Advertisement

مُہاجر پشتون فساد کی سازش سے ہُوشیار


مُہاجر پشتون فساد کی سازش سے ہُشیار..... سو فیصد درست بات ہے . دو بھائی جو ایک ہی اللہ کی عبادت کرتے ہیں، ایک ہی نبی پاک ﷺ کے پیروکار اور آپ ﷺ سے عشق کے داعی اور ایک ہی قرآن کے ماننے والے ہیں تو آپس میں بدگمانی کیسی؟؟ جب ساری عمر ایک ساتھ رہنا ہے تو جتنا پیار محبت سے رہیں گے اتنا ہی اپنا، اپنے بچوں کا اور اپنی آنے والی نسلوں کا فائدہ ہے

بس اتنا ہی کہنا تھا
​