- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"محسن نقوی مولانا فضل الرحمان کے خلاف بولے، وہ کون ہیں؟ ظاہر سی بات ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا مؤقف ہے جو انہوں نے رکھا۔ دوسرا طلال چوہدری بولے، وہ محسن نقوی کے کہنے پر بولے۔ ظاہر سی بات ہے کہ اگر وہ یہ بات نہیں مانیں گے تو وزارت سے فارغ ہو جائیں گے، اور وہ (محسن نقوی) شہباز شریف سے پوچھیں گے بھی نہیں۔ ان کو وزارت اسی لیے ملی ہوئی ہے کہ وہ محسن نقوی کی بات مانیں۔ بات یہ ہے کہ جن کو مولانا نے اٹیک کیا ہے، ان کے مہرے چل پڑے ہیں"۔ نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X





