Advertisement

مولانا فضل الرحمان میرا کُماری کیساتھ


p1_02.jpg
 
Advertisement
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ




ہونٹوں پہ اٹکی شیطانی مُسکراہٹ، چہرے پہ شوخ لالی، توند میں مچلتی بیقرار سانسوں کی آندھی، کِسی غیر شاعرانہ گُستاخی کیلئے پھڑپھڑاتا دایاں ہاتھ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے ایمان کا بھی اِمتحان لے رہا ہے۔

لؤشے لوشے وئی وئی لؤشے​
 
Last edited:
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ

koee moqa hatah say jany na deyna ,kabhee sahmey ghareeba ke bhee pic post ker deyna ,jis ke waja say peyda honay wala bacha zakir ban jata he
 
Advertisement
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ


یہ مولوی دوسروں کو تو گلا پھاڑ پھاڑ کر ساری زِندگی بنجر اور خُشک سالی کیطرح گُزارنے کی ترغیب دیتے ہیں کہ آخرت میں ستر حُوریں اِنتظار فرما رہی ہیں اور خُود اِسی دُنیا میں ہی ہر رنگ روپ کی حوروں کے مجمعوں میں چہلیں کرتے نہیں تھکتے
۔ نہ اُنکے دھرم کی پرواہ نہ اپنے دین کی فِکر۔

ویسے سر برہنہ غیر محرم عورتوں کی محفلوں میں اپنی ٹینکی سمیت دندناتے پھِرنے پر شریعت کا کونسا حُکم صادر اتا ہے؟
​
 
Last edited:
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ




ہونٹوں پہ اٹکی شیطانی مُسکراہٹ، چہرے پہ شوخ لالی، توند میں مچلتی بیقرار سانسوں کی آندھی، کِسی غیر شاعرانہ گُستاخی کیلئے پھڑپھڑاتا دایاں ہاتھ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے ایمان کا بھی اِمتحان لے رہا ہے۔

لؤشے لوشے وئی وئی لؤشے​
نہ میں پاس اسکو بلا سکا
نہ میں دل کی بات بتا سکا​

وہ ہنسی ہنسی میں چل دیا
کہ میں ہاتھ تک نہ ہلا سکا

یونہی سوچتا رہا دیر تک
مگر اسکو کچھ نہ بتا سکا

یہ مقام ہی تھا عجیب سا
کہ میں خود کو بھی نہ بچا سکا

وہ جدا بھی کیسے ہوا کہ میں
کوئی رسم تک نہ نبھا سکا

​
​
 
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ

نہ میں پاس اسکو بلا سکا
نہ میں دل کی بات بتا سکا
وہ ہنسی ہنسی میں چل دیا
کہ میں ہاتھ تک نہ ہلا سکا
یونہی سوچتا رہا دیر تک
مگر اسکو کچھ نہ بتا سکا
یہ مقام ہی تھا عجیب سا
کہ میں خود کو بھی نہ بچا سکا
وہ جدا بھی کیسے ہوا کہ میں
کوئی رسم تک نہ نبھا سکا


مولوی ڈیزل کو اِسکی ایک چوتھائی شاعری بھی آتی تو اب تک مینا کُماری حرم سراء کا حصہ بن چُکی ہوتی۔
وہ بد نصیب ساری بات ہنہنا ہنہنا کر توند کے زور پر کہنے کی کوشش کر رہا ہے۔
​
 
Last edited:
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ

jo ye kam kerta he wo shareat ke rroh say ,haram kam ker raha he,usy is ka jawab deyna pery ga qeyamt key rooz,horo ka mazaq urany waly ya hodi nasal he ho sakti he,horo key bary may tu Allah key NABI (S A W W) key wazeya irshadat majood he
 
Advertisement
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ


یہ مولوی دوسروں کو تو گلا پھاڑ پھاڑ کر ساری زِندگی بنجر اور خُشک سالی کیطرح گُزارنے کی ترغیب دیتے ہیں کہ آخرت میں ستر حُوریں اِنتظار فرما رہی ہیں اور خُود اِسی دُنیا میں ہی ہر رنگ روپ کی حوروں کے مجمعوں میں چہلیں کرتے نہیں تھکتے۔
ویسے سر برہنہ غیر محرم عورتوں کی محفلوں میں اپنی ٹینکی سمیت دندناتے پھِرنے پر شریعت کا کونسا حُکم صادر اتا ہے؟

