Advertisement

مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک اور عمدہ بیان

مولانا طارق جمیل صاحب کا بیان تمام عوام کے لئے اور خاص کر منافقوں ، خنزیروں ، نمونوں ، ریلو کٹوں ، حرام خور موالی ، شیطان کے چیلے ساتھی جو کہ سدھرنا چاہتے ہیں لیکن سدھرتے نہیں آگر یہ منافق لوگ صدق دل سے توبہ کرنا چاہیں اور دوبارہ گناہ
نہ کریں گے تو ہوسکتا ھے کہ ان منافقین خنزیروں کو معاف کر دیا جائے اللّٰہ کو معاف کرنا بہت پسند ھے
مولانا طارق جمیل صاحب کی اس ویڈیو کو یو ٹیوب پر دیکھا جا سکتا ھے
 
Last edited:
منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز خنزیروں کو چاہیے کہ وہ معافی مانگ لیں اور اس ملک کو اس کے حقیقی نمائندوں کے حوالے کر دیں جن کو پاکستانی عوام نے چنا ھے تاکہ ملک ترقی کرے اور عوام خوشحال ہوں اور عوام کی چوروں لٹیروں سے جان چھوٹ جائے جن کو عوام نے 8 فروری 2024 کو ریجیکٹ کر دیا تھا