Advertisement

ميں اور امين الحق استعفیٰ دے رہے ہيں: فروغ نسيم


وفاقی کابینہ میں شامل متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم ) کے دو وفاقی وزرا فروغ نسیم اور امین الحق نے وزارتوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سما سے خصوصی گفتگو میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ میں اور امین الحق استعفی دے رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیرعظم آفس تک میرا استعفیٰ ایک بجے تک پہنچ جائے گا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ فروغ نسیم نے سال 2020 میں بھی سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

گزشتہ سال بھی فروغ نسیم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس کی پیروی کے لیے استعفیٰ دیا تھا اور کیس ختم ہونے کے بعد نومبر میں دوبارہ وزیر قانون کا عہدہ سنبھال لیا تھا۔ فروغ نسیم آرمی چیف کے معاملے پر سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کے ہمراہ حکومت کی طرف سے پیش ہوئے تھے۔


آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ حل ہونے کے بعد بریسٹر فروغ نسیم نے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد دوبارہ اپنا عہدہ سنبھال لیا تھا۔ فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔


Source​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Jan chuti bhi. There were comedy actors in the government than administrators.
 
Farogh Naseem a direct descended of GHQ. This was really Turp Ka Patta.
hqdefault.jpg
 
Advertisement
Loading X post…
Open original post on X

وفاقی کابینہ میں شامل متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم ) کے دو وفاقی وزرا فروغ نسیم اور امین الحق نے وزارتوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سما سے خصوصی گفتگو میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ میں اور امین الحق استعفی دے رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیرعظم آفس تک میرا استعفیٰ ایک بجے تک پہنچ جائے گا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ فروغ نسیم نے سال 2020 میں بھی سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

گزشتہ سال بھی فروغ نسیم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس کی پیروی کے لیے استعفیٰ دیا تھا اور کیس ختم ہونے کے بعد نومبر میں دوبارہ وزیر قانون کا عہدہ سنبھال لیا تھا۔ فروغ نسیم آرمی چیف کے معاملے پر سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کے ہمراہ حکومت کی طرف سے پیش ہوئے تھے۔


آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ حل ہونے کے بعد بریسٹر فروغ نسیم نے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد دوبارہ اپنا عہدہ سنبھال لیا تھا۔ فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔


Source​

But MQM used to say that he is not minister from MQM quota.. Then what now?
 
kia inn logon ke soch hey ifaradi koi mulak ke fiker nahi inn namnihaad wakeelo oar siasatdaano ke.

اس چیز کا امکان ہو سکتا ہے کہ فروغ نسیم اور امین الحق پارٹی کی یہ بات تو مان لیں کہ ہم مستعفی ہو رہے ہیں لیکن ووٹنگ والے دن ہاؤس میں نہ آئیں تو پھر بھی حکومت کا فائدہ ہے اور عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپنی وزارتیں دوبارہ سنبھال لیں . لگتا ہے ایم کیو ایم وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی ہے . پٹنے کی صورت میں یہ تحریک عدم اعتماد ایک دو ووٹوں سے ہی پٹے گی اور حکومت انشاءاللہ بچ جائے گی
میرا گمان یہی ہے
​
 
Advertisement
Khan nay buhat bari ghalti kardi, now I have no doubt Ch ilahi played with khan aswel. Khan and pti now listen to asad umer, give resignation and call early elections. These all parties exposed themselves and pti will also can get sympathy vote. This can overturn the table otherwise pti can’t be seen in politics.
 
دیکھا کمال بُوٹوں کا۔ اگر ان کا بندہ استعفی دے رہا ہے تو سمجھیں مہر ثبت ہو گئی کہ اس ڈرامے کے پیچھے باجوہ اور ندیم انجم ہیں۔ اب یہ بندہ اگلی دفعہ جسٹس ایزی پیسے کا بھی وکیل ہو گا ۔
ان حرام خور جرنیلوں نے پہلے خان کے ہاتھ کاٹ کر اسے الیکشن میں لٹکی ہوئی اکثریت دی، اس کے بعد اس کی گردن پر بُوٹ رکھ کر اپنے بندے اس کی کابینہ اور اسٹیٹ بینک میں داخل کروائے۔ اس بندے نے خان کا معاملہ حرام عیسی سے خراب کروایا اور اب پتلی گلی سے نکل گیا ہے۔
خان نے ان بُوٹوں کو ان کی اوقات سے زیادہ عزت دی کہ کسی طرح یہ سسٹم چلتا رہی اور وہ لوگوں کو کچھ نا کچھ ڈیلیور کر دے، مگر ان آستینوں کے سانپوں نے اس ملک کے ساتھ بھارت سے زیادہ بڑی دشمنی کی ہے۔
 

اس چیز کا امکان ہو سکتا ہے کہ فروغ نسیم اور امین الحق پارٹی کی یہ بات تو مان لیں کہ ہم مستعفی ہو رہے ہیں لیکن ووٹنگ والے دن ہاؤس میں نہ آئیں تو پھر بھی حکومت کا فائدہ ہے اور عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپنی وزارتیں دوبارہ سنبھال لیں . لگتا ہے ایم کیو ایم وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی ہے . پٹنے کی صورت میں یہ تحریک عدم اعتماد ایک دو ووٹوں سے ہی پٹے گی اور حکومت انشاءاللہ بچ جائے گی
میرا گمان یہی ہے
​
Sir 4 5 to pti ke apne hen , kam az kam 10 votes ziada milne wale hen no confidence mein.
 
Advertisement

اس چیز کا امکان ہو سکتا ہے کہ فروغ نسیم اور امین الحق پارٹی کی یہ بات تو مان لیں کہ ہم مستعفی ہو رہے ہیں لیکن ووٹنگ والے دن ہاؤس میں نہ آئیں تو پھر بھی حکومت کا فائدہ ہے اور عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپنی وزارتیں دوبارہ سنبھال لیں . لگتا ہے ایم کیو ایم وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی ہے . پٹنے کی صورت میں یہ تحریک عدم اعتماد ایک دو ووٹوں سے ہی پٹے گی اور حکومت انشاءاللہ بچ جائے گی
میرا گمان یہی ہے
​
Resign kr k kia milay ga. If mqm is comprising less then CMship of Sindh, it's worthless for them. Just 2 months back they were protesting against PPP infront of CM house with a deadbody of their worker. #SaatKhoonMaaf
 
voting honay tak kuch nahi kaha ja sakta.. they can be doing double game. resign and get money from PDM, dont vote and come back in power agaain. bhai mulk ko $ ki zaroorat hai or foreign investment via PDM aa rehi hai to aik baar aanay to do ?
 
غلطی تو عمران کی تھی جنہوں نے کتوں کو ہڈی ڈالی تھی۔۔
خان نیک نیتی سے ان ***** جرنیلوں کی عزت رکھ رہا تھا کہ جمہوریت چلتی رہےمگر ان ذلیلوں نے بچھو والی اوقات نہیں چھوڑی۔ اب ***** کھوتی شریف یا مُرداری کی طرح کوئی اور کمزوری تو تھی نہیں اُن کے پاس، اس لیے عدم اعتماد والا وار ہی کر سکتے تھے، سرکاری ٹھکیدار۔