Advertisement

موہنجو داڈو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

17362387_10154304353826766_4662554447124001092_n.jpg

اسی ویب سائیٹ پر ایک فوٹو دیکھی جسمیں لاڑکانہ اور موہن جودڑوں کا موازنہ کیا گیا ہے. در دیوارکا تقابل کرنا تو پاگل پن ہوگا کہ وہ 2500 قبل مسیح میں بنائی گئی تھی اور آج تک سلامت ہے اور رہے گی ہماری دیواریں تو ایک معمولی سی جھٹکے کی مار ہے لیکن ہم کہہ سکتے ہے کہ یہ تو انفرادی عمل یا صلاحیت کا* نمونہ ہوسکتا ہے. جن کے پاس پیسہ ہے وہ بلٹ پروف دیواریں بنا رہے ہے جن کے پاس نہیں ہے وہ لاڑکانہ میں اپنے سانسیں گن رہے ہیں اور اج بھی بھٹو زندہ ہے گا رہے ہیں. موہن جودڑوں کے گلیوں کیلئے شاہکار کا لفظ استعمال کرنا ذیادہ بہتر ہوگا. موہن جودڑوں کی گلیاں صفائی کا اعلی نمونہ تھے گندگی کھلی نالیوں کی بجائے اندرونی نالیوں میں شہر سے نکالے جاتے تھے. یہاں تو ہم اپنی غلاظت چھپانے کی کو کوشش ہی نہیں کرتے. لاڑکانہ کو دیکھ کر پتا نہیں کیو یقین آنے لگتا ہے کہ ضرور ہی بھٹو زندہ ہے.* ورنہ تو لاڑکانہ آگر اسلام آباد کیطرح صاف نہیں تو پشاور سے تو کئی گناہ ذیادہ صاف ہونا چاھئے. لاڑکانہ نے کتنی مرتبہ بھٹو خاندان کو حکومت دی ہے لیکن بقول ہائی کورٹ* کے جج"ڈائن بھی سات گھر چھوڑ دیتی ہے ، پیپلزپارٹی نے تو اپنے گھرلاڑکانہ کو بھی نہیں چھوڑا".
اس لاڑکانہ کا داماد جس کی اوقات بلیک میں سنیما کی ٹکٹ بھیجنا تھے آج ملک کا دوسرا یا تیسرا امیر ترین ادمی ہے. وہ آج ہیلی کاپٹر سے سے بلٹ پروف گاڑی تک جانے اور تیس قدم اٹھانے کیلئے قالین کا انتظار کرتا ہے. "بھٹو کے بے لوث سپاہی" زرداری سب پر بھاری کا نعرے لگاتے نہیں تھکتے. موقع پرست صحافی ہمیں جمہوریت کیلئے زرداری صاب کی قربانیاں وقت بے وقت یاد کراتے رہتے ہیں. اس کا بیٹا پاکستان کا متوقع(اللہ نا کرے) وزیراعظم ہے. اس کی بیٹیاں مغل بادشاہوں کی ناز و نخرے کر رہی ہیں. ان کی قابلیت کیا ہے؟ یہ سوال کون کرے گا؟ ان کو تو ڈھنگ سے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے. موہن جودڑوں کی تصویر دیکھ کر ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کہ وہاں کوئی بھٹو جیا نا مرا وہاں کسی شریف کی حکومت نہیں آئی ورنہ بے فائدہ بسوں اور ٹرینوں کے روٹ رہ جاتے. سوچتا ہو کہ انسانیت ترقی کر رہی ہے اور ہم؟ کیا ہم انسان بھی ہے؟ کچھ سوالوں کے جواب بہت آسان ہوتے ہے لیکن ہم اٌن کا جواب دوسروں کی کوتاہیوں میں ڈھونڈے گے.
چلو فرض کرلیتے ہے کہ 2500 قبل مسیح موہن جودڑوں کا کوئی بندہ پانچ منٹ کیلئے لاڑکانہ* بھیجا جائے تو اٌس کا ردعمل کیا ہوگا؟ وہ یہی خیال کرے گا نا کہ معلوم نہیں کیسے ان پڑھ جاہل گنوار لوگ ہے جو اپنے گندے نالے نہیں ڈھانپ سکتے کسی عجیب لوگ ہے کہ اپنی محلیں پختہ نہیں کرسکتے.
کتنے غریب لوگ ہے کہ پاؤں کیلئے جوتے تک نہیں ہے. کتنے نااہل ہے کہ اپنے لئے ہسپتال نہیں بنا سکتے. لیکن ٹھہرئے جناب یہ کہانی تو میرے ہر شہر ہر قریے کا ہے. کیا لاہور بیس تیس سال پہلے اتنا گندہ تھا؟ کیا کراچی تیس سال پہلے اتنا خطرناک شہر تھا؟ آگر نہیں تو پھر ہم کونسی ترقی کر رہے ہے؟ بے حیائی کی؟ دھوکہ دہی کی؟*لوٹ مار کی؟
یہ لیڈر ہمارا تقدیر کیا بدلے گے ان کی تو اپنے اعمال اتنے کالے ہے کہ شیطان بھی قیامت کی دن پناہ مانگے گا.
بدقسمتی دیکھئے ہم آج بھی کسی فرشتے کا انتظار کر رہے لیکن خود ایک ذرا بدلنے کی کوشش نہیں کرتے نا کرنے کا ارادہ ہے. ہم چاھتے ہے اللہ ہم پر رحم کرے لیکن خود شادی کے دوسرے دن دلہن کا گلہ دبا دیتے ہے. کوئی بچہ ہمارے کتے کو ہاتھ لگائے تو اس بچے کو گولی سے بھون ڈالتے ہے. کسی سے بدلہ لینا ہو تو اپنی بہن کیساتھ اس کو بدنام کرکے دونوں کو ناکردہ گناہوں کی سزا کاری کی شکل میں دیتے ہے. کوئی شادی سے انکار کر دے تو اس پر تیزاب ڈال دیتے ہے یا خود کو جہنم رسید کرنے سے پہلے اٌس کو ابدی نیند سلا دیتے ہے. باہر دنیا کے لوگ ہم پر ترس کھا اپنے گلے کا ہار دے دیتے ہے تو وہ پانچ سال بعد وزیراعظم کی بیوی کے گلے میں نظر آ جاتا ہے. کھبی آئینے میں اپنے کرتوت دیکھنے کی کوشش کرے یقین کرے آئینہ بھی شرما جائے گا شیطان تو کب کی جان کی امان پا کر ریاض ٹھیکدار کی بحریہ ٹاؤن میں ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا ہے.
​
 
