Advertisement

مٹ جائیگی مخلوق تو انصاف کرو گے!

ایک سیاسی پارٹی کے ھیڈ آفس سے ستائیس ٹارگٹ کلرز اور سزا یافتہ قانون کو مطلوب افراد
کا ملنا اور وھاں سے غیر قانونی غیرملکی اسلحہ برامد ھونا کوئی معمولی بات نہیںکہ اس سے آنکھیں چُرائی جا سکیں ۔ پاکستانی قوم کے خدشات اب یقین میں بدلنے لگے ھیں کہ ایم کیو ایم کے بارے جو کچھ کہا جاتا رھا ھے وہ سیاسی مخالفت کی بنا پر نہیں بلکہ شواھد اور ثبوتوں کے ساتھ سچ ثابت ھو رھا ھے ۔ ایک ایسی پارٹی جو عوام کی نمائندگی کی دعویدار بھی ھو اور غیر قانونی کاموں میں بھی مبتلا ھو اسے سیاسی پارٹی کہلوانے کا کوئی حق نہیں ۔ اس نے نہ صرف اپنے ووٹرز کا اعتماد مجروح کیا ھے بلکہ اپنی سیاسی طاقت کو بھی قانون کی خلاف ورزی بلیک میلنگ بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے لئے استعمال سے بھی گریز نہیں کیا ۔ سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ کیا اس کو سیاسی پارٹی سمجھنا درست ھے ۔ کوئی ھے کہ قوم کو اس سوال کا جواب دے یا دلا سکے؟
انصاف کی مسند پر براجمان کیوں نہیں سو موٹو ایکشن لیتے اور تجریک انصاف اور جماعت اسلامی دوسری ھم خیال پارٹیز کے ساتھ مل کر عدالت کا دروازہ کھکھٹانے سے کیوں گریزاں ھیں؟
کیا اب بھی کسی شک کی گنجائش باقی ھے ۔ یا قوم کے خدشات درشت ثابت نہیں ھوئے کہ کراچی اور حیدراباد کا کونسا گروہ سیاسی پارٹی کے لبادے میں امن نھیں ھونے دیتا اور کس گروہ نے کراچی کی عوام کو خوف اور دھشت کی فضا میں یرغمال بنا کر رکھا ھوا ھے
پاکستانی عوام جہاں صاحبانِ اقتدار سے اس کے خلاف ایکشن کی توقع کر رھے ھیں وھیں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بھی سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کرتےھیں تاکہ کراچی پھر ایک بار پھر امن کا گہوارا ور روشنیوں کا شہر کہلا سکے ۔
مٹ جائیگی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ھو تو حشر أٹھا کیوں نہیں دیتے

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ایک پارٹی کا جعلی ڈگری فراڈ سعید ایم این اے بن کر ملک کے خزانے سے تنخواہ لوٹتا رہا۔ انصاف کی تحریک چلانے والی پارٹی نے ابھی تک اس کے خلاف ایکشن نہی لیا۔
کون انصاف کرے گا؟
کون ایکشن لے گا؟

کیا عمران خان ایسی جرت کا مظاہرہ کرسکتا ہے کہ جعلی ڈگری پر مراد سعید کو پارٹی سے نکالے ؟

Advertisement
Bas Nawaz shareef, iltaf hussain k paon na chatna shroo ker day, baqi rangers sambhal lein gay.
 
پاکستانی حکمرانوں کے لیے اپنا سیاسی مفاد ریاست کی سلامتی اور قانون کی بالا دستی سے زیادہ اھم ھوتا ھے۔۔ اپنے میاں صاحب ریاست کو درپیش طالبانی خطرے کے مقابل صرف پنجاب میں امن کے لیے طالبان سے ذاتی قسم کے سمجھوتے کرتے پاۓ گۓ۔۔ اور جب پانی سر سے گزر گیا تب بھی ایک سال طالبان کو مزید موقعہ دیا کہ وہ محفوظ مقامات پر منتقل ھو سکیں۔۔

کافی وقت سے سکاٹ لینڈ یارڈ نے ایک تفصیلی سوال نامہ حکومت کو بھیج رکھا ھے کہ عمران فاروق قتل کیس کے مبینہ مجرموں سے تفتیش کر کے اھم معلومات مھیا کی جاۂیں۔۔ پاکستانی ادارے بہت پہلے یہ سارا کام مکمل کر کے رپورٹ حکومت کے حوالے کر چکے لیکن میاں صاحب اب تک وہ رپورٹ دباۓ بیٹھے ھیں کیوں کہ سینیٹ الیکشن قریب تھے اور شاید ایم کیو ایم کی ضرورت پڑ جاتی ؟

