Advertisement

مودی کا جو یار ہے۔ وہ اب بھی غدار ہے؟؟

مودی کا جو یار ہے ۔ غدار ہے۔ کا نعرہ اس وقت لگنا شروع ہوا جب نواز شریف کے خلاف موجودہ کٹھ پتلی حکومت اور فوج میں نئی نئی منگنی ہوی تھی۔ مبارک ہو کہ آج مودی کے یاروں میں پوری پی ٹی آی اور آرمی چیف کا بمع کور کمانڈرز اضافہ ہوچکا ہے ۔ خیر جب یہ منگنی کی جارہی تھی تو پنجابی جرنیل نے اپنی فیملی (کور کمانڈرز) سے بار بار کہا کہ اس کی منگیتر نسوار کھاتی ہے یا تو اس سے نسوار چھڑواو یا پھر مجھے سندھی لڑکی ڈھونڈھ کر دو۔ کمانڈر کی دونوں باتیں ریجیکٹ کرتے ہوے اسی لڑکی کے ساتھ منگنی کردی گئی البتہ لڑکی نے خود ہی شرمندگی محسوس کرتے ہوے نسوار چھوڑ کر افیم شروع کردی۔ لڑکی نے تھوڑی تھوڑی افیم اپنے منگیتر کو بھی دینی شروع کردی اور آج جب ریاست ڈوب رہی ہے تو مقتدر اعلی افیم میں ڈوبے ہوے ہیں۔ عوام بھوکے مر رہے ہیں مہینے میں چار بار انرجی پرائسز بڑھ رہی ہیں ڈالر پچاس پیسے گھٹتا ہے تو تین روپے بڑھ جاتا ہے۔ ریپ کیسز خوفناک حد تک بڑھ رہے ہیں، افغاستان کے بارڈرز پر بے تحاشا سمگلنگ ہورہی ہے اور فوج کے افسران اس میں ملوث ہیں، ایران سے تیل کی سمگلنگ کھلے عام ہورہی ہے اور پاکستان مختلف مافیاز کا ایک محفوظ اڈہ بن چکا ہے
اس حکومت کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ جو منصوبہ بھی نواز دور میں شروع ہوا تھا انہوں نے وہی منصوبہ سو گنا زیادہ بجٹ سے مکمل کیا ہے ظاہر ہے کہ کمیشن اور کک بیکس کی وجہ سے پراجیکٹ میں سو گنا زیادہ لاگت آی ہے۔عمران کے ساتھی ارب پتی سے کھرب پتی ہوچکے ہیں۔
کیسے عمران خان کے قریب ترین لوگوں کو اربوں کی کرپشن میں بمع ثبوت ننگا کیا جا چکا ہے مگر انہیں کسی نے پکڑ کر جیل نہیں بھجوایا، جہانگیر ترین، چوہدری برادران ،جاوید آفریدی ، علیم خان ، پرویز خٹک ، عثمان بزدار ، یہ باہر سے رقم لانے کی بات کرتے تھے۔ باہر سے رقم تو آتی رہے گی پہلے لوکل رقم تو واہگزار کروا لیں؟
قصہ مختصر ، کل مودی کے یار غدار تھے آج مودی کے یار غدار نہیں کہلائیں گے۔۔۔۔۔ کیوں؟
کشمیر، سیاچن ،کارگل، ترتک اور دیگر بہت سارے مقبوضہ پاکستانی علاقوں سے انڈیا واپس نہیں گیا مگر صلح کی بانگیں دی جارہی ہیں۔۔۔ کیوں؟
پاکستان کے پانیوں پر تو انڈیا کا قبضہ برقرار ہے ۔ان سب مسائل کے باوجود صلح کرنے کا کوی ایک فائدہ بتا دیں؟
ہاں ایک فائدہ ہوگا کہ جرنیلوں کی جان جس بات سے جاتی ہے یعنی جنگ ، کا خطرہ ٹل جاے گا اور یہ بے فکرے ہوکر کاروبار چلائیں گے، اعلی عہدے انجواے کریں گے، عیاشی کی زندگی بسر کریں گے امریکن اور یورپین نیشنیلٹیز لیتے رہیں گے اور پاکستان پر حکمرانی کرتے رہیں گے
مبارک ہو صلح ہوگئی ہے کھایا پیا کچھ نہیں بس گلاس ٹوٹا ہے
​
 