Last edited:
Advertisement
Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

بیک ٹُو فیوچرـ پانچ ہزار پہلے کا موہنجو ڈارو آج کے لاڑکانہ سے کہیں بہتر تھا
 
Well......you can't say that...once Bhutto said until all area of Pakistan look like larkana we can't show larkana is a perfect city....it's very easy to make larkana like Lahore but why until we can say all town look like larkana...... that should be tha last city to look like Pakistan.....come on noooooras and bongaaaaas start disliking.
 
لوگوں کی بھی سمجھ نہیں آتی کیسے اتنی لمبی لمبی تحریریں لکھ کر قومی لیڈروں کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب عوام کسی کام کی نہ ہو تو اس میں لیڈر کا کیا قصور؟ زندگی میں ہر کسی کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔ لاڑکانہ کی جاہل عوام نے کبھی اپنے حالات بدلنے کی کوشش ہی نہیں کی اس لیے ان کے گھر آج بھی کچےاور گلیاں غلاظت سے بھرپور ہیں۔

جنہوں نے اپنے حالات بدلنے کی کوشش کی ان کے تو مُردوں کی قبریں بھی لاڑکانہ کے زندوں کے گھروں سے زیادہ مظبوط، زیادہ کشادہ اور زیادہ اونچی ہیں۔

Photo0610%25281%2529.jpg

شرم آنی چاہئیے لاڑکانہ کی عوام کو کہ آج تک کچے مکانوں میں رہ رہے ہیں ہڈ حرام اور کام چور۔ نہ ان میں محنت کی عادت ہے اور نہ ہی آگے بڑھنے کی لگن۔ آخر وہ بھی تو اسی دھرتی کے لوگ تھے جنہوں نے اپنی ان تھک محنت سے برطانیہ اور یورپ میں مہنگی جائیدادیں بنا لیں۔ اس ڈنگر عوام میں بھٹو خاندان کی سوا کوئی ایک خاندان بھی قابل نہیں نکلا۔ افسوس۔

article-2663533-1EF4334B00000578-606_964x510.jpg
اب لاڑکانہ کے داماد کی بھی سن لیں۔ جب بھٹو خاندان کے علاوہ کوئی ذہین، محنتی اور قابل خاندان پورے لاڑکانہ میں تھا ہی نہیں تو یہ کیسے ممکن تھا کہ بھٹو کی بیٹی کسی جاہل کو دے دی جاتی۔ کچھ اپنا سٹیٹس بھی دیکھا جاتا ہے ایسے فیصلوں کے وقت۔ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ لڑکا کچھ کمانے کے قابل بھی ہے یا نہیں۔ سو جس طرح کے لاڑکانے والے تھے اسی قماش کا داماد بھی لے آئے۔ اب گندی گلیوں کے کسی مکین کی لاٹری تو نہیں نکل سکتی تھی۔

