ijlaas raat 11 bajay tak jari rakhnay ki kya logic hai? jab k pehli ka chand sunset k 30 mins baad nazar hi nahi aa sakta.. I think Muneeb-ur-rehman is running the committee very well..
لاتوں کے بھوت باتوں سے نھیں مانتے۔سوات میں بھی حکومتیں جھکتی چلی گئیں آرمی کو بھی نیچے لگا دیا پر ملا پوترتے چلے گئے اور کسی طوائفہ کی طرح نخرے دکھانے لگے لیکن جب آرمی نے ڈنڈا دیا تو افغانستان سے پھلے کھیں رکے نھیں۔ ھماری قوم کو بھول جاتا ھے لال مسجد کے مولوی بھی کئ ماھ تک قوم کی نروز پر سوار رھے اور جب شرارتوں سے باز نہ آے تو پھر فوج نے ڈنڈا دیا اور انک ساری شرانگیزیاں دھری رھ گیئں یہ پوپ لزی کا علاج صرف اور صرف ڈنڈا ھے۔
یہ محض اتفاق ھے کہ جسدن سعودیہ کی عید ھوتی ھے اسی دن پوپلزئ صاحب عید منانے کا حکم جاری فرماتے ھیں یا چاند دو ھیں۔ ایک سعودیہ میں دکھای دیتا ھے اور دوسرا پشاور میں؟
بہتر تو یہ ہے کہ سارے پاکستان میں ایک دن عید اور رمضان شروع هو اور اسکے لیے ایک واضح اصول طے کر لینا چاہیے.. میرے خیال میں سائنسی طریقہ زیادہ بہتر ہے کراچی، اسلامآباد ، پشاور ..... کو ریفرنس بنا کر چاند کی پوزیشن سائنسی طریقے سے متعین کی جاے اور اسی کے مطابق سالانہ اسلامی کلینڈر بنا نا چاہیے اور مفتی منیب کو ہمیشہ کے لیے گھر بھج دینا چاہیے
اور اگر شہادت کی بنیاد پرھی رمضان اور عید کرنی ہے تو شہادتیں جہاں سے بھی آیئں تو مرکزی کمیٹی کو اسکو قبول کرنا چاہیے اور یا پھر عید رمضان شروع کرنے کا فیصلہ صوبے یا اس علاقے کے لوگوں پر چھوڑ دینا چاہیے
ijlaas raat 11 bajay tak jari rakhnay ki kya logic hai? jab k pehli ka chand sunset k 30 mins baad nazar hi nahi aa sakta.. I think Muneeb-ur-rehman is running the committee very well..
لاتوں کے بھوت باتوں سے نھیں مانتے۔سوات میں بھی حکومتیں جھکتی چلی گئیں آرمی کو بھی نیچے لگا دیا پر ملا پوترتے چلے گئے اور کسی طوائفہ کی طرح نخرے دکھانے لگے لیکن جب آرمی نے ڈنڈا دیا تو افغانستان سے پھلے کھیں رکے نھیں۔ ھماری قوم کو بھول جاتا ھے لال مسجد کے مولوی بھی کئ ماھ تک قوم کی نروز پر سوار رھے اور جب شرارتوں سے باز نہ آے تو پھر فوج نے ڈنڈا دیا اور انک ساری شرانگیزیاں دھری رھ گیئں یہ پوپ لزی کا علاج صرف اور صرف ڈنڈا ھے۔
Those who do not deserve to be human beings, in pakistan they are"muftees". In front of such mullahs we are like pigeon when it closes eyes in front of Cat.We are muslims by birth, not by choice..........
Only way forward if Populzai further be a trouble maker: KPK govt. announce EID togather with whole Pakistan, POPULZAI will announce his own EID with Saudi Arabia........And see to whom the people in KPK follow...............Ball will be KPK-People`s court!