Advertisement

مولانا کے نوازشریف سے شکوے۔مولانا کی سِم تبدیل ہوگئی؟

حکومت گرانا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے - یہاں تک کہ خان حکومت گرا کر اپوزیشن خان کو اپوزیشن بنا دے گی جو پھر روز جلسے دھرنے کر کہ انہیں گرانے کی کوشش کرے گا - خان کو پانچ سال دینا سب کے مفاد میں ہے اب تو ڈھائی گزر بھی چکے - اپوزیشن کے لئے اپنے وورکرز کو گرم رکھنے کے لئے جلسے جلوس برا سودا نہیں ہے - سبھی حلقی پھلکی موسیقی جاری رکھیں گے لیکن خان حکومت کو گرانا زندگی موت کا مسلہ نہیں بنائیں گے - اب اپوزیشن آگے کے لئے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تحعلق بنائے گی تا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ ان کی مدد نہیں کرتی تو خان کی بھی نہ کرے - اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر تو خان پچھلا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا تھا اور اب تو آزمایا جا چکا اور کارکردگی بھی نظر آ گئی - مہنگائی پر قابو نظر نہیں آ رہا نہ روزگار کے بڑے مواقعے - دہائی سال مزید بھی میں کسی کو این آر نہیں دونگا میں گزر جائینگے