- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"مولانا فضل الرحمان جس عمر میں ہے، اس عمر میں انسان کی امیدیں کم ہو جاتی ہیں۔ وہ بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ہیں اور شوگر کا انسان کے دماغ پر بہت اثر ہوتا ہے اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان غلط چیزوں کو حقیقت سمجھ لیتا ہے۔ میں پرانا شوگر کا مریض ہوں تو مجھے اس کا اندازہ ہے، کیونکہ شوگر آؤٹ آف کنٹرول ہو جائے تو انسان ایک جگہ آ کر فکس ہو جاتا ہے، پھنس جاتا ہے۔ جب انسان پھنس جاتا ہے تو وہ اس قسم کی باتیں کرتا ہے، اسی قسم کی حرکتیں کرتا ہے"۔ جاوید چوہدری
"پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا ایک انتہائی موثر کردار ہوتا ہے۔ جو بھی حکومتیں جیت کر آتی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی انہیں سپورٹ ہوتی ہے تو وہ پاور میں آتی ہیں۔ ظاہر ہے کہ ہمارے ملک میں یہ چیز موجود ہے اور لوگ اسے تسلیم کرتے ہیں ۔ عسکری قیادت اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہو تو ملک آگے بڑھتا ہے"۔ حذیفہ رحمان۔
۔ "اسی لیے ملک دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے اور امن وامان کا دور دورہ ہے۔ اگر کوئی عورت ایک کلو سونا ہاتھوں میں اچھالتی ہوئی کوئٹہ سے وزیرستان تک جائے تو اسے راستے میں کوئی مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔ اس طرح سے راوی چین لکھ رہا ہے"۔ کامران مرتضی
Loading X post…
Open original post on X"پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا ایک انتہائی موثر کردار ہوتا ہے۔ جو بھی حکومتیں جیت کر آتی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی انہیں سپورٹ ہوتی ہے تو وہ پاور میں آتی ہیں۔ ظاہر ہے کہ ہمارے ملک میں یہ چیز موجود ہے اور لوگ اسے تسلیم کرتے ہیں ۔ عسکری قیادت اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہو تو ملک آگے بڑھتا ہے"۔ حذیفہ رحمان۔
۔ "اسی لیے ملک دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے اور امن وامان کا دور دورہ ہے۔ اگر کوئی عورت ایک کلو سونا ہاتھوں میں اچھالتی ہوئی کوئٹہ سے وزیرستان تک جائے تو اسے راستے میں کوئی مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔ اس طرح سے راوی چین لکھ رہا ہے"۔ کامران مرتضی
Loading X post…
Open original post on X





