Advertisement

موٹروے کے بعد اسلام آباد میں بھی سڑکوں کی مرمت شروع

ٹریفک الرٹ !

فیض آباد سے جانب زیرو پوائنٹ روڈ پر مرمت کا کام جاری ہے ۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی سفری دشواری سے بچنے کے لیے 20 منٹ کا اضافی وقت لے کر گھر سے نکلیں ۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس آپ کے سفر کو محفوظ بنانے کے لیے سڑکوں پر مصروف عمل

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
راستے کا ایک چھوٹا سا پتھر ہٹانے پر دس نیکیاں ملتی ہیں تو سوچیں سینکڑوں بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر ان احتجاج کرنے والے لوگوں کو کتنی ملین نیکیاں ملیں گئ ؟


Comment of the month ranaji.
🥰👍