکر میں ڈال دیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
 
Re: مکمل ترین اخلاق "بیوی کے ساتھ اچھا برتاو"&am

fikar ki nahin sirf Amal ki zaroorat hai.......bhai sahib

فکر میں ذکر ہوتا ہے ۔ اور ذکر سے ہدایت کا راستہ نکلتا ہے ۔ اب ذکر خالص ہو تو رب کی ہدایت سے اچھا عمل واقع ہوتا ہے ۔ اور رب امتحان میں ڈال دے تو گمراہی کا سبب بھی ہوتا ہے ۔

 
Re: مکمل ترین اخلاق "بیوی کے ساتھ اچھا برتاو"&am

فکر میں ذکر ہوتا ہے ۔ اور ذکر سے ہدایت کا راستہ نکلتا ہے ۔ اب ذکر خالص ہو تو رب کی ہدایت سے اچھا عمل واقع ہوتا ہے ۔ اور رب امتحان میں ڈال دے تو گمراہی کا سبب بھی ہوتا ہے ۔

Allah bhi her kissi ko uss imtihan main nahin dalta jis Mai insaan kamyaab naa ho Sakay ....bahar haal .....Allah hum sab ko her imtihan main kamyaab karey.
 
Re: مکمل ترین اخلاق "بیوی کے ساتھ اچھا برتاو"&am

فکر میں ڈال دیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
حدیث پاک میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا (کلکم راع و کلکم مسﺅل عن راعیتہ)تم تمام کے تمام لوگ ذمہ دار ہو اور تم میں سے ہر کسی سے اس کی ذمہ داری کے بارے میں سوال کیا جائے گا ۔

یعنی ہم میں سے ہر آدمی ذمہ دار ہے اور ہر کوئی اللہ کی بارگاہ میں اس ذمہ داری پر جواب دہ ہوگا۔
 
Advertisement
Advertisement
Re: مکمل ترین اخلاق "بیوی کے ساتھ اچھا برتاو"&am

آخر میں ڈنڈی مار گئے ....:p
Ye dandi qurat ne mari hai. Wife aur Husband k physique me difference kar k. Aur usi bunyad pe Life me kisi had tak dandi marne ka hukam hai.
So accept reality and don't criticize such a cool post.
 
Re: مکمل ترین اخلاق "بیوی کے ساتھ اچھا برتاو"&am

Ye dandi qurat ne mari hai. Wife aur Husband k physique me difference kar k. Aur usi bunyad pe Life me kisi had tak dandi marne ka hukam hai.
So accept reality and don't criticize such a cool post.

میرا خیال ہے کہ آپ قدرت یا قرآن لکھنا چاہ رہے تھے ..ایسا تو میں سوچ بھی نہیں سکتی ..یہ توہین الله کے زمرے میں آتا ہے .اب آتے ہیں آپ کے جواز کی طرف.کہ جسمانی ساخت کی بنا پر ڈنڈی مارنے کا حکم ہے .بات کچھ سمجھ آئی نہیں .جسمانی ساخت کی بنا پر کوئی کم یا زیادہ کیسے ہو سکتا ہے .بات یہاں عقل کی ہو رہی ہے .اور عقل پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہے .یہ کیا بات ہوئی کے مشوره تو بیوی سے ضرور لیا جائے لیکن کرے اپنی من مانی ..تو بھائی اس تکلف کی بھی کیا ضرورت ہے .یہ قوم تو ویسے بھی ڈکٹیٹر شپ کی عادی ہے ..لول
ویسے میں نے بات مذاق میں کہی تھی .آپ کے کول تھریڈ کو خراب کرنے کو نہیں .سو جسٹ چل