جنده هے ابهی بهی جنده هے مرتا هی نهیں
 
bura mt maan jana bhai, laikin sach tu ye ha k dunya main ,,, poori dunya main PPP walon se bara chor koi nahi, sab say bara jhot tu ye ha k sindh sadqan da ,,,, dur fitay mun sab se baray khabees tu ye khud hain
 
Advertisement
Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

zyada ter log sindh main perhay likhay nahi hain agar hain bhi tu wo bhi sharabi hain ya sindh chor chukay hain, bohat kam tadaad achay logon ki hai..... kisi ki zahniat ka or dimaghi salahiyat ka undaza un k naaray se bakhoobi hosakta hai " kal bhi bhuto zinda tha aj bhi bhuto zinda ha" bhuto tu apna hisab de rahay hai tum kion mer gai ho zinda hotay howai bhi
لوگوں کی بھی سمجھ نہیں آتی کیسے اتنی لمبی لمبی تحریریں لکھ کر قومی لیڈروں کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب عوام کسی کام کی نہ ہو تو اس میں لیڈر کا کیا قصور؟ زندگی میں ہر کسی کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔ لاڑکانہ کی جاہل عوام نے کبھی اپنے حالات بدلنے کی کوشش ہی نہیں کی اس لیے ان کے گھر آج بھی کچےاور گلیاں غلاظت سے بھرپور ہیں۔

جنہوں نے اپنے حالات بدلنے کی کوشش کی ان کے تو مُردوں کی قبریں بھی لاڑکانہ کے زندوں کے گھروں سے زیادہ مظبوط، زیادہ کشادہ اور زیادہ اونچی ہیں۔

Photo0610%25281%2529.jpg

شرم آنی چاہئیے لاڑکانہ کی عوام کو کہ آج تک کچے مکانوں میں رہ رہے ہیں ہڈ حرام اور کام چور۔ نہ ان میں محنت کی عادت ہے اور نہ ہی آگے بڑھنے کی لگن۔ آخر وہ بھی تو اسی دھرتی کے لوگ تھے جنہوں نے اپنی ان تھک محنت سے برطانیہ اور یورپ میں مہنگی جائیدادیں بنا لیں۔ اس ڈنگر عوام میں بھٹو خاندان کی سوا کوئی ایک خاندان بھی قابل نہیں نکلا۔ افسوس۔

article-2663533-1EF4334B00000578-606_964x510.jpg
اب لاڑکانہ کے داماد کی بھی سن لیں۔ جب بھٹو خاندان کے علاوہ کوئی ذہین، محنتی اور قابل خاندان پورے لاڑکانہ میں تھا ہی نہیں تو یہ کیسے ممکن تھا کہ بھٹو کی بیٹی کسی جاہل کو دے دی جاتی۔ کچھ اپنا سٹیٹس بھی دیکھا جاتا ہے ایسے فیصلوں کے وقت۔ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ لڑکا کچھ کمانے کے قابل بھی ہے یا نہیں۔ سو جس طرح کے لاڑکانے والے تھے اسی قماش کا داماد بھی لے آئے۔ اب گندی گلیوں کے کسی مکین کی لاٹری تو نہیں نکل سکتی تھی۔

Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

thank you PTI ye baat mai ap logon ko guzishta 5 saal se bata raha tha tub ap sab k sab bhang pee k so rahay tha
(bhai ap k liye nahi kaha ye bat majmooi toor per kahi ha)
بیک ٹُو فیوچرـ پانچ ہزار پہلے کا موہنجو ڈارو آج کے لاڑکانہ سے کہیں بہتر تھا
 
Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

​bhung char gai ha ya bhuto cher gaya hai?
Well......you can't say that...once Bhutto said until all area of Pakistan look like larkana we can't show larkana is a perfect city....it's very easy to make larkana like Lahore but why until we can say all town look like larkana...... that should be tha last city to look like Pakistan.....come on noooooras and bongaaaaas start disliking.
 
Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

zyada ter log sindh main perhay likhay nahi hain agar hain bhi tu wo bhi sharabi hain ya sindh chor chukay hain, bohat kam tadaad achay logon ki hai..... kisi ki zahniat ka or dimaghi salahiyat ka undaza un k naaray se bakhoobi hosakta hai " kal bhi bhuto zinda tha aj bhi bhuto zinda ha" bhuto tu apna hisab de rahay hai tum kion mer gai ho zinda hotay howai bhi

سندھ میں لوگوں کے پاس بڑی بڑی ڈگریاں ہیں لیکن زیادہ تر نے پیسے دے کر جعلی ڈگریاں لی ہوئی ہیں۔ وہاں کے لوگ این جی اوز کو اپنی جعلی ڈگریاں دکھا کر عارضی ملازمتیں لیتے ہیں اور دو دو چار چار مہینے دیہاڑیاں لگا کر ہی خوش ہو جاتے ہیں کہ ہم نے شہری بابوؤں کو بیوقوف بنا لیا ہے۔ این جی اوز والے جتنا ان پر خرچ کرتے ہیں اس کا دس گنا زیادہ باہر کے اداروں سے وصول کر رہے ہوتے ہیں۔ اسی طرح اس صوبے کے غیر ترقی یافتہ علاقوں کا نظام چل رہا ہے اور ان بیوقوف لوگوں کے بل بوتے پر وڈیرے سندھ پر راج کر رہے ہیں۔
 
Advertisement
Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

o bhai tumhari ppp ne tu paani tak baicha ha karachi main pichlay 7 saal se baich rahay hain ,, hazaron qatal kerwai hain, karachi kachray ka dhair bana howa ha,
tum log tum itnay baray chor ho k angraiz ka door se ab tak poor sindh main aik water dam bhi nahi banaya na banwanay dia.... bohat sari baatain hain laikin tum nashay main wo bhi bhang k.
Tum se yahi ummeed thi k apni Jahalat dikhao gay,,,, tumhain hosh nahi ha tu jhoot mat bako main bhi sindh se hon laikin jhoot nahi bakoon ga tumhari terha
Well......you can't say that...once Bhutto said until all area of Pakistan look like larkana we can't show larkana is a perfect city....it's very easy to make larkana like Lahore but why until we can say all town look like larkana...... that should be tha last city to look like Pakistan.....come on noooooras and bongaaaaas start disliking.
 
Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

o bhai tumhari ppp ne tu paani tak baicha ha karachi main pichlay 7 saal se baich rahay hain ,, hazaron qatal kerwai hain, karachi kachray ka dhair bana howa ha,
tum log tum itnay baray chor ho k angraiz ka door se ab tak poor sindh main aik water dam bhi nahi banaya na banwanay dia.... bohat sari baatain hain laikin tum nashay main wo bhi bhang k.
Tum se yahi ummeed thi k apni Jahalat dikhao gay,,,, tumhain hosh nahi ha tu jhoot mat bako main bhi sindh se hon laikin jhoot nahi bakoon ga tumhari terha
Kyon kuch afaaqa hua .....nahin Huwa tou brown bread ka istamaal ziada karo ....OR......Nooron or bongooon say door raho.....afaaqa na hua tou jawab dainay kee koi zaroorat nahin main tujh jaisay duffers ko ignore list main rakhta hoon.
 
Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

thank you PTI ye baat mai ap logon ko guzishta 5 saal se bata raha tha tub ap sab k sab bhang pee k so rahay tha
(bhai ap k liye nahi kaha ye bat majmooi toor per kahi ha)

Yeh bhi bta dein keh pichlay 5 saal say aap konsi baat keh rakay thay jo hamaray saron say guzar gai.
 
Advertisement
Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

lagta ha ap kaan se nahi G..and se suntay hain ... kam az kam samjh ker perh tu lo ya tu tumhain siasat ka pata hi nahi
main bat sindh ki ker raha hon or tum punjab main gusay ho ...
Kyon kuch afaaqa hua .....nahin Huwa tou brown bread ka istamaal ziada karo ....OR......Nooron or bongooon say door raho.....afaaqa na hua tou jawab dainay kee koi zaroorat nahin main tujh jaisay duffers ko ignore list main rakhta hoon.
 
Re: موہن جو ڈرو کی کھنڈرات سے لاڑکانہ تک

shuker ha kisi ko tu knowledge ha... thanks bro you are 100% percent right from 1st to last word