Last edited:
Advertisement
مجھے تو پی ٹی آی کے پری پیڈ وارئیرز پر رحم آتا ہے۔ پہلے انہیں کہا جاتا ہے کہ مودی کا یار غدار والا راگ الاپنا ہے۔ جب وہ اس راگ کو ستر بار دہرا چکتے ہیں تو حکم آجاتا ہے اب مودی کے یار کو غدار نہیں کہنا، بے چارے نسوار خور گدھے جائیں تو کہاں، شرم سے ڈوب مریں توکیسے، روزگار کا مسئلہ ہے؟
غدار وزیر خارجہ شاہ محمود نے انڈین وزارت خارجہ کی منت کی ہے کہ وہ جے شنکر کے چرنوں کو چھونا چاہتے ہیں، پندرہ ملکوں کے وزیر جمع ہورہے ہیں موقع بھی ہے ، دستور بھی اور دل بھی کرتا ہے کہ جے شنکر کے چرن چھو لوں لہذا انہیں گارنٹی دی جاے کہ جب وہ جے شنکر کے چرن چھو رہے ہونگے تو کوی ان کو اوپر سے لتر نہیں مارے گا

​
 
Last edited:
مودی کا جو یار ہے ۔ غدار ہے۔ کا نعرہ اس وقت لگنا شروع ہوا جب موجودہ کٹھ پتلی حکومت اور فوج میں نئی نئی منگنی ہوی تھی۔ مبارک ہو کہ آج مودی کے یاروں میں پوری پی ٹی آی اور آرمی چیف کا بمع کور کمانڈرز اضافہ ہوچکا ہے ۔ خیر جب یہ منگنی کی جارہی تھی تو پنجابی جرنیل نے اپنی فیملی (کور کمانڈرز) سے بار بار کہا کہ اس کی منگیتر نسوار کھاتی ہے یا تو اس سے نسوار چھڑواو یا پھر مجھے سندھی لڑکی ڈھونڈھ کر دو۔ کمانڈر کی دونوں باتیں ریجیکٹ کرتے ہوے اسی لڑکی کے ساتھ منگنی کردی گئی البتہ لڑکی نے خود ہی شرمندگی محسوس کرتے ہوے نسوار چھوڑ کر افیم شروع کردی۔ لڑکی نے تھوڑی تھوڑی افیم اپنے منگیتر کو بھی دینی شروع کردی اور آج جب ریاست ڈوب رہی ہے تو مقتدر اعلی افیم میں ڈوبے ہوے ہیں۔ عوام بھوکے مر رہے ہیں مہینے میں چار بار انرجی پرائسز بڑھ رہی ہیں ڈالر پچاس پیسے گھٹتا ہے تو تین روپے بڑھ جاتا ہے۔ ریپ کیسز خوفناک حد تک بڑھ رہے ہیں، افغاستان کے بارڈرز پر بے تحاشا سمگلنگ ہورہی ہے اور فوج کے افسران اس میں ملوث ہیں، ایران سے تیل کی سمگلنگ کھلے عام ہورہی ہے اور پاکستان مختلف مافیاز کا ایک محفوظ اڈہ بن چکا ہے
اس حکومت کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ جو منصوبہ بھی نواز دور میں شروع ہوا تھا انہوں نے وہی منصوبہ سو گنا زیادہ بجٹ سے مکمل کیا ہے ظاہر ہے کہ کمیشن اور کک بیکس کی وجہ سے پراجیکٹ میں سو گنا زیادہ لاگت آی ہے۔عمران کے ساتھی ارب پتی سے کھرب پتی ہوچکے ہیں۔
کیسے عمران خان کے قریب ترین لوگوں کو اربوں کی کرپشن میں بمع ثبوت ننگا کیا جا چکا ہے مگر انہیں کسی نے پکڑ کر جیل نہیں بھجوایا، جہانگیر ترین، چوہدری برادران ،جاوید آفریدی ، علیم خان ، پرویز خٹک ، عثمان بزدار ، یہ باہر سے رقم لانے کی بات کرتے تھے۔ باہر سے رقم تو آتی رہے گی پہلے لوکل رقم تو واہگزار کروا لیں؟
قصہ مختصر ، کل مودی کے یار غدار تھے آج مودی کے یار غدار نہیں کہلائیں گے۔۔۔۔۔ کیوں؟
کشمیر، سیاچن ،کارگل، ترتک اور دیگر بہت سارے مقبوضہ پاکستانی علاقوں سے انڈیا واپس نہیں گیا مگر صلح کی بانگیں دی جارہی ہیں۔۔۔ کیوں؟
پاکستان کے پانیوں پر تو انڈیا کا قبضہ برقرار ہے ۔ان سب مسائل کے باوجود صلح کرنے کا کوی ایک فائدہ بتا دیں؟
ہاں ایک فائدہ ہوگا کہ جرنیلوں کی جان جس بات سے جاتی ہے یعنی جنگ ، کا خطرہ ٹل جاے گا اور یہ بے فکرے ہوکر کاروبار چلائیں گے، اعلی عہدے انجواے کریں گے، عیاشی کی زندگی بسر کریں گے امریکن اور یورپین نیشنیلٹیز لیتے رہیں گے اور پاکستان پر حکمرانی کرتے رہیں گے
مبارک ہو صلح ہوگئی ہے کھایا پیا کچھ نہیں بس گلاس ٹوٹا ہے
​

