Advertisement

مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہود&#174

مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان
imrankhan_afp543_020913102803.jpg
لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بنایا،انہوں نے کہا کہ مولانا نے صوبے سے انصاف نہیں کیا،ان کا مقابلہ پرانے اور منجھے ہوئے مولانا سے ہے،جیسے بھی ایمپائر ہوں،جیت کردکھائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف لکی مروت میں عوام کی طاقت سے جیتے گی،پاکستان کی عوام تبدیلی چاہتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں نیا بلدیاتی نظام لا رہے ہیں،دیہات اور شہر کے لوگ اپنے فیصلے خود کریں گے۔انصاف کا نظام آنے تک ملک میں برکت نہیں آئے گی ۔تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ ہر تحصیل میں کھیلوں کا میدان بنائیں گے،ایک ماہ بعد خیبر پختونخوا اور دوسرے صوبوں میں فرق نظر آئےگا۔

http://www.khabraingroup.com/detail.aspx?id=325
​
 
Advertisement
Re: مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہود&

یہ کیا بات ہوئی . خان صاحب پہلے کہتے تھے کہ ہر یونین کونسل میں کھیلوں کا میدان بنائیں گے . اب آپ کہ رہے ہیں ہر تحصیل میں .

​

 
Re: مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہود&

Aur kaya tumhare school main banwae? Shukar karo kahin to banwae ga, tumhara noora toora to aik baar awam se khitab kernay aaya hai woh bhi bi-elections se pehlay. La*nat hai.

یہ کیا بات ہوئی . خان صاحب پہلے کہتے تھے کہ ہر یونین کونسل میں کھیلوں کا میدان بنائیں گے . اب آپ کہ رہے ہیں ہر تحصیل میں .

​

 
Advertisement
Re: مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہود&

ohh bhai sahib mera noora kahan sey ho giya ?

wesey mery school main bana hua hey. Jub Nawaz shareef CM bana tha. uswaqat us ney banwaya tha.



Aur kaya tumhare school main banwae? Shukar karo kahin to banwae ga, tumhara noora toora to aik baar awam se khitab kernay aaya hai woh bhi bi-elections se pehlay. La*nat hai.
 
Re: مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہود&

Please IK do not waist your time for Fazloo make change to KPk rapidly as you can
 
Re: مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہود&

God created Abu Jahal in every era. Our age's Abu Jahal is Fazl-ur-Rahman.