Advertisement

مودی کے یار کے لیے پاکستانیوں کی قربانی

ایسا کیوں ہے کہ جب جب نواز حکومت خطرہ محسوس کرتی ہے دیشت گردی میں شدت آ جاتی ہے ؟ کھبی پشاور ، کبھی کوئتہ ، کبھی مشرقی سرحد. مودی اپنے دوست کو بچانے کے لیے پاکستان تباہ کر رہا ہے ، یا پاکستانی یار اپنے اقتدار کو بچانے پاکستانیوں کو مروا رہا ہے ​
 
Last edited by a moderator:
Re: مودی کے یار کے لیے پاکستانیوں کی قربانی مو

جب بھی مودی کے یار کو کوئی سیاسی حریف کامیابی سے چیلنج کرے مودی اس گنجے کو بیل آوٹ کرا دیتا ہے

کل کی احتساب تحریک ماشااللہ بہت زبردست رہی ہے اور آج کوئٹہ دھماکہ ہو گیا

اسی طرح ٢٠١٤ میں دھرنے کے دنوں میں ہوا تھا کبھی کسی بارڈر پر گولہ باری کبھی کسی پر اور جب نارمل گولہ باری سے کام نہ چلا تو اے پی ایس کروا دیا گیا
 


آخر کب تک بے گناہ لوگوں کو شہید کیا جائے گا ؟
میرا تو ایک ہے جواب ہے جب تک ان دو نمبر سیاسی مگر مچھوں کو پھانسی کر پھندے پے لٹکایا نہیں جائے گا اس وقت تک یہ لاشیں ہم لوگ وصول کرتے رہیں گے ۔۔۔

13912342_659520010866620_7011835800773594754_n.jpg


​
 
Advertisement
Yar Imran Khan ko kon Any dy rha hy ?
PTI ka na koi vision hy na koi leadership toh hw u cn say k PMLN ny krwaya hy sb

Yeah sb PTI ny bhi toh krwaya ho skta hy k un k pas bndy ni protest k liyae face saving etc.....
 
غور کریں کہ جیسے ہی دھماکہ ہوا پٹواری سب گردان کرنا شروع ہو گئے قومی سانحہ ، اور جذباتی باتیں تا کہ لوگوں کو پتہ نہ چلے کہ نواز کتے کو اس کے یار مودی نے پھر پاکستانیوں کو شہید کر کے بچانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن ہم اب نواز گنجے بے غیرت کو عبرت کا نشان بنا کے ہی چھوڑیں گے اور اُس صرف بھڑکیں مارنے والے چول شریف کو بھی۔
:angry_smile: