- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اختیار ولی: "مولانا فضل الرحمان کو نوٹس، نارمل چیزیں ہیں، ان کو سیریس نہیں لینا چاہیے"۔
وسیم بادامی: "سالوں سے نوٹس نہیں آئے، تو اب آئے تو پریشانی تو ہوتی ہے"۔
اختیار ولی: "کئی سالوں سے آپ نے بھی گدگدی نہیں کی تھی۔ سوتے ہوئے شیروں کو جگائیں گے تو گدگدی کا جواب گدگدی ہی ہوتا ہے"۔
وسیم بادامی: "یعنی یہ نوٹس آپ کو گدگدی کیے جانے کے بعد آئے ہیں؟"
اختیار ولی: "آپ سوتے ہوئے شیروں کو جگائیں گے اور گدگدیاں کریں گے، تو جواباً گدگدی تو ہوتی ہے"۔

Loading X post…
Open original post on X