طبی ماہرین کے مطابق 60گرام دلیہ کھانے سے کولیسٹرول کی سطحی میں کمی ہوسکتی ہے۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ صبح سویرے چکنائی کے بغیر دودھ اور دلیا کا ناشتہ کرنے سے نہ صرف بھوک مٹتی اورپیٹ بھرتا ہے بلکہ اس سے موٹاپا اور دل کی بیماریوں کاخطرہ کم ہوجاتا ہے ۔
غذائیت سے متعلق برطانوی رسالے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق دلیا موٹاپا کم کرنے ‘ معیاری غذایت،دوران خون اور جسم کے دوسرے اجزاء کی کارکردگی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ تحقیق سے ثابت ہوا کہ دلیہ کے استعمال سے کولیسٹرول بیوپروٹین کولیسٹرول میں بالترتیب 2 سے 19 فیصد اور 4 سے 23 فیصد کمی کی جاسکتی ہے ۔
جن لوگوں میں کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ان میں دلیہ کے استعمال کے واضح اثرات مشاہدہ کیے جاسکتے ہیں ۔برطانوی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طبی ماہر نے کہا ہے کہ 60گرام دلیہ کھانے سے کولیسٹرول کی سطحی میں کمی ہوسکتی ہے۔
سیدھا سیدھا ہول ملک استعمال کریں ..ان کی چالاکیوں میں نہ آئیں ..پہلے دودھ سے سب کچھ نکال کر مکھن ،کریم وغیرہ وغیرہ بنائیں ..اور جو پانی نما دودھ بچ جائے اسے آپ کی صحت کے لئے عمدہ قرار دے کر بچ دیں ...اور آپ خوشی خوشی خرید کر پھوک لے آئیں ..اعتدال کا راستہ بہترین راستہ . جو کھائیں صحیح کھائیں .اعتدال کے ساتھ

نہ .....لائف سٹائل بدلیں لیکن تبدیلی غزا کے نام پر پانی جیسا دودھ پینے کی کیا ضرورت ہے ..اس کریم کے ساتھ چکنائی ہی نہیں بہت سی غذائٹ بھی چلی جاتی ہے .شاید آپ نے نیوز نہیں دیکھیں جس میں بتایا تھا کہ لوفیٹ پروڈکٹ میں مزہ ٹھیک کرنے کو شکر کا استعمال کرتے ہیں ..ادھر آپ نے چکنائی کم کی ادھر آپ کو ہدن شوگر کھلادی ..آپ بڑے خوش کہ کیلوریز بچا لیں ... ایک اور خبر دیتی چلوں شاید آپ نے پہلے سنا ہو کہ نہیں ..وہائٹ بریڈ میں پیپر ملا ہوتا ہے ..جی ہاں صحیح سنا آپ نے کاغذ کا باریک پاؤڈر ..اور جس نے مجھے بتایا وہ خود اس کا گواہ ہے .اس کا کہنا ہے کہ ایف دی اے والے ایک خاص پرسنٹیج تک اجازت دیتے ہیں ..جس پر سیلولوز لکھا ہو .اس کا کہنا تھا اس میں پیپر پاؤڈر کی ملاوٹ ہوتی ہے . جس الله نے چیز پیدا کی ہے اسی طرح کھائیں اور کم کھائیں ..اور بیتھنے کے علاوہ الله نے آپ کو ٹانگیں بھی دی ہیں .ذرا ہلا جلا لیا کریں