Advertisement

مولانا کا فتویٰ: کیا پی ڈی ایم تحریک کا حصہ نہ بننا گناہ کبیرہ ہے؟

Advertisement
136396245_3352709108190902_7232682500365702031_n.jpg
 
Advertisement

ماشاءاللہ۔۔۔اسی کو کہتے ہیں کہ بندر کو لائسنس ملنا۔
اسلامی قوانین میں فسادیوں کی سزا موت ہے۔ اور پاک فوج یہ نیک کام سرانجام دے ۔

ڈیزل نے اہل السنۃ کی نئی فقہ لکھی ہے۔ماشاء اللہ موصوف کی علمی قابلیت کا یہ حال ہے کہ انہیں یہ تک معلوم نہیں کہ شریعت کفار کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنے والوں کے کیا احکام بتاتی ہے۔ڈیزلی کی اس فقہ نے تو اس کی علمی قابلیت کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے
 

سورۃ البقرہ ، آیت نمبر ۲۱۶

كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ ۚ وَعَسٰٓى اَنْ تَكْرَھُوْا شَـيْـــًٔـا وَّھُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۚ وَعَسٰٓى اَنْ تُحِبُّوْا شَـيْـــــًٔـا وَّھُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۭ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۔
ترجمہ: ’’ تم پر کفار کے خلاف لڑنا فرض کیا گیا اور وہ تمہیں ناگوار ہے، اور ممکن ہے تم کسی چیز کو ناگوار سمجھو اور وہ تمہارے لئے بہتر ہو اور ممکن ہے تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لئے بری ہو اور اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے تم نہیں جانتے۔‘‘

معروف مفسر ابن کثیر ؒ اس آیت کے ذیل میں تحریر فرماتے ہیں:

’’اس آیت کے ذریعے اللہ تعالیٰ ایمان والوں پر لازم کر رہے ہیں کہ وہ دینِ اسلام سے دشمنوں کے شر کو دور کریں

اب ذرا غور فرمائیں کہ کہاں قرآن مجید کی اتنی واضح آیت مبارکہ (اور یہ تو صرف ایک مثال ہے ورنہ ایسی درجنوں آیات بلا تکلف پیش کی جا سکتی ہیں) اور کہاں ان مدعیانِ اسلام کی دیدہ دلیری کہ اپنے مزعومہ اخلاق کو بنیاد بنا کر اسلام کے ایک اہم فریضے کی باطل اور بھونڈی تشریح کر رہے ہیں ۔
 
حدثنا عثمان بن الهيثم، حدثنا عوف، عن الحسن، عن ابي بكرة، قال:" لقد نفعني الله بكلمة ايام الجمل، لما بلغ النبي صلى الله عليه وسلم ان فارسا ملكوا ابنة كسرى، قال: لن يفلح قوم ولوا امرهم امراة".
ہم سے عثمان بن ہیثم نے بیان کیا، کہا ہم سے عوف نے بیان کیا، کہا ان سے حسن نے اور ان سے ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جنگ جمل کے زمانہ میں مجھے ایک کلمہ نے فائدہ پہنچایا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا کہ فارس کی سلطنت والوں نے بوران نامی کسریٰ کی بیٹی کو بادشاہ بنا لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس کی حکومت ایک عورت کے ہاتھ میں ہو۔

صحيح البخاري
كِتَاب الْفِتَنِ

حدیث نمبر: 7099
 
اس خنزیری نسل کے حرامُخور لوطی منافق اسلام فروش فراڈیئے کے بارے میں عوام نےفتوئ دیا ہے پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے خنزیری کے کتے نسل کے کتے کے ساتھ کسی کتے والی ہی کرنی چاہئیے
 
Advertisement

علماء سو آسمان کے نیچے بدترین مخلوق
چیلنج ہے فضل الرحمان اور اسکے حواریوں کو اس حدیث کو بھرے مجمعے میں سنائیں۔۔۔
مرحوم ڈاکٹر اسرار اس حدیث کو بیان کرنے کے ہمت رکھتے تھے کیونکہ وہ علماء سو میں
سے نہیں تھے

 
Last edited:
اس حرام خور لعنتی خنزیری نسل کے بد بودار کتے اسلام فروش منافق میں صرف اپنے ساتھ بد فعلی کرانے کی ہمت ہے اس ممیسئے اور لوطی میں یہُ نطفہ حرام فراڈیا مودی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر پاکستانی فوج پر بھونک کر ہمارے مجاہدینُ،غازیوںُ، جوانو ں افسروں اور شہیدوں کی توہین کرنے والا خنزیری نسل کا بد بودار بلڈاگ کتا ہے
 

Band karo badbodar channal Geo ko!​

جب تک پاکستان کے بد بودار بدکردار صحافیوں کا ٹولہ اور بد بودار چینلز ان کرپٹ خاندانوں کو کرپٹ سیاست دانوں کی بکواسیات ٹی وی چینلز پر بیٹھ کرتے رہیں گے کرپشن اس ملک سے کبھی ختم نہ ہو گی اور نہ ہی اندرونی لاء اینڈ آرڈر کی حالت بہتر ہوگی۔
جب لاھور میں ایک دیناتدار غیور غیرت مند پولیس آفیسر آیا تو سب سے پہلے ان میڈیا کے کتوں نے بھوکنا شروع کر دیا اور باقاعدہ ایک مہم کے زریعے عمر شیخ بد نام کرتے کی سازشیں کیں