تو یہ ھے ھمارے حکمرانوں کا سوچنے کا طریقہ۔۔۔ کون سا انصاف اور کیسی سلامتی ؟
 
Bas Nawaz shareef, iltaf hussain k paon na chatna shroo ker day, baqi rangers sambhal lein gay.
Noora butt jamandro licker hai kabhi jilani aur zia kaa kabhi arbon kaa kabhi zardari ka aur kabhi Bubble Butt ko bhagney waley kaaa
 
ایک پارٹی کا جعلی ڈگری فراڈ سعید ایم این اے بن کر ملک کے خزانے سے تنخواہ لوٹتا رہا۔ انصاف کی تحریک چلانے والی پارٹی نے ابھی تک اس کے خلاف ایکشن نہی لیا۔
کون انصاف کرے گا؟
کون ایکشن لے گا؟

کیا عمران خان ایسی جرت کا مظاہرہ کرسکتا ہے کہ جعلی ڈگری پر مراد سعید کو پارٹی سے نکالے ؟

Excellent response. A fake degree (if its?) is comparable with terrorism?
May I know from where you learn this great logic?
 
Advertisement
Bas Nawaz shareef, iltaf hussain k paon na chatna shroo ker day, baqi rangers sambhal lein gay.

Siasat Dan forces ko apna kam kerny deen tu ye ho nahi sakta forces 2 ya 4 mah ke ander ander sary mulk sy gund saaf na ker sakeen .hur ek ke piat mein mujrimoon ke leye durd uthta hai.
 
Excellent response. A fake degree (if its?) is comparable with terrorism?
May I know from where you learn this great logic?
قوم کے نمائیندہ کی جعل سازی دھشت گردی سے بڑا جرم ہے ۔
 
ایک پارٹی کا جعلی ڈگری فراڈ سعید ایم این اے بن کر ملک کے خزانے سے تنخواہ لوٹتا رہا۔ انصاف کی تحریک چلانے والی پارٹی نے ابھی تک اس کے خلاف ایکشن نہی لیا۔
کون انصاف کرے گا؟
کون ایکشن لے گا؟

کیا عمران خان ایسی جرت کا مظاہرہ کرسکتا ہے کہ جعلی ڈگری پر مراد سعید کو پارٹی سے نکالے ؟

Sure He Will after complete verification not just on media reports ----------
 
hahaha, it means Nawaz shareef kee band kerni paray gee............................... (zuban, aap kuch aur na samjh lein)
 
Advertisement
Noora butt jamandro licker hai kabhi jilani aur zia kaa kabhi arbon kaa kabhi zardari ka aur kabhi Bubble Butt ko bhagney waley kaaa

it means Nawaz shareef kee band kerni paray gee...............(zubaan, aap kuch aur na samajh lein)
 
ایک پارٹی کا جعلی ڈگری فراڈ سعید ایم این اے بن کر ملک کے خزانے سے تنخواہ لوٹتا رہا۔ انصاف کی تحریک چلانے والی پارٹی نے ابھی تک اس کے خلاف ایکشن نہی لیا۔
کون انصاف کرے گا؟
کون ایکشن لے گا؟

کیا عمران خان ایسی جرت کا مظاہرہ کرسکتا ہے کہ جعلی ڈگری پر مراد سعید کو پارٹی سے نکالے ؟

jiss topic per thread hai issi per agar comments karein tu behtar hai topic se hat kar apni dushmanian aur aurton ki treh se tahnay nah diya karein iss se apki apni subki hoti hai . agar kissi se shakayat hai tu neya threadbana kar dil ki bharaas nikal lein . dosron ke thread ka satiyanas nah karein Khuda Ra .

غلطی ہوگئی ہے ۔ امید ہے ماپی دے دیں گے آپ

پاکستان پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی سیاست آج تک ایم کیوں ایم کے سر پر چلتی رہی ہے ، یہ دونوں بزدل جماعتیں صرف اور صرف اپنے اقتدار کے چند دنوں کے لئے ہمیشہ قومی مفادات کے خلاف کراچی میں ان قاتلوں سے ملی بگہت سے حکومت کرتے رہے ہیں ، یہ دونوں جماعتیں اس کے خلاف آپرشن تک کر چکی ہیں ، لیکن صرف اور صرف اپنے مفادات کے لئے آج تک کروائی سے گریز کرتی رہی ہیں
​