If I am not Mistaken Yeh naara toh os ne Lagaya tah jisko Calibri Jhooti Aka Maryam Safdar kuch din pehlay thak apna Bhai keh rahi thi.
 
Yawning2.jpg
 
Advertisement
If I am not Mistaken Yeh naara toh os ne Lagaya tah jisko Calibri Jhooti Aka Maryam Safdar kuch din pehlay thak apna Bhai keh rahi thi.​
تم غلطی پر نہیں یہ یوتھیوں کی پرانی عادت ہے۔ کہ جب نیازی تھوک کر چاٹتا ہے تو اس کے حواری اس کو ایک صاف ستھری تھوک ثابت کرنے پر تل جاتے ہیں​
 
مودی کو کس نے چھپا کے کھانا کھلایا بغیر ویزے کے پاکستان بلایا کس نے چھپ کے ملاقاتے کی ؟​
انڈیا میں قحط تھا جس کی وجہ سے مودی کئی دن سے فاقے کررہا تھا ایسے موقع پر ایک بھوکے کو کھانا کھلانا تو ہماری برتری ہے، بھوکا خود چل کر آیا تھا ہم نہیں گئے تھے مگر اب تو مودی کے چرن چھونے کی کوشش کی جارہی ہے​
 
تم غلطی پر نہیں یہ یوتھیوں کی پرانی عادت ہے۔ کہ جب نیازی تھوک کر چاٹتا ہے تو اس کے حواری اس کو ایک صاف ستھری تھوک ثابت کرنے پر تل جاتے ہیں​

Aur jhoot bolna toh PML-N k paid workers ne Calibri jhooti say seeka huwa hai. So un say koi gila nahi hai.

Imran khan Nawaz Sharif ki tarah:

- Na toh Modi k sath secret meetings karta hai.
- Na hi osko khush karnay k liye huryat leaders say milnay say inkar karta hai.
- Na hi baghair Visa k unko Pakistan main gumaata hai.
- Na hi Modi ki khushi k liye Kalbhushan ka naam lenay say katraata hai.
- Na hi unkay surgical strike k baad khamosh tamashai banta hai.

Rahi bat peace ki toh woh hamesha say Imran khan ki policy rahi hai, aur elaaniya rahi hai.
 
Last edited:
Advertisement
58b6afb9b53e7.jpg

Iss ko be invite Karoo lol ?
​
یہی تو اس سارے منصوبے میں کردار ادا کررہے ہیں، انہی کی بدولت تو مودی کے چرنو ں میں آرمی چیف اور نیازی بیٹھنے جارہے ہیں
?
​
 
انڈیا میں قحط تھا جس کی وجہ سے مودی کئی دن سے فاقے کررہا تھا ایسے موقع پر ایک بھوکے کو کھانا کھلانا تو ہماری برتری ہے، بھوکا خود چل کر آیا تھا ہم نہیں گئے تھے مگر اب تو مودی کے چرن چھونے کی کوشش کی جارہی ہے​
نواز شریف حکمران تھوڑی ہے جو چرن چھوے گے گلے سے پکڑے گے جیسا ابھی نندن کو پکڑا تھا
 
Aur jhoot bolna toh PML-N k paid workers ne Calibri jhooti say seeka huwa hai. So un say koi gila nahi hai.