​
​آپ کی پہلی ستر بوہت پسسند آئی
 
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ


اوُپر ایک مُفتے کا فتویٰ آیا ہے کی اِس مولوی کو اپنے کیے کا روزِ قیامت جواب دینا ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔
کمال ہے کوئی عامی کرے تو اِسی دُنیا میں
سرِ بازار لِٹا کر کوڑے برسائے جاتے ہیں، اُن بیچاروں کا معاملہ تو اللہ کے سپُرد نہیں کیا جاتا۔

مُنافقت کے کِتنے چہرے ہوتے ہیں کبھی نہ کھُل سکنے وال بھید ہے؟​
 
Last edited:
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ

یار ، مولوی نے سی ،این ، جی ، کا ٹینک پتا نہیں کتنے لیٹر کا لگوایا ہوا ہے
یا پھر ڈیزل کا ڈرم پیٹ کے اندر فٹ کروایا ہوا ہے

کوئی اندازہ ہے کسی نو اس [HI]لتاں والے ڈرم[/HI] دا ؟؟؟؟


p1_02.jpg
 
Last edited:
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ

Hath saf kar raha ha milnay ka laya,aj diesel laga ka aya ha...lol:lol:
 
Advertisement
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ

WO khatoon aise beqarari se iske peyt ko goor rahi hia ke jese ye abhi phat jayega aur koi airwolf type ka helicopter nikal ayega is ki belly se
 
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ

یار ، مولوی نے سی ،این ، جی ، کا ٹینک پتا نہیں کتنے لیٹر کا لگوایا ہوا ہے
یا پھر ڈیزل کا ڈرم پیٹ کے اندر فٹ کروایا ہوا ہے
کوئی اندازہ ہے کسی نو اس لتاں والے ڈرم دا ؟؟؟؟

اِسکی گیرائی اور گہرائی ناپنے والا آلہِ چند لوگوں کی دسترس میں ہے، غالباً زرداری صاحب کا پیغام بھی اُسی کے ذریعے روُح تک اُترتا ہے
;)۔​
 
Advertisement
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ



کوئی بتا سکتا ہے کہ مولوی کے کندھے پر دھرا پٹکا رالیں
(اپنی) پونچھنے کیلئے ہے؟
​
 
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ

لؤشے لوشے وئی وئی لؤشے​
نہ میں پاس اسکو بلا سکا
نہ میں دل کی بات بتا سکا​

وہ ہنسی ہنسی میں چل دیا
کہ میں ہاتھ تک نہ ہلا سکا

یونہی سوچتا رہا دیر تک
مگر اسکو کچھ نہ بتا سکا

یہ مقام ہی تھا عجیب سا
کہ میں خود کو بھی نہ بچا سکا

وہ جدا بھی کیسے ہوا کہ میں
کوئی رسم تک نہ نبھا سکا​
 
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ




ہونٹوں پہ اٹکی شیطانی مُسکراہٹ، چہرے پہ شوخ لالی، توند میں مچلتی بیقرار سانسوں کی آندھی، کِسی غیر شاعرانہ گُستاخی کیلئے پھڑپھڑاتا دایاں ہاتھ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے ایمان کا بھی اِمتحان لے رہا ہے۔

لؤشے لوشے وئی وئی لؤشے​

Yaar is Molvi ka tid daikho, kya isnay kabhi apna "kun" daikha ho ga? Becharay tattol tattol kr hi guzara krta hoga!
 
Re: مولوی ڈیزل میرا کُماری کیساتھ

palat kar bhi nah dekho aur nah tum awaz do mujko meera kumar....
bari mushkil se seekha hai kisi ko alvida kehna....
نہ میں پاس اسکو بلا سکا
نہ میں دل کی بات بتا سکا​

وہ ہنسی ہنسی میں چل دیا
کہ میں ہاتھ تک نہ ہلا سکا

یونہی سوچتا رہا دیر تک
مگر اسکو کچھ نہ بتا سکا

یہ مقام ہی تھا عجیب سا
کہ میں خود کو بھی نہ بچا سکا

وہ جدا بھی کیسے ہوا کہ میں
کوئی رسم تک نہ نبھا سکا

​
​