Advertisement

مولانا فضل الرحمن کو کتے کے دم کی تلاش

کل شوشل میڈیا پر یہ ایک خبر تھوڑی بہت تواتر کیساتھ چلی کہ مولانا فضل الرحمن شائد این اے 35 بنوں عمران خان کی جیتی ہوئی نشت حالی ہونے پر وہاں ضمنی الیکشن لڑے لیکن ایک دو خبریں اور بھی سننے کو اور دیکھنے کو ملی کہ شائد نون لیگ لاہور کے محاذ سے اچکزائی اور مولانا کے لئے کوئی ایڈوینچر کے موڈ میں ہے کیونکہ مولانا اور اچکزائی ہمیشہ سے ہی نون لیگ کے لئے کتے کے دم کی کردار ادا کرچکے ہے ۔کیونکہ دھبنگ فلم میں یہی تو ایک سین ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے جس میں چول بول پانڈے چیدی سنگھ کو کہتا ہے کہ کتے کے پاس ایک ہی تو دم ہوتی ہے جو مشکل کی گھڑی میں اس کی عزت بچاتی ہے ،

اب مولانا کی دم ہاتھی کے پیر تلے اچکی ہے ،وہاں سے نکلنا یقیننا نہ صرف مولانا کے لئے مشکل ہے بلکہ نون لیگ کے لئے بھی یہ کافی مشکل کام ہے ،جونہی این اے 35 کے عوام کو جب معلوم ہوا کہ مولانا اپنی دم سیدھی کرنے ان کے پاس ارہا ہے ،تو یقین جانئے یہاں حلقے کے عوام عمران خان کے یہاں الیکشن لڑنے پر یہاں اتنے پرجوش نہ تھے جتنا کہ کہ مولانا کے یہاں الیکشن لڑنے نے ان کو اگ بھگولا کردیا ،،اور خود سارہ دن شوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے استغفا ر کررہے تھے کہ یارہ خدا نحواستہ اللہ نہ کریں مولانا یہاں سے الیکشن لڑنے میں کامیاب ہوا تو ہم عمران خان اور پاکستان کو کیا منہ دیکھائینگے ،جس میں

وہ حق بجانب بھی تھے کیونکہ درانی کی دم 25 جولائی کو ٹھیک عمران خان کے پیر تلے اچکی تھی جن کو یہاں کے نگران اور درانی کے دست راست وزیر اعلی دوست محمد اپنے تعلق پر درانی کو 50 ہزار کی بجائے 5 ہزار پر ہار لے ائیں ۔این اے 35 کے عوام عمران خان سے یہ بھی توقع رکھتی ہے

کہ وہ اپنی 50 ہزار کی لیڈ کی جیت جو 5 ہزار کردی گئی تھی اس کی بھی تحقیقات کریں ،بہرکیف رات گئے جب مولانا کی اپنی بڑوں اور سنئیر کے ساتھ بیٹھک ہوئی تو وہاں مولانا نے این ائے 35 سے لڑنے سے انکار کردیا کیونکہ جہاں جہاں عمران خان کے ہاتھوں دوسرے امیدوار زندہ درگور ہوچکے ہے وہاں سے مولانا کا جیتنا نہ صرف مشکل ہے بلکہ ہار کی صورت میں ان کے بیانیئے اور سیاست کا شائد اخری دن ہوں ۔اب اتے ہے لاہور کی طرٖ ف کیا ہی منظر ہوگا کہ جب ضمنی الیکشن ہوں اور اچکزائی اور مولانا لاہور سے امیدوار ہوں ۔،شائد لاہوری زندگی میں اس سے بھیانک دور غلامی انہوں نے نہ کھبی دیکھی ہوں نہ سنی ہوں ۔

بلکہ مجھے تو خیال ارہا ہے کہ جب عمران خان نے کہا تھا کیا ہی سچ کہا تھا کہ لاہوریوں تم بڑی دیر سے جاگتے ہوں ،یقین جاینئے اہل، لاہور اس دن نہ صرف جھاگ جاینگے بلکہ جھتوں کی صورت میں گھروں سے نکل کر ہر چوک چورائے پر ان دو نوں کی مورتیاں بنابنا کر سڑکوں پر مار مار کر اس کا ستیناس کردینگے۔اب دو ہی صورتوں ہے کہ وہ اپنی دم عمران خان کے پیر تلے سے کیسے نکالے ۔ایک یہ کہ وہ دبنگ کے سکریپٹ رائیٹر سے رابطہ کریں کہ بھائی جب کتے کی دم ہاتھی کے پیر تلے اگئی تھی تو وہ انہوں نے کس طرح نکال لی تھی کیونکہ پاکستان میں جو چول بول پنڈے (عمران خان )ہے وہ تو بیگ بھرنے والا بندہ نہیں ، ۔جن کا بیگ نوٹوں سے بھر وہ بچ جائے ،دوسری صورت میرے خیال میں یہ ہے کہ مولانا اچکزائی کو کہ دیں کہ وہ عمران خان کے ؓبغل میں کجھلی کریں شائد ان کا پیر میرے دم سے ہٹ جائے ۔لیکن سنا ہے کہ عمران خان کی جلد بہت چکھنی ہے

کیونکہ اللہ تعالی نے عمران خان کو ایسی جلد دی ہے جن پر اس سے پہلے ریحام اور گلالئی نے کیا کیا نہیں اچھالا لیکن ایک قطرہ تک ان پہ نہ رہ پایا سارہ کچھ دھڑام سے نیچھے گرا بلکہ ان کی جانب پھینکی گئی غلاظت خود ان دونوں پر اکر گری ،،،اب میرے خیال میں بات تیسری صورت پر اکر روک گئی ہے جن کے لئے اپوزیشن کو کوئی تدبیر کرنی چاہیے کہ کس طرح مولانا کی دم عمران خان کے پیر سے نکال لیں ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
mujahy yaad hai pti nay jab isteefa diya tha parliament say tu fazal iblees nay kaha tha gaye ki dum pakar kar parliament mein wapis ana chahtay hain .. ab yeh sowar apni dum pakar kar ana chahta hai yaqeen jano agar issay abhi khawateen ki reserve seat par bhi offer karo tu khatoon ban ke a jaye ga
 
Advertisement
I am 100% sure..Shareef Mafias will not do this stupidity..Fazulo..nd achackzae may not lose much..but Pmln lost will not in Lahore..it's impact goes to whole Panjab..even if Fazulo.. Achackzae contest save seats of Showbaz..Hamza..Pmln will lose these seats with big margin..mark my words..Fazulo.. Achakzae..like murda ghoray...Jo in par bet lagaya ga.. wo zaleel o ruswa hi ho ga..
 
39087644_753187278345903_8119665398556655616_n.jpg
 
ڈیزل کی تو بیچ چوراہے میں لٹ گئی... اس کا بس چلتا تو خواتین یا اقلیتی نشست پر ہی اسمبلی آجاتا... الله اس کو مزید ذلیل کرنا چاہتا ہے اس لئے اس نے دوبارہ الیکشن کا فیصلہ کیا
 
Advertisement
یہ بے غیرت نیچ اور گھٹیا منافق ترین فرعون ملا فضلہ عرف ڈیزل ہر جگہ ذلیل و خوار ہی ہو گا​
 
Bahio, hum log chahay jitna bhi Molvi saab ko bura bhalla keh layn ya jokes bana layn, haqeeqat yehi hay k abhi bhi kafi saray followers hayn iskay because of mazhabi background and madrassa etc. Hamaray haan bus mazhab ki definition yehi reh gai hay k jo molvi saab nay keh diya wohi haq hay, apna damagh nhi use karna. I will not be surprised if Movil saab wins from Bannu, which he most probably will win.