Imran khan Nawaz Sharif ki tarah:

- Na toh Modi k sath secret meetings karta hai.
- Na hi osko khush karnay k liye huryat leaders say milnay say inkar karta hai.
- Na hi baghair Visa k unko Pakistan main gumaata hai.
- Na hi Modi ki khushi k liye Kalbhushan ka naam lenay say katraata hai etc etc.
​
سربراہ مملکت کیلئے ویزہ کی شرط نہیں ہوتی یہ عالمی پروٹوکول ہے حتی کہ سفیر بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھتے ہیں یعنی ویزہ فری ٹریول ڈاکومنٹ
ہمارے حکمران یورپ امریکہ جاتے رہتے ہیں تو اس میں امریکی صدر کی بے عزتی کیسے ہوگئی؟ یہاں بھی مودی پاکستان چل کر آیا تھا تو اس میں نواز شریف کی بے عزتی کیسے ہوی؟
اب مودی لفٹ ہی نہیں کروا رہا اور یہ اس سے صلح کی اپیلیں کررہے ہیں، تو کس کی بستی ہے؟ اور کون سا وقت بہتر تھا؟
وزیر خارجہ نے جے شنکر سے ملاقات کی اپیل کی ہے، کس کی بے عزتی ہے؟
​
 
Last edited:
نواز شریف حکمران تھوڑی ہے جو چرن چھوے گے گلے سے پکڑے گے جیسا ابھی نندن کو پکڑا تھا ​
ابھینندن پاکستان میں انڈیا کا آخری جاسوس تھا؟
انکے جاسوس ابھی بھی ہونگے، نیازی سے کہو پکڑ لے؟؟
جو ایجنسیوں کی گیمز ہیں ان میں حصہ وار بنو تو بھی گناہگار اور نہ حصہ لو تو بھی گناہگار لہذا ایجنسیوں کی باتیں رہنے دو سیاست پررہو
​
 
Advertisement
سربراہ مملکت کیلئے ویزہ کی شرط نہیں ہوتی یہ عالمی پروٹوکول ہے
ہمارے حکمران یورپ امریکہ جاتے رہتے ہیں تو انکی بے عزتی ہے امریکی صدر کی نہیں، یہاں بھی مودی پاکستان چل کر آیا تھا تو اس کی بے عزتی تھی ہماری نہیں
اب مودی لفٹ ہی نہیں کروا رہا اور یہ اس سے صلح کی اپیلیں کررہے ہیں، کون سا وقت بہتر تھا؟
وزیر خارجہ نے جے شنکر سے ملاقات کی اپیل کی ہے، کس کی بے عزتی ہے؟
​

- Sajjan Jindaal bhi Sarbaraah mumlikat tah?

- Kalbushan ka naam q nhi liya kabhi Nawaz Sharif ne?

- Kis ko khush karnay k liye Kashmiri huryat leaders say nahi mila Nawaz sharif?

And these are only the few things I can think of.
 
آپ کس سے بحث کر رہے ہو انکے تو دین ایمان کا کچھ پتہ نہیں ہے یہ تو نواز گنجے کو فالو کرتے ہیں جو ہندووں کے بھگوان کو اپنا خدا کہتا اور مانتا ہے جس نے اپنا ایمان پیسے کے لئے بیچا ہوا ہے
 
ابھینندن پاکستان میں انڈیا کا آخری جاسوس تھا؟
انکے جاسوس ابھی بھی ہونگے، نیازی سے کہو پکڑ لے؟؟
جو ایجنسیوں کی گیمز ہیں ان میں حصہ وار بنو تو بھی گناہگار اور نہ حصہ لو تو بھی گناہگار لہذا ایجنسیوں کی باتیں رہنے دو سیاست پررہو
​
I think you also someone working on Indian agenda!!
مودی کا جو یار ہے ۔ غدار ہے۔ کا نعرہ اس وقت لگنا شروع ہوا جب نواز شریف کے خلاف موجودہ کٹھ پتلی حکومت اور فوج میں نئی نئی منگنی ہوی تھی۔ مبارک ہو کہ آج مودی کے یاروں میں پوری پی ٹی آی اور آرمی چیف کا بمع کور کمانڈرز اضافہ ہوچکا ہے ۔ خیر جب یہ منگنی کی جارہی تھی تو پنجابی جرنیل نے اپنی فیملی (کور کمانڈرز) سے بار بار کہا کہ اس کی منگیتر نسوار کھاتی ہے یا تو اس سے نسوار چھڑواو یا پھر مجھے سندھی لڑکی ڈھونڈھ کر دو۔ کمانڈر کی دونوں باتیں ریجیکٹ کرتے ہوے اسی لڑکی کے ساتھ منگنی کردی گئی البتہ لڑکی نے خود ہی شرمندگی محسوس کرتے ہوے نسوار چھوڑ کر افیم شروع کردی۔ لڑکی نے تھوڑی تھوڑی افیم اپنے منگیتر کو بھی دینی شروع کردی اور آج جب ریاست ڈوب رہی ہے تو مقتدر اعلی افیم میں ڈوبے ہوے ہیں۔ عوام بھوکے مر رہے ہیں مہینے میں چار بار انرجی پرائسز بڑھ رہی ہیں ڈالر پچاس پیسے گھٹتا ہے تو تین روپے بڑھ جاتا ہے۔ ریپ کیسز خوفناک حد تک بڑھ رہے ہیں، افغاستان کے بارڈرز پر بے تحاشا سمگلنگ ہورہی ہے اور فوج کے افسران اس میں ملوث ہیں، ایران سے تیل کی سمگلنگ کھلے عام ہورہی ہے اور پاکستان مختلف مافیاز کا ایک محفوظ اڈہ بن چکا ہے
اس حکومت کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ جو منصوبہ بھی نواز دور میں شروع ہوا تھا انہوں نے وہی منصوبہ سو گنا زیادہ بجٹ سے مکمل کیا ہے ظاہر ہے کہ کمیشن اور کک بیکس کی وجہ سے پراجیکٹ میں سو گنا زیادہ لاگت آی ہے۔عمران کے ساتھی ارب پتی سے کھرب پتی ہوچکے ہیں۔
کیسے عمران خان کے قریب ترین لوگوں کو اربوں کی کرپشن میں بمع ثبوت ننگا کیا جا چکا ہے مگر انہیں کسی نے پکڑ کر جیل نہیں بھجوایا، جہانگیر ترین، چوہدری برادران ،جاوید آفریدی ، علیم خان ، پرویز خٹک ، عثمان بزدار ، یہ باہر سے رقم لانے کی بات کرتے تھے۔ باہر سے رقم تو آتی رہے گی پہلے لوکل رقم تو واہگزار کروا لیں؟
قصہ مختصر ، کل مودی کے یار غدار تھے آج مودی کے یار غدار نہیں کہلائیں گے۔۔۔۔۔ کیوں؟
کشمیر، سیاچن ،کارگل، ترتک اور دیگر بہت سارے مقبوضہ پاکستانی علاقوں سے انڈیا واپس نہیں گیا مگر صلح کی بانگیں دی جارہی ہیں۔۔۔ کیوں؟
پاکستان کے پانیوں پر تو انڈیا کا قبضہ برقرار ہے ۔ان سب مسائل کے باوجود صلح کرنے کا کوی ایک فائدہ بتا دیں؟
ہاں ایک فائدہ ہوگا کہ جرنیلوں کی جان جس بات سے جاتی ہے یعنی جنگ ، کا خطرہ ٹل جاے گا اور یہ بے فکرے ہوکر کاروبار چلائیں گے، اعلی عہدے انجواے کریں گے، عیاشی کی زندگی بسر کریں گے امریکن اور یورپین نیشنیلٹیز لیتے رہیں گے اور پاکستان پر حکمرانی کرتے رہیں گے
مبارک ہو صلح ہوگئی ہے کھایا پیا کچھ نہیں بس گلاس ٹوٹا ہے
​
government should always try to have peaceful relation with neighbours!! Ik is not inviting someone to his home to boost personal relation or sabotage country’s interest!! This is not the first time IK has displayed peaceful diplomacy tactics!! Nawaz sharif was secretively meeting Mudi and his daughter was always part of such meetings!! We know what Nawaz sharif was doing !!!