ہونٹوں پہ اٹکی شیطانی مُسکراہٹ، چہرے پہشوخ لالی، توند میں مچلتی بیقرار سانسوں کی آندھی، کِسیغیر شاعرانہ گُستاخیکیلئے پھڑپھڑاتا دایاں ہاتھ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے ایمان کا بھی اِمتحان لے رہا ہے۔
یہ مولوی دوسروں کو تو گلا پھاڑ پھاڑ کر ساری زِندگی بنجر اور خُشک سالی کیطرح گُزارنے کی ترغیب دیتے ہیں کہ آخرت میں ستر حُوریں اِنتظار فرما رہی ہیں اور خُود اِسی دُنیا میں ہی ہر رنگ روپ کی حوروں کے مجمعوں میں چہلیں کرتے نہیں تھکتے۔نہ اُنکے دھرم کی پرواہ نہ اپنے دین کی فِکر۔ ویسے سر برہنہ غیر محرم عورتوں کی محفلوں میں اپنی ٹینکی سمیت دندناتے پھِرنے پر شریعت کا کونسا حُکم صادر اتا ہے؟
ہونٹوں پہ اٹکی شیطانی مُسکراہٹ، چہرے پہشوخ لالی، توند میں مچلتی بیقرار سانسوں کی آندھی، کِسی غیر شاعرانہ گُستاخی کیلئے پھڑپھڑاتا دایاں ہاتھ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے ایمان کا بھی اِمتحان لے رہا ہے۔
نہ میں پاس اسکو بلا سکا نہ میں دل کی بات بتا سکا وہ ہنسی ہنسی میں چل دیا کہ میں ہاتھ تک نہ ہلا سکا یونہی سوچتا رہا دیر تک مگر اسکو کچھ نہ بتا سکا یہ مقام ہی تھا عجیب سا کہ میں خود کو بھی نہ بچا سکا وہ جدا بھی کیسے ہوا کہ میں کوئی رسم تک نہ نبھا سکا
مولوی ڈیزل کو اِسکی ایک چوتھائی شاعری بھی آتی تو اب تک مینا کُماری حرم سراء کا حصہ بن چُکی ہوتی۔ وہ بد نصیب ساری بات ہنہنا ہنہنا کر توند کے زور پر کہنے کی کوشش کر رہا ہے۔
jo ye kam kerta he wo shareat ke rroh say ,haram kam ker raha he,usy is ka jawab deyna pery ga qeyamt key rooz,horo ka mazaq urany waly ya hodi nasal he ho sakti he,horo key bary may tu Allah key NABI (S A W W) key wazeya irshadat majood he
یہ مولوی دوسروں کو تو گلا پھاڑ پھاڑ کر ساری زِندگی بنجر اور خُشک سالی کیطرح گُزارنے کی ترغیب دیتے ہیں کہ آخرت میں ستر حُوریں اِنتظار فرما رہی ہیں اور خُود اِسی دُنیا میں ہی ہر رنگ روپ کی حوروں کے مجمعوں میں چہلیں کرتے نہیں تھکتے۔ ویسے سر برہنہ غیر محرم عورتوں کی محفلوں میں اپنی ٹینکی سمیت دندناتے پھِرنے پر شریعت کا کونسا حُکم صادر اتا ہے؟
اوُپر ایک مُفتے کا فتویٰ آیا ہے کی اِس مولوی کو اپنے کیے کا روزِ قیامت جواب دینا ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔ کمال ہے کوئی عامی کرے تو اِسی دُنیا میںسرِبازار لِٹا کر کوڑے برسائے جاتے ہیں، اُن بیچاروں کا معاملہ تو اللہ کے سپُرد نہیں کیا جاتا۔ مُنافقت کے کِتنے چہرے ہوتے ہیں کبھی نہ کھُل سکنے وال بھید ہے؟
یار ، مولوی نے سی ،این ، جی ، کا ٹینک پتا نہیں کتنے لیٹر کا لگوایا ہوا ہے یا پھر ڈیزل کا ڈرم پیٹ کے اندر فٹ کروایا ہوا ہے کوئی اندازہ ہے کسی نو اس لتاں والے ڈرم دا ؟؟؟؟
ہونٹوں پہ اٹکی شیطانی مُسکراہٹ، چہرے پہشوخ لالی، توند میں مچلتی بیقرار سانسوں کی آندھی، کِسیغیر شاعرانہ گُستاخیکیلئے پھڑپھڑاتا دایاں ہاتھ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے ایمان کا بھی اِمتحان لے رہا